09:52 pm
سمندر پار پاکستانیوں کا شہباز حکومت پر اظہار اعتماد ، ڈالروں کی بارش کردی

کراچی(نیوز ڈیسک) سٹیٹ بینک آف پاکستان نے کہا ہے کہ  ماہانہ ملکی ترسیلاتِ زر نے تین ارب ڈالر کا ہندسہ عبور کرلیا ہے جو تاریخ میں پہلی بار ہے۔ سٹیٹ بینک کی جانب سے جمعے کو جاری ہونے والے اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ سال کی نسبت رواں مالی سال کے دس ماہ میں مجموعی ترسیلات زر میں سات اعشاریہ چھ فیصد اضافہ ہوا ہے۔اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ
مالی سال 2021 کے اپریل میں ترسیلات زر اوسطاً 27 اعشاریہ چھ ڈالرز کی تھیں جبکہ 2020 میں یہ شرح 17 اعشاریہ ایک تھی۔واضح رہے کہ رواں برس مارچ کے بعد سے پاکستان میں ماہانہ اوسطاً ترسیلات زر میں اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے۔ سٹیٹ بینک کے مطابق اپریل میں مارچ 2022 کی ماہانہ ترسیلات زر میں 11 اعشاریہ نو فیصد اضافہ ہوا۔

تازہ ترین خبریں

بلاول بھٹو زرداری کا عمران خان کے دورہ روس کا دفاع

سپریم کورٹ نے پراسیکیوشن کو ہائی پروفائل کیسز واپس لینے سے روک دیا

آپ کی شکل اچھی ہو تو آپ کے مرد ساتھی ۔۔۔پی ٹی آئی کی خاتون رہنما زرتاج گل کا معنی خیز بیان آگیا

حکومت قائم رہے گی یا اسمبلیاں تحلیل ہوں گی؟ اگلے دو دن انتہائی اہم قرار۔۔وزیراعظم شہباز شریف کو کس کی یقین دہانی کا انتظار ہے؟

حمزہ شہباز عہدے پر برقرار رہیں گے یا نہیں؟  حکومتی اتحادیوں نے فیصلہ سنا دیا

وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجونےتحریک عدم اعتماد پر دستخط  کرنے والے ارکان کیخلاف انتہائی اقدام اٹھانے کا اعلان کر دیا

عمران خان سے متعلق ہوشربا انکشافات، فرح گوگی اور مانیکاخاندان کے پول کھول کر رکھ دیئے

 اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمر سرفراز چیمہ کو بڑا جھٹکا دیدیا

بطورگورنر پنجاب عہدے سے برطرفی کیخلاف درخواست، اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمر سرفراز چیمہ کو بڑا جھٹکا دیدیا

آئندہ دو روز موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

ہنگامہ خیز واپسی، عامر لیاقت نے سوشل میڈیا پر شدید تنقید کے بعد نئی ویڈیو جاری کر دی، حیران کن دعویٰ کر دیا

10کلو آٹے کا تھیلا کتنے سو روپے کا ملے گا؟ حکومت نے بڑی خوشخبری سنا دی

رواں سال کی پہلی پری مون سون بارشوں کا سلسلہ شروع، کن کن شہروں میں بارش ہو گی؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

لندن سے راتوں رات پاکستان آمد، ن لیگی کارکنان مین میں خوشی کی لہر دوڑ گئی