10:30 am
عوام کیلئے بڑا ریلیف، 20کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت میں بڑی کمی کر دی گئی، چینی اور گھی بھی سستا کرنے کی منظوری

اسلام آباد(نیوزڈیسک) اقتصادی رابطہ کمیٹی نے20 کلو آٹا 950 سے کم کرکے 800 روپے کرنے کی منظوری دے دی، چینی کی قیمت 85 روپے سے کم کرکے 70 روپے فی کلو جبکہ ویجیٹیبل گھی پر180 روپے فی کلو سبسڈی دینے کی منظوری
وزیراعظم ریلیف پیکج کی مئی اور جون تک توسیع کردی گئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل کی زیر صدارت ای سی سی کا اجلاس ہوا۔اجلاس میں رمضان ریلیف پیکیج کے تحت گندم اور چینی کی قیمتوں پر نظرثانی کی گئی، ای سی سی نے غریب  طبقے کیلئے آٹے اور چینی کی قیمتوں پر نظرثانی کی سمری منظور کرلی۔ اجلاس میں آٹے کے 20 کلو کے تھیلے کی قیمت 950 روپے سے کم کرکے 800 روپے کرنے کی منظوری دی گئی، چینی کی قیمت 85 روپے سے کم کرکے 70 روپے فی کلو کرنے کی منظوری دے دی۔ویجیٹیبل گھی پر 180 روپے فی کلو سبسڈی دینے کی بھی منظوری دے دی گئی، اجلاس میں وزیراعظم ریلیف پیکج کی مئی اور جون تک توسیع کی بھی منظوری دی گئی ہے۔فیصلہ کیا گیا کہ رمضان ریلیف پیکج کے تحت یوٹیلٹی اسٹورز پر ضروری اشیاء کی فروخت جاری رکھنے کی ہدایت کردی گئی۔ اسی طرح پنجاب نے 3.5ملین میٹرک ٹن گندم خریداری کا ہدف حاصل کرلیا ہے، پاسکو اور پنجاب کو اضافی گندم خریدنے کی منظوری دے گئی ہے، پاسکو نے 1.20ملین میٹرک ٹن گندم خریدنے کا ہدف حاصل کرلیا ہے، پاسکو کو 0.50 ملین میٹرک ٹن اور پنجاب کو ایک ملین میٹرک ٹن گندم خریداری کی اجازت دی گئی ہے۔ پاسکو 28.50 ارب روہے جبکہ محکمہ خوراک پنجاب کو 145.50 ارب سے گندم خریدے گا۔ ملکی طلب کے مطابق تین ملین میٹرک ٹن گندم درآمد کرنے کی اجازت دی گئی ہے۔اجلاس میں وفاقی محتسب سیکرٹریٹ کیلئے سپلیمنٹری گرانٹ کی منظوری دی گئی۔

تازہ ترین خبریں

پی کے 7: سوات میں پی ٹی آئی نے میدان مار لیا

’’وہ دو گئے تھے اور چھ لوٹے‘‘ایک جوڑا جس نے 22 سال تک دنیا کی سیر کا خواب پورا کیا

یہ جگہ جہازوں کو اپنی طرف کھیچتی ہے کیونکہ ۔۔۔ پاکستان کے قریب موجود وہ علاقہ جہاں ہوائی جہازوں کو جانا منع ہے

میں خود اپنے ہاتھوں سے فرنیچر بناتی ہوں ۔۔۔ پاکستان کی پہلی ڈگری ہولڈر" ترکھان لڑکی"

چوروں کو ہم پر مسلط کیا گیا،الیکشن کمیشن پر کسی کو بھی اعتبار نہیں،موجودہ حکومت ناجائزاور۔۔چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان پھٹ پڑے

عمران خان نے جاسوسی کرنے والے ملازم کے ساتھ کیاکیا،کپتان کے مداحوں کےلیے بڑی خبرآگئی

جے یو آئی کا الیکشن میں دھاندلی کا الزام،راشد سومرو کا ووٹ غائب

ٹک ٹاک سے دنیا کی مقبول ترین ویب سائٹ کا اعزاز چھن گیا،کون بازی لے گیا،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

آئو بات چیت سے مسئلہ حل کرتے ہیں ،چیف الیکشن کمشنر نے کس کو مذاکرات کی دعوت دیدی ،شہراقتدار سے بڑی خبرآگئی

رعایتی داموں پر خام تیل کے لیے روس سے رابطہ کرنے کا فیصلہ

شدیدعلالت کے باعث ہسپتال میں داخل لیجنڈری کرکٹر ظہیرعباس بارے بڑی خبرآگئی

امریکہ میں موجود ایک ایساقلعہ جہاں امریکی صدر کوبھی جانے کی اجازت نہیں،اس عمارت میں ایسی کونسی خاص چیز موجودہے ،

عمران خان کی حکومت عالمی سازش نے نہیں بلکہ کس نے گرائی؟ مولانا فضل الرحمٰن نے اعتراف کر لیا

بٹ کوائن فروخت کرکے پاکستان کا وزیراعظم بنوں گا، وقار ذکا کا بڑا اعلان