06:12 pm
خام تیل کی قیمت میں مسلسل اضافہ، پاکستان میں بھی پیٹرول مہنگا ہونے کا خدشہ

لندن(ویب ڈیسک) دنیا  مہنگائی کے ایک نئے بحران کے لئے تیار رہے ، عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت 2 ڈالر 33 سینٹ بڑھ گئی۔پاکستان میں بھی پٹرول کی قیمت میں اضافے کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے بعد 
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت مزید اضافے کے بعد آج 113 ڈالر فی بیرل سے تجاوز کر گئی۔ یورپی یونین کے روس سے خام تیل کی خریداری بند کرنے کے اعلان کے بعد عالمی منڈی میں تیل کے بھاؤ بڑھنا شروع ہو ئے ہیں، یورپ اپنی ضرورت کا 30 فیصد خام تیل روس سے خریدتا ہے۔ روس سے تیل کی خریداری بند ہونے کی اطلاعات پر عالمی مارکیٹ میں خام تیل مسلسل مہنگا ہو رہا ہے۔عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت میں مسلسل اضافے کے بعد پاکستان میں وزیراعظم شہباز شریف کی حکومت نے بھی پیٹرولیم مصنوعات کی مقامی قیمتوں میں اضافے کا عندیہ دے دیا ہے۔

تازہ ترین خبریں

سینٹرل سلیکشن بورڈ کا اجلاس 10اگست کوکتنے افسران کو ترقی دی جائیگی،بڑی خبرآگئی

عوام ہوجائیں تیار۔۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بری خبرسنادی

پاور سیکٹر میں پی ٹی آئی حکومت کا اربوں روپے کا گھپلا بے نقاب

لیگی رہنما نذیر چوہان کی ضمانت منظور، پی ٹی آئی رکن اسمبلی نے گلے لگالیا

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

پنجاب حکومت کے حلف لینے والے 21 وزرا کو قلم دان تفویض

دانیہ کو کچھ ہوا تو ذمہ دار کون ہوگا،دانیہ شاہ کی والدہ نے بڑااعلان کردیا

سعودی عرب ترقی کی راہ پر گامزن، بڑی خبر آگئی

پی ٹی آئی پر پابندی؟ قانونی ٹیم کا حکومت کو محتاط رہنے کا مشورہ

پی ٹی آئی پر پابندی؟ قانونی ٹیم کا حکومت کو محتاط رہنے کا مشورہ

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

10 سال سے پنسل پر دھاگوں سے قرآن بُن رہا ہوں۔۔پولیس والے نے قرآن مجید سے محبت کی انوکھی مثال قائم کردی

وفاق نے وزیراعلیٰ پرویز الہٰی کو خط لکھ دیا

ایف آئی اے نے اہم شخصیت کو گرفتار کرلیا

ایف آئی اے نے اہم شخصیت کو گرفتار کرلیا

سی اے اے کے ساتھ تنازع، پی ایس او کا تمام ہوائی اڈوں پر ایندھن کی سہولت روکنے کا امکان