02:51 pm
کسانوں کو ریلیف دینے کے حکومتی دعوے ہوا میںاُڑ گئے، گندم کی کاشت کا ہدف پورا کرنا مشکل۔۔۔پاکستانیوں کیلئے  تشویشناک خبر آگئی

کسانوں کو ریلیف دینے کے حکومتی دعوے ہوا میںاُڑ گئے، گندم کی کاشت کا ہدف پورا کرنا مشکل۔۔۔پاکستانیوں کیلئے تشویشناک خبر آگئی

02:51 pm

سلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ملتان سمیت پورے جنوبی پنجاب میں کھادیں، بیج ، سپرے اور ڈیزل
کی قمیتں ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچنے سے کاشتکاروں کیلئے گندم کی کاشت کا ہدف پورا کرنا مشکل ہو گیا ہے۔کسانوں کو ریلیف دینے کے حکومتی وعدے ہوامیں اڑا دیئے گئے، مارکیٹ میں کھاد کی قیمتوں میں گذشتہ 6 ماہ کے دوران 200 فیصد تک کا اضافہ ہو گیا، ڈی اے پی کھاد کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے جو اس وقت مارکیٹ میں 9ہزار سے 93 سو روپے میں دستیاب ہے جبکہ یوریا فی بوری3 ہزار روپے جبکہ نائیٹروجن فاسفورس کی قیمت بھی 4 ہزار روپے سے تجاوز کر گئی ہے۔صرف قیمتوں میں اضافہ ہی نہیں بلکہ قیمتوںمیں اضافے کے ساتھ کھاد بازار سے غائب کر دی گئی ہے جس پر کاشتکار بلیک میں کھاد خریدنے پر مجبور ہیں۔ کاشتکاروں کا کہنا ہے کہ گندم کی کاشت شروع ہوتے ہی کھاد کی قیمتوں میں اضافے سے ملتان سمیت جنوبی پنجاب بھر میں گندم سمیت ربیع کی فصلات اور پھلوں کی کاشت کافی حد تک متاثر ہو گئی۔ مارکیٹ میں جعلی بیج اور کھاد کی فروخت بھی کھلے عام ہو رہی ہے جس کے خلاف کسی قسم کی کوئی کارروائی نہیں کی جارہی۔علاوہ ازیں ڈیزل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں سے بھی ان کی پیداواری لاگت میں اضافہ ہوا ہے جبکہ دکانداروں کے مطابق کھاد کی درآمد متاثر ہونے کے باعث قیمتیں بڑھی ہیں اور مزید بھی اس میں اضافے کا امکان ہے۔

تازہ ترین خبریں

چوہدری پرویز الہیٰ کو نے ایک اور مقدمہ میں گرفتار کر لیا گیا

چوہدری پرویز الہیٰ کو نے ایک اور مقدمہ میں گرفتار کر لیا گیا

سیاسی ومعاشی استحکام کیلئےنوازشریف جلد واپس آرہے ہیں،  مریم اورنگزیب

سیاسی ومعاشی استحکام کیلئےنوازشریف جلد واپس آرہے ہیں، مریم اورنگزیب

سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا سیاست سے دستبردار ہونے کا اعلان

سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا سیاست سے دستبردار ہونے کا اعلان

پارلیمنٹ لاجز میں رہائش پذیر رکن اسمبلی کو گیس کا بھاری بھرکم بل بھیجنے کا انکشاف

پارلیمنٹ لاجز میں رہائش پذیر رکن اسمبلی کو گیس کا بھاری بھرکم بل بھیجنے کا انکشاف

سینیٹ قائمہ کمیٹی توانائی میں مارشل لاکی بازگشت،سینیٹر سیف اللہ ابڑو افسران پربرہم

سینیٹ قائمہ کمیٹی توانائی میں مارشل لاکی بازگشت،سینیٹر سیف اللہ ابڑو افسران پربرہم

وزیر اعظم شہباز شریف کا  دورہ ترکیہ،  قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس ملتوی کردیا گیا۔

وزیر اعظم شہباز شریف کا دورہ ترکیہ، قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس ملتوی کردیا گیا۔

پاکستان میں سالانہ دو کے ٹو  پہاڑ کے مساوی پلاسٹک کا کچرا پیدا ہو رہا ہے، شیریں رحمان  

پاکستان میں سالانہ دو کے ٹو  پہاڑ کے مساوی پلاسٹک کا کچرا پیدا ہو رہا ہے، شیریں رحمان  

سعودی عرب میں انٹرنیشنل اسپیس اسٹیشن  ناسا کے ماڈلز کی نمائش

سعودی عرب میں انٹرنیشنل اسپیس اسٹیشن  ناسا کے ماڈلز کی نمائش

پاک آرمی کے ویٹرنز کا جناح ہاؤس لاہور کا دورہ

پاک آرمی کے ویٹرنز کا جناح ہاؤس لاہور کا دورہ

چوہدری پرویز الہیٰ کو گرفتار کر لیا گیا

چوہدری پرویز الہیٰ کو گرفتار کر لیا گیا

ملک میں مہنگائی کا نیا رکارڈ قائم ہوگیا 

ملک میں مہنگائی کا نیا رکارڈ قائم ہوگیا 

تمام لگائے گئے الزامات جھوٹ کا پلندہ ہیں، حماد اظہر

تمام لگائے گئے الزامات جھوٹ کا پلندہ ہیں، حماد اظہر

اوگرا نے ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 37 روپے کمی کا اعلان کردیا

اوگرا نے ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 37 روپے کمی کا اعلان کردیا

اسلام آباد ہائیکورٹ نے نجم ثاقب کی طلبی کا سمن معطل کرنے کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا

اسلام آباد ہائیکورٹ نے نجم ثاقب کی طلبی کا سمن معطل کرنے کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا