01:57 pm
45 روپے فی لیٹر دوبارہ اضافہ ،پٹرول کی روز بڑھتی قیمت نے پاکستانیوں کو برباد کر دیا ، عوام پر ایک بار پھر مہنگائی بم گرا دیا گیا 

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) 45 روپے فی لیٹر دوبارہ اضافہ ،پٹرول کی روز بڑھتی قیمت نے پاکستانیوں کو برباد کر دیا ، عوام پر ایک بار پھر مہنگائی بم گرا دیا گیا ۔۔۔ ملک بھر میں دودھ کی قیمتوں میں 40 سے 45 روپے فی لیٹر اضافے کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق صدرڈیری اینڈکیٹل فارمرز شاکرعمرگجر نے دودھ کی قیمتوں میں اضافے کا عندیہ دے دیا۔
شاکر عمر گجر کا کہنا تھا کہ پورے ملک میں دودھ کی قیمت 40سے 45 روپے بڑھنے جارہی ہے۔ نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے صدرڈیری اینڈکیٹل فارمرز شاکرعمرگجر نے کہا کہ وفاقی حکومت ہماری ضروریات کی 45 فیصد اجناس برآمد کردیتی ہے، مویشیوں کے لیے جوچارہ اگایا جاتا ہے وہ برآمد کردیتے ہیں۔شاکرعمرگجر کا کہنا تھا کہ مرحلہ واردودھ کی قیمتوں میں اضافہ ملک بھرمیں کریں گے، پہلے مرحلےمیں سندھ میں اور دوسرے مرحلےمیں لاہور میں دودھ کی قیمتیں بڑھائی جائیں گی۔ صدرڈیری اینڈکیٹل فارمرز نے کہا کہ پورے ملک میں دودھ کی قیمت 40 سے45 روپے بڑھنےجارہی ہے ، حکومت چاہے تودودھ کی قیمتیں کم بھی ہوسکتی ہیں، لیکن اس کے لیے وفاقی حکومت کو گذشتہ حکومت کی غلط پالیسیوں کوختم کرنا ہوگا۔ انہوں نے مزید کہا کہ کراچی میں چارہ پیدا نہیں ہوتا ، یہاں چارہ اندرون سندھ اورپنجاب سےلایا جاتا ہے، 70سال میں دودھ کی پیداوار میں اضافےکےلیےمربوط کوشش نہیں ہوئیں۔ واضح رہے کہ مہنگائی کی ستائی ہوئی عوام پر پہلے ہی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا بوجھ ڈالا جا چکا ہے۔ وفاقی حکومت نے دو روز قبل پیٹرول کی قیمت میں 10روپے 49 پیسے کا اضافہ کیا جبکہ گذشتہ روز پیٹرولیم مصنوعات مہنگی ہونے پر ٹرانسپورٹ کرایوں میں بھی اضافہ ہوگیا۔ جس کے تحت لاہور کے ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں 15 سے 20 فیصد تک اضافہ کیا اور پنجاب کے دارالحکومت سے پشاور کرایہ 1500 سے بڑھا کر 1600 کر دیا گیا ہے ، جب کہ لاہور سے فیصل آباد کا کرایہ 630 سے بڑھا کر 730 روپے کیا گیا ہے ، لاہور سے ملتان کرایہ جو کہ پہلے 1130 تھا اب سے 1230 روپے ہوگا ، لاہورس سے خانیوال کا کرایہ 1000 سے بڑھا کر 1100 روپے کیا گیا ہے تو لاہور سے حیدرآباد کا کرایہ بڑھ کر 3600 روپے ہوچکا ہے اور لاہور سے کراچی کا کرایہ اب 3600 روپے نہیں بلکہ 3800 روپے ہوگا۔

تازہ ترین خبریں

اسلام آباد میٹرواسٹیشن سے ملنے والی بچی سے زیادتی ہوئی یا نہیں۔۔؟باپ نے قتل کیو کیوں،گرفتار ملزم باپ نے انکشافات نے تہلکہ مچادیا

سہاگ رات کو لڑائی۔۔۔؟ ۔۔شادی کے اگلے ہی دن دولہا دلہن کی لاشیں کہاں سے اور کس حالت میں ملیں ۔۔ انتہائی افسوسناک خبر

تیز ہواؤں کا سلسلہ ملک میں داخل،شدید بارشوںکا الرٹ جاری کردیا گیا

ن لیگ اور پیپلزپارٹی کا سیاسی اتحاد ہوا تو وزیراعظم کون ہو گا؟بڑی خبر آگئی

گیس کی شدید بحران۔۔۔پورے سندھ میں گیس ڈھائی ماہ کیلئے بند ۔۔ پاکستانیوں کے ہوش اڑا دینےوالی خبر

سعودی عرب جانے ناممکن۔۔بڑی پابندی عائد ۔۔ سعودی عرب جانے کے خواہشمند افراد کیلئے بری خبر

دسمبر سے فروری کب اور کتنی بارشیں متوقع ہیں؟موسمیاتی ادارے نے رواں موسم سرماسے متعلق تفصیلی پیشنگوئی کر دی

پی ٹی آئی رہنما نے اپنے ہی ساتھیوں کے پول کھول دیئے ، قیادت نے سینئر رہنما کو شوکاز نوٹس جاری کر دیا،سنگین الزامات عائد

کورونا وائرس کی خطرناک ترین قسم ’اومیکرون‘سے بچائوکیلئے شہریوں کو کیا کرنا ہو گا؟ این سی او سی نے نئی ہدایات جاری کردیں

پاکستانیوں کی جیبوں سے اربوں روپے نکالنے کا پروگرام۔۔ فون کال پر ٹیکس ۔۔۔۔ عوام کیلئے بری خبر۔۔

بھارت سے پاکستان آنیوالی خاتون نے اسلام قبول کرکے لاہور کے شہری سے شادی کرلی،بھارتی واپسی پر اس کے ساتھ کیا ہوا۔۔ جانیے تفصیل

تبدیلی۔۔۔۔ حاملہ رکن اسمبلی بچے کو جنم دینے سائیکل پر اسپتال پہنچ گئیں نیوزی لینڈ کی حاملہ رکن اسمبلی بچے کو جنم دینے سائیکل پر اسپتال پہنچ گ

سینیٹر ایوب آفریدی کے مستعفی ہونے کے بعد سینیٹ کی خالی نشست پر الیکشن کب ہو گا ؟ الیکشن کمیشن نےشیڈول جاری کر دیا

5جی سے بھی زیادہ  سپیڈ ۔۔۔۔ معروف اداکارہ کے ہاں شادی کے5ماہ بعد ہی بچے کی پیدائش،نیا تنازعہ کھڑا ہو گیا