04:32 pm
16مئی سے پیٹرول کتنا مہنگا ہوگا؟  پاکستانیوں کو بُری خبر سنا دی گئی ، شہری پریشان

لاہور (نیوزڈیسک ) پاکستان میں اس وقت سیاسی صورتحال کافی گرما گرم چل رہی ہے تو دوسری جانب آئی ایم ایف کے ساتھ مذاکرات کامیاب بنانے کیلئے عوام پر مزید بوجھ ڈالے جانے کا امکان ہے کیونکہ آئی ایم ایف سے اگلی قسط کیلئے مطالبات پر عملدرآمد کروانا ہو گا ۔نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق آئی ایم ایف پٹرول مہنگا کرنے کے اپنے مطالبے پر قائم ہے جس کے باعث 16 مئی
سے پٹرول مہنگا ہونے کا امکان بڑھ گیاہے ، آئی ایم ایف کا مطالبہ ہے کہ پٹرول پر سبسڈی کو محدود کیا جائے ، پٹرول پر جنرل سبسڈی ختم کی جائے ۔ پاکستان پہلے ہی آئی ایم ایف کو بجلی مہنگی کرنے کا پلان دے چکاہے ، بجلی مہنگی کرنے کے پلان پر عملدرآمد کرنا ہو گا، پروگرام کی بحالی کیلئے حکومت کو مشکل فیصلے کرنا ہوں گے ، مذاکرات کی کامیابی پر پاکستان کو 96 کروڑ ڈالر کی اگلی قسط ملے گی ۔

تازہ ترین خبریں

بلاول بھٹو زرداری کا عمران خان کے دورہ روس کا دفاع

سپریم کورٹ نے پراسیکیوشن کو ہائی پروفائل کیسز واپس لینے سے روک دیا

آپ کی شکل اچھی ہو تو آپ کے مرد ساتھی ۔۔۔پی ٹی آئی کی خاتون رہنما زرتاج گل کا معنی خیز بیان آگیا

حکومت قائم رہے گی یا اسمبلیاں تحلیل ہوں گی؟ اگلے دو دن انتہائی اہم قرار۔۔وزیراعظم شہباز شریف کو کس کی یقین دہانی کا انتظار ہے؟

حمزہ شہباز عہدے پر برقرار رہیں گے یا نہیں؟  حکومتی اتحادیوں نے فیصلہ سنا دیا

وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجونےتحریک عدم اعتماد پر دستخط  کرنے والے ارکان کیخلاف انتہائی اقدام اٹھانے کا اعلان کر دیا

عمران خان سے متعلق ہوشربا انکشافات، فرح گوگی اور مانیکاخاندان کے پول کھول کر رکھ دیئے

 اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمر سرفراز چیمہ کو بڑا جھٹکا دیدیا

بطورگورنر پنجاب عہدے سے برطرفی کیخلاف درخواست، اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمر سرفراز چیمہ کو بڑا جھٹکا دیدیا

آئندہ دو روز موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

ہنگامہ خیز واپسی، عامر لیاقت نے سوشل میڈیا پر شدید تنقید کے بعد نئی ویڈیو جاری کر دی، حیران کن دعویٰ کر دیا

10کلو آٹے کا تھیلا کتنے سو روپے کا ملے گا؟ حکومت نے بڑی خوشخبری سنا دی

رواں سال کی پہلی پری مون سون بارشوں کا سلسلہ شروع، کن کن شہروں میں بارش ہو گی؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

لندن سے راتوں رات پاکستان آمد، ن لیگی کارکنان مین میں خوشی کی لہر دوڑ گئی