08:46 pm
عوام کےلیے بری خبر۔۔۔سی این جی فی کلو 300 روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سی این جی کی فی کلو قیمت 70 روپے بڑھ کر تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔نجی ٹی وی اے آر وائی نیوز کے مطابق سی این جی فی کلو 300 روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے جس کے بعد سی این جی ڈیلرز نے قیمتوں میں اضافے کو مسترد کردیا۔سی این جی ڈیلر عبدالسمیع خان کا کہنا ہے کہ حکومت سی این جی سیکٹر کو ختم کرنا چاہتی ہے
مشاورت کے بغیر آر ایل این جی کی قیمت بھی بڑھا دی گئی۔عبدالسمیع خان نے کہا کہ فی کلو سی این جی 230 سے بڑھ کر 300 روپے کردی گئی ہے اس سیکٹر میں اربوں کی سرمایہ کاری برباد ہورہی ہے۔انہوں نے کہا کہ سی این جی ایک سستا ایندھن تھا جس کو اب کو کون خریدے گا۔ان کا کہنا تھا کہ حکومت آر ایل این جی کو سی این جی سیکٹر کو کم قیمت پر دے اگر حکومت کم قیمت پر آر ایل این جی نہیں دے سکتی تو سی این جی کو ختم کردے۔

تازہ ترین خبریں

لیگ اسپنز زاہد محمود کے ڈیبیو ٹیسٹ پرہی نہایت ناپسندیدہ ریکارڈ ان کے نام سے جڑ گیا

فیفا ورلڈکپ ۔۔۔گول نہ ہونے کےغصہ میں کھلاڑی نے ہاتھ مار کر شیشہ ہی توڑ دیا

ٹی 20 بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ۔۔۔بھارت نےایسی حرکت کی کہ پاکستان کے ٹورنامنٹ سے باہر ہونے کے امکانا ت میں اضافہ

بالی وڈ کے بادشاہ شاہ رخ خان نے عمرہ کی سعادت حاصل کرلی، تصاویرسوشل میڈیا پر وائرل۔۔۔دیکھیں

سب کے دلوں پر راج کرنے والی ماضی کی بے حدخوبصورت اور دیدہ زیب ٹی وی اداکارہ جاناںملک آج کل کس حال میں زندگی گزار رہی ہیں ۔۔۔؟

انگلینڈ نے جیسی بیٹنگ کی وہ آج تک نہیں دیکھی، پاکستان کو بھی سوچنا پڑے گا۔۔۔چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ رمیز راجانے بڑا تبصرہ کر دیا

اسلام آباد ہائیکورٹ کیجانب سے عمران خان کی نااہلی کے خلاف جلد سماعت کی متفرق درخواست منظور

پی ٹی آئی کو چھیڑنا مہنگا پڑا ۔۔۔مولانافضل الرحما ن کو بڑادھچکا دے دیا گیا

خواتین کو 14 سیکنڈ سے زائد گھورنا جرم قرار۔۔۔ قیدو جرمانہ کی سزابھی مقرر کر دی گئی

بچوں کی تو موجیں ہو گئیں ۔۔۔عدالت کیجانب سے نجی اور سرکاری اسکولوں کوہفتے میں تین دن چھٹیوں کا حکم آ گیا

جج کی گاڑی روکی تو روکی کیوں۔۔۔ ؟اسی جرم کی بنا پر موٹر وے پولیس کے 2 سب انسپکٹر معطل کر دئیے گئے

انا للہ و انا الیہ راجعون  شوبز انڈسٹری سےنہایت افسوسناک خبر ۔۔۔۔ لیجنڈری فنکارانتقال کر گئے

پاکستان کے دو بڑے صوبوں میں گیس نا پید ہو گئی 

آصف زرداری نے پہلے بھی بڑھک ماری ۔۔۔پھر چوہدری شجاعت کےپاؤں پڑکرخط لکھوایا، اور اب۔۔۔!