03:56 pm
پاکستانیوں نے ایک سال میں کتنی گاڑیاں خریدیں؟سب سے زیادہ بکنے والی گاڑی کونسی ہے؟ گاڑیوں کے شوقین افراد کیلئے بڑی خبر

 ویب ڈیسک(نیوزڈیسک)ملک  میں گذشتہ سال کی نسبت اس سال  کاروں کی فروخت میں اضافہ ریکارڈ ہوا ہے سب سے زیادہ بکنے والی کاروں میں  سوزوکی آلٹو کار پہلے، جبکہ ٹویوٹا اور ہنڈا بالترتیب نمبر دو اور تیسرے نمبر پر رہیں ۔ اپریل 2022 کے دوران سب سے زیادہ فروخت ہونے والی کار پاک سوزوکی کی آلٹو رہی جب کہ ٹویوٹا کی کرولا اور یارس 4 ہزار 117 جبکہ ہنڈا کی سٹی
اور سوک مجموعی طور پر 2 ہزار 226 کی تعداد میں فروخت ہوئی۔پاکستان آٹو موبائل ایسوسی ایشن کے مطابق اپریل 2022 کے دوران ملک میں مقامی طور پر تیار کردہ کل 22 ہزار 370 کاریں فروخت ہوئیں، جبکہ اپریل 2021 میں یہ تعداد 17 ہزار 233 رہی تھی۔سب سے زیادہ گاڑیاں پاک سوزوکی موٹر کمپنی کی فروخت ہوئیں، جس کے مختلف ماڈلز کے 12ہزار 639 یونٹس فروخت ہوئے۔ گزشتہ برس اپریل کے مہینے میں یہ تعداد 8 ہزار 606 تھی۔پاک سوزوکی کی گاڑیوں میں کلٹس ایک ہزار 745، ویگن آر ایک ہزار 823، سوئفٹ 2 ہزار 273، بولان 860 اور راوی کے 929 یونٹس اپریل کے مہینے میں فروخت ہوئے۔ٹویوٹا کے 5 ہزار 775، ہنڈا کے 2 ہزار 629 اور ہنڈائی نشاط کے ایک ہزار 287 یونٹس فروخت ہوئے۔ اپریل 2021 میں ٹویوٹا کے 5 ہزار 355، ہنڈا کے 2 ہزار 287 اور ہنڈائی کے 896 یونٹس فروخت ہوئے تھے۔ٹویوٹا کی فارچونر اور ہائی لکس کے ایک ہزار 658 یونٹس فروخت ہوئے جو گزشتہ برس ایک ہزار 31 تھی۔ہنڈائی کی ٹسان 553، ایلانٹرا 240، سناٹا 293 اور پورٹر 201 کی تعداد میں فروخت ہوئیں۔ اپریل 2021 میں یہ تعداد بالترتیب 503، 280، صفر اور 113 رہی تھی۔اپریل 2022 میں چار بڑے آٹو اسمبلرز کے علاوہ دیگر کمپنیوں کے 40 یونٹس فروخت ہوئے جو اپریل 2021 میں 89 کی تعداد میں فروخت ہوئے تھے۔اپریل کے مہینے میں پاکستانی ساختہ ٹریکٹروں کے 4 ہزار 848 یونٹس، بسوں اور ٹرکوں کے 451 جبکہ موٹرسائیکلوں اور تھری وہیلرز کے ایک لاکھ 50 ہزار 553 یونٹ فروخت ہوئے۔

تازہ ترین خبریں

بلاول بھٹو زرداری کا عمران خان کے دورہ روس کا دفاع

سپریم کورٹ نے پراسیکیوشن کو ہائی پروفائل کیسز واپس لینے سے روک دیا

آپ کی شکل اچھی ہو تو آپ کے مرد ساتھی ۔۔۔پی ٹی آئی کی خاتون رہنما زرتاج گل کا معنی خیز بیان آگیا

حکومت قائم رہے گی یا اسمبلیاں تحلیل ہوں گی؟ اگلے دو دن انتہائی اہم قرار۔۔وزیراعظم شہباز شریف کو کس کی یقین دہانی کا انتظار ہے؟

حمزہ شہباز عہدے پر برقرار رہیں گے یا نہیں؟  حکومتی اتحادیوں نے فیصلہ سنا دیا

وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجونےتحریک عدم اعتماد پر دستخط  کرنے والے ارکان کیخلاف انتہائی اقدام اٹھانے کا اعلان کر دیا

عمران خان سے متعلق ہوشربا انکشافات، فرح گوگی اور مانیکاخاندان کے پول کھول کر رکھ دیئے

 اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمر سرفراز چیمہ کو بڑا جھٹکا دیدیا

بطورگورنر پنجاب عہدے سے برطرفی کیخلاف درخواست، اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمر سرفراز چیمہ کو بڑا جھٹکا دیدیا

آئندہ دو روز موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

ہنگامہ خیز واپسی، عامر لیاقت نے سوشل میڈیا پر شدید تنقید کے بعد نئی ویڈیو جاری کر دی، حیران کن دعویٰ کر دیا

10کلو آٹے کا تھیلا کتنے سو روپے کا ملے گا؟ حکومت نے بڑی خوشخبری سنا دی

رواں سال کی پہلی پری مون سون بارشوں کا سلسلہ شروع، کن کن شہروں میں بارش ہو گی؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

لندن سے راتوں رات پاکستان آمد، ن لیگی کارکنان مین میں خوشی کی لہر دوڑ گئی