07:06 pm
سونے کی قیمت میں پھر اضافہ

سونے کی قیمت میں پھر اضافہ

07:06 pm

کراچی(نیوز ڈیسک) بلین مارکیٹ میں ٹریڈنگ کے دوران سونے کی قیمت میں
اضافے کے منفی اثرات مقامی صرافہ بازاروں پر بھی نظر آئے۔نجی خبررساں ادارےکے مطابق انٹرنیشنل مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے پانچویں یعنی جمعے کے روز ٹریڈنگ کے دوران سونے کی فی اونس قیمت میں 23 ڈالرز کا اضافہ ہوا۔حالیہ اضافے کے بعد عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت 1813 ڈالرز تک پہنچ گئی۔آل پاکستان جیولرز مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کے چیئرمین محمد ارشد کے مطابق عالمی مارکیٹ میں ہونے والے اضافے کے منفی اثرات کی وجہ سے مقامی صرافہ بازاروں میں مجموعی قیمت 2 ہزار 229 روپے تک بڑھی۔آج بتاریخ 26 نومبر 2021 بروز جمعہ پاکستان بھر کے صرافہ بازاروں میں فی تولہ سونے کی قیمت 1200 روپے اضافے کے بعد 1 لاکھ 25 ہزار 200 روپے تک پہنچ گئی۔اسی طرح 24 قیراط دس گرام سونے کی قیمت 1029 روپے اضافے کے بعد 1 لاکھ 7 ہزار 339 روپے تک پہنچ گئی جبکہ 22 قیراط دس گرام کی قیمت 98 ہزار 394 روپے تک پہنچ گئی۔کراچی، حیدرآباد، سکھر، ملتان، لاہور، فیصل آباد، راولپنڈی، اسلام آباد، پشاور اور کوئٹہ کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی خرید و فروخت نئے ریٹ کے ساتھ ہوئی۔

تازہ ترین خبریں

ضمنی الیکشن سے قبل پنجاب میں عمران خان کو بڑی کامیابی مل گئی

عید الاضحی کے موقع پر قومی ائیرلائن نے مسافروں کو بڑی خوشخبری سنا دی

عوام کیلئے بجلی کا ایک اور زوردار جھٹکا، فی یونٹ قیمت میں ہوشربا اضافے کی منظوری دیدی گئی

بنی گالہ میں عمران خان کی رہاشگاہ میں فائرنگ، کس کو گرفتارکر لیا گیا؟ ہلچل مچ گئی

مریم نواز کے بعدآصفہ زرداری کو بھی میدان میں اتارنے کا فیصلہ ، بڑی خبر آگئی

آگئی وہ خبر جس کا انتظارتھا،وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے پوری قوم کو بڑی خوشخبری سنا دی

خام تیل کتنا سستا ہونیوالا ہے؟ ماہرین کی پیشنگوئی نے ہلچل مچا دی

5مخصوص نشستیں ملتے ہی تحریک انصاف کوبڑا جھٹکا لگ گیا

دعا زہرہ کیس، عدالت نے نکاح خواں اور گواہ کو بڑا جھٹکادیدیا

برطانوی وزیراعظم مستعفی ؟ سیاسی صورتحال مزید کشیدہ ہو گئی

مون سون بارشوں کا طاقتور سلسلہ ،محکمہ موسمیات نے ہلکی تیز بارشوں کی پیشنگوئی کر دی

26مئی کو عمران خان کو کنٹینر پر کیا پیغام ملا کہ عمران خان ڈی چوک کی بجائے بنی گالہ چلے گئے ؟رانا ثنا اللہ کا تہلکہ خیز دعویٰ

عید الاضحی سے قبل بڑے شہر میں د ھ م ا ک ہ ، جانی نقصان ہو گیا، انتہائی افسوسناک خبرآگئی

عمران ریاض نے میرے ساتھ یہ گھٹیا حرکت کی ، خاتون صحافی ناجیہ اشعر نے سنگین الزام عائد کر دیا