02:50 pm
چینی کی قیمت میں 70 روپے فی کلو تک کی کمی۔۔انتہائی سستی ہو گئی

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) چینی کی قیمت میں 70 روپے فی کلو تک کی کمی ہوگئی، پنجاب میں کرشنگ سیزن کے آغاز کے بعد اوپن مارکیٹ میں مقامی چینی 90 روپے کی سطح تک آگئی، گزشتہ ماہ چینی کی فی کلو قیمت 160 روپے کی بلند ترین سطح تک پہنچ گئی تھی۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب کی مارکیٹ میں چینی کی فی کلو قیمت حکومت کی اعلان کردہ سرکاری قیمت کی سطح پر آگئی
ہے۔بتایا گیا ہے کہ پنجاب میں شوگر ملز چلنے کے بعد مقامی چینی کی قیمت میں مسلسل کمی جاری ہے،نئی پیداوار آنے کے بعد لاہور اور صوبے کے اکثر علاقوں میں موٹی اور معیاری مقامی چینی کی قیمت 90 روپے فی کلو تک آ گئی ہے جبکہ ایکس مل قیمت 90 روپے کی سطح سے بھی نیچے چلی گئی۔ رپورٹ کے مطابق چینی کی ایکس مل قیمت 86 سے 87 روپے ہوگئی جبکہ پرچون قیمت 90 روپے تک ہے۔چینی کے ڈیلرز کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ آنے والے دنوں میں چینی کی قیمت میں مزید کمی ہونے کا امکان ہے۔ مزید بتایا گیا ہے کہ مقامی چینی کے مارکیٹ میں آنے کے بعد حکومت نے درآمدی چینی کی فراہمی بند کردی ہے۔گوداموں میں موجود چینی کو اب طلب اور رسد کے فرق کی صورت میں ہی جاری کیا جائے گا۔ اس سے قبل گزشتہ ماہ مارکیٹ میں مقامی چینی کی شدید قلت کے باعث حکومت نے درآمدی چینی کی سپلائی شروع کی تھیمقامی چینی کی قلت کے باعث مارکیٹ میں مقامی چینی کی فی کلو قیمت 160 روپے کی سطح تک جا پہنچی تھی، تاہم پھر حکومت کی جانب سے درآمدی چینی کی سپلائی شروع کرنے سے مارکیٹ میں چینی کی قیمت کی صورتحال میں بہتری آئی، اور اب کرشنگ سیزن کے عروج پر پہنچنے سے چینی کی قیمت مزید کم ہو گئی ہے۔ واضح رہے کہ حکومت نے چینی کی سرکاری قیمت 90 روپے مقرر کر رکھی ہے۔

تازہ ترین خبریں

عوام بڑے جھٹکے کیلئے ہو جائے تیار،یوٹیلیٹی اسٹورز پر کئی اشیائے ضروریہ کی قیمتیں بڑھانے کی تیاریاں

انا للہ وانا الیہ راجعون!  جج کادورانِ سماعت عدالت میں ہی انتقال ہو گیا

بارشیں یا موسم خشک؟آئندہ چوبیس گھنٹے موسم کیسا رہے گا؟محکمہ موسمیات کی تازہ ترین پیشنگوئی آگئی

نواز شریف اور جہانگیر ترین کی تاحیات نا اہلی ختم ہو سکتی ہے یا نہیں؟ اعتزاز احسن کا موقف بھی آگیا

شادی کیلئے شریک حیا ت کا انتخاب کرتے ہوئے کن خصوصیات کو مدِ نظر رکھنا چاہئے ؟ محققین کی نئی تحقیق

سابق وزیراعظم نوازشریف اور جہانگیرترین کی نااہلی ختم  کرنے کے حوالے سے سپریم کورٹ سے بڑی خبر آگئی

کیا اوورسیز پاکستانی وزیراعظم عمران خان کی حکومت سےمطمئن ہیں یا نہیں؟ حیران کن ردِعمل آگیا

6.2شدت کا خوفناک زلزلہ ،مرکز کہا ں تھا؟ شہریوں میں شدید خوف و ہراس

ہر خاندان کیلئے 10لاکھ روپے سالامانہ حکومت نے بڑی سہولت کا اعلان کر دیا

فروری کے پہلے ہفتے میں بارشیں ہی بارشیں، محکمہ موسمیات نے بارشوں کے نئے سسٹم کی پیشنگوئی کر دی

موبی لنک جاز کی غیر معیاری سروسز اور صارفین سے بلا وجہ ٹیکس وصولیوں پرپی ٹی اے نے سخت ایکشن لے لیا

کورونا کیسز میں اضافہ ہونے پر والدین نے تعلیمی ادارے میں ایک ہفتے کی چھٹیوں کا مطالبہ کر دیا

اب نکاح کیلئے لازمی شرط کیا ہو گی؟  نکاح نامے میں بڑی تبدیلی کی منظوری دیدی گئی

وزیراعظم عمران خان کی شیخ رشید کیساتھ کیا ناراضگی ہے؟وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے اندر کی بات بتا دی