11:58 am
وہی ہوا جس کا خدشہ تھا،ڈالر کی اونچی اڑان جاری، امریکی کرنسی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی گزشتہ کئی روز سے اونچی اڑان جاری ہے اور روپے کی قدرمسلسل گراوٹ کا شکار ہے جس پر پاکستانیوں کو مہنگائی کی صورت میں بھاری قیمت چکانی پڑ رہی ہے ، اس کے اثرات روزمرہ کے 
استعمال کی اشیاءپر واضح دکھائی دے رہے ہیں ۔تفصیلات کے مطابق انٹربینک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز کے کچھ دیر کے بعد ڈالرکی قیمت میں 34 پیسے اضافہ ہواہے جس کے بعد ڈالر 174 روپے کی سطح عبور کرتے ہوئے 174.30 روپے پر پہنچ گیاہے ۔ گزشتہ ساڑھے پانچ ماہ میں ڈالرکی قیمت میں 22 روپے اضافہ دیکھا گیاہے، سات مئی 2021 کو ڈالر 152.28 روپے پر تھا ۔ گزشتہ روز ڈالر کاروبار کے اختتام پر 173.96 روپے پر بند ہو ا تھا ۔دوسری جانب سٹاک مارکیٹ میں بھی ہلچل مچی ہوئی ہے اور شدید گراوٹ کے باعث کاروباری افراد پریشان دکھائی دے رہے ہیں ، کاروبار شروع ہوا تو 100 انڈیکس 45 ہزار 821 پوائنٹس پر تھا ، شیئرز کے لین دین کے آغاز کے کچھ دیر میں مارکیٹ نے گرنا شروع کر دیا اور اب تک اس میں 419 پوائنٹس کی کمی ہو چکی ہے جس کے بعد انڈیکس 45 ہزار 402 پوائنٹس پر آ گئی ہے ۔

تازہ ترین خبریں

`` ون ڈے اور ٹی ٹونٹی رینکنگ میں بابراعظم کونسی پوزیشن پر آگئے ؟آئی سی سی نے تازہ ترین رینکنگ جاری کر دی

واٹس ایپ نے صارفین کی سہولت کیلئے ایک اور شاندار فیچر متعارف کروا دیا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کا موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھنڈی پیشنگوئی کر دی

یوکرین پر حملہ کیا تو ایک بھی روسی فوجی واپس اپنے ملک نہیں جائیگا، بڑے ملک نے روس کو وارننگ دیدی

شہزا د اکبر کی جگہ کس کو تعینات کیا جائیگا؟ پانچ اہم نام سامنے آگئے

گھر میں بچے اکیلے ہیں،شاہد آفریدی نے بائیو سیکیور ببل سے باہر نکلنے کی درخواست کردی

مزیدکتنا عرصہ قیمتیں نیچے نہ آنے کاامکان ہے ؟  وزیر خزانہ شوکت ترین نے پریشان کن خبر سنا دی

جب ہم ملتان یا لاہور تک پہنچیں گے تو عمران خان اپنے وزن سے گر جائے گا، پی ڈی ایم رہنما کا دعویٰ

ٹویٹر پر شہری کا طنز، جمائمہ خان نے کھری کھری سناتے ہوئےپاکستان زندہ باد کا نعرہ لگا دیا

غریب کیلئے دو وقت کی روٹی کا حصول بھی مشکل ہو گیا، آٹے کی فی کلو قیمت میں ہوشربا اضافہ

میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے امتحانات سے متعلق نئی پالیسی کا اعلان کر دیا گیا

کرپشن میں اضافہ ، ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ آنے کے بعد وزیراعظم عمران خان  سےاستعفے کا مطالبہ

کتنے حکومتی اراکین ن لیگ میں شامل ہونے کو تیار ہیں؟ دعوے نے ہلچل مچادی

موبائل سگنل اور سڑکیں بند۔۔وفاقی وزیر داخلہ نے بڑا اعلان کر دیا