02:56 pm
کن لوگوں کو کرپٹو کرنسی استعمال کرنے کی اجاز ت دیدی گئی؟سرمایہ کاروں کیلئے بڑی خبر

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت نے ملکی مالیاتی اثاثوں کی حفاظت کے لیے چھوٹے سرمایہ کاروں
کو کرپٹو کرنسی کے استعمال کی اجازت دینے پر غور شروع کردیا۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق وزارتِ خزانہ نے کرپٹو کرنسی کے استعمال کے حوالے سے ایک بل تیار کیا جس کی منظوری وزیراعظم نریندر مودی نے بھی دے دی ہے۔حکومت اس بل کو 29 نومبر کے روز ہونے والے اجلاس میں پیش کر کے منظوری لینے اور کرپٹو کرنسی کو قانونی حیثیت دینے کی خواہش مند ہے۔رپورٹ کے مطابق اس قانون سازی کے بعد کرپٹو کرنسی کی کم سے کم سرمایہ کاری، اس کے ذریعے لین دین کو قانونی حیثیت حاصل ہوجائے گی۔پالیسی سازوں کا مانناہے کہ حکومت کو اس قانون سازی کے بعد مختص کردہ اہداف حاصل ہوسکتے ہیں کیونکہ اس سے براہ راست نجی کمپنیوں کو فائدہ ہوگا۔معاشی ماہرین اور ٹیکنالوجی سے وابستہ افراد کا کہنا ہے کہ بھارت میں وزیر ایکس نامی پلیٹ فارم پر 20 فیصد لین دین کرپٹو کرنسی کے ذریعے ہی ہورہی ہے۔وزارت خزانہ کے ترجمان نے اس بل کی تیاری ایوان میں پیش کرنے سمیت کسی بھی حوالے سے کوئی ردعمل جاری نہیں کیا۔دوسری جانب بھارت کے قومی مرکزی بینک نے کرپٹو کرنسی کے استعمال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اگر ایسا ہوگیا تو ملکی کرنسی کی قیمت کو گرنے سے کوئی نہیں روک سکے گا۔حکومت کا ماننا ہے کہ کرپٹو کرنسی کے استعمال کی اجازت کے بعد ٹیکس ریونیو میں اضافہ ہوگا۔

تازہ ترین خبریں

پاکستانی لٹے گئے۔۔ ایک ہی دن میں عوام کے 3کھرب روپے سے زائد ڈوب گئے، بڑے بڑےبزنس مین کنگال ،

دسمبر میں کب کہاں اور کتنی بارش متوقع ہے؟موسمیاتی ادارے نے پیشنگوئی کر دی

اعتزاز احسن شریف خاندان پر پھٹ پڑے،نواز شریف کو ریلیف ملنے کا بھانڈا پھوڑ دیا

خراب معاشی صورتحال پر وزیر خزانہ کو عہدے سے ہٹادیاگیا، نیا وزیر ِ خزانہ تعینات

چھٹیاں ہی چھٹیاں ۔۔ حکومت نے ایک بار پھر تعلیمی ادارےبند کرنے کا اعلان کردیا،والدین اور بچوں کے لیے بڑی خبر

لوگوں کی تکلیف برداشت نہیں کر سکتے اس لیے۔۔۔ وزیراعظم عمران خان نے عوام کیلئے شاندار اعلان کردیا،عوام خوش ،اپوزیشن کی صفوں میں افسردگی

چیتا کلاس روم میں گھس گیا۔۔ حملے میں طالب علم زخمی۔۔ افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا ،دیکھیں ویڈیو

خطرناک ترین وائرس یہاں بھی پہنچ گیا۔۔اومی کرون کے پہلے کیس کی تصدیق ،ہر طرف خوف کے سائے

این اے 133 میں ن لیگ کو بڑا جھٹکا لگ گیا، متعدد رہنما پیپلز پارٹی میں شامل

چینی کی قیمت میں 70 روپے فی کلو تک کی کمی۔۔انتہائی سستی ہو گئی

تبدیلی کا ایک اور شاخسانہ،ملک بھر میں یوٹیلیٹی اسٹورز بند۔۔عوام سے سستے راشن کی سہولت بھی چھین لی گئی

نوازشریف پاکستان واپس آئیں گے اور ملک کے چوتھی بار وزیراعظم بنیں گے، لائیو پروگرام میں بڑا دعویٰ کر دیا گیا

خطرناک ترین دفان نے سر اٹھا لیا ۔۔ بارشیں اور برفباری تو کچھ نہیں،آئندہ کچھ دنوں میں کیا  تباہ پھرنےوالی ہے؟محکمہ موسمیات نے خطرناک الرٹ جا

نئی آفت نے پاکستان کو گھیر لیا۔۔ خبر دار گھروں سے باہر نہ نکلیں ،پاکستانیوں کیلئے الرٹ جاری کردیاگیا