03:13 pm
پیٹرولیم مصنوعات پر دی جانیوالی سبسڈی ایکساتھ ختم کی جائے یا مرحلہ وار؟اوگرا نے وفاقی حکومت کو مشورہ دیدیا

پیٹرولیم مصنوعات پر دی جانیوالی سبسڈی ایکساتھ ختم کی جائے یا مرحلہ وار؟اوگرا نے وفاقی حکومت کو مشورہ دیدیا

03:13 pm

اسلام آباد (نیوزڈیسک) آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی اوگرا نے مرحلہ وار سبسڈی ختم کرنے کا مشورہ دے دیا جس کی وجہ سے پٹرول قیمتیں بڑھنے کا امکان ہے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اوگرا نے حکومت کو بھیجی گئی سمری میں پیٹرولیم مصنوعات کی سبسڈی ختم کرنے کا مشور دیتے ہوئے قیمتوں میں اضافہ کرنے کی تجویز دی ہے ، جس کے تحت ممکنہ طور پر پیٹرولیم مصنوعات پر دی جانے والی سبسڈی کو مرحلہ وار ختم کیا جائے گا ۔
بتایا گیا ہے کہ اس وقت حکومت فی لیٹر پیٹرول پر 29 روپے 60 پیسے سبسڈی دیتی ہے ، اگر اسے برقرار رکھا گیا تو 16 مئی سے فی لٹرپیٹرول پرسبسڈی کی یہ رقم 45 روپے 14 پیسے تک پہنچ جائے گی اور اگر پیٹرولیم مصنوعات سے تمام سبسڈی ختم کی گئی تو فی لٹر پیٹرول 45 روپے 15 پیسے مہنگا کرنا پڑے گا جس کے نتیجے میں فی لیٹر پیٹرول 195 روپے ہوجائے گا ۔ معلوم ہوا ہے کہ ڈیزل پر فی لیٹر سبسڈی 73روپے 4 پیسے ہے ، 16 مئی سے ڈیزل پر سبسڈی 85 روپے 85 پیسے تک پہنچ جائے گی جب کہ سبسڈی ختم کرنے سے ڈیزل کی قیمت 230 روپے فی لٹر ہوجائے گی ، اسی طرح مٹی کے تیل پر 16 مئی سے فی لٹرسبسڈی 50 روپے 44 پیسے ہوجائے گی تاہم اگر سبسڈی ختم کردی جائے تو مٹی کے تیل کی قیمت 176 روپے ہو گی ، اوگرا کی قیمتوں میں اضافے کی تجویز پر فیصلہ آج متوقع ہے۔ دوسری طرف وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے سابق وزیر اعظم عمران خان کو پٹرولیم مصنوعات سستی کرنے کے فیصلے پر تنقید کا نشانہ بنایا ، انہوں نے کہا کہ عمران خان نے معاشی طور پر ملک تباہ کر دیا، پٹرول کی قیمت بڑھانے کے بجائے کم کر دی گئی ، آئی ایم ایف سے غلط شرائط پر معاہدہ کیا گیا، نااہل اور نالائق ٹولے نے ملک کی معیشت کا بھٹہ بٹھا دیا ہے ۔ وزیر داخلہ نے کہا کہ پٹرول، بجلی پر سبسڈی ختم کرنے کا فیصلہ اتحادیوں سے مل کر کریں گے ، مسلم لیگ ن معاشی فیصلوں کی قیمت اکیلے ادا کرنے کو تیار نہیں، ن لیگ اتحادیوں کے فیصلوں کے ساتھ کھڑے ہونے کو تیار ہے ، معاشی بدحالی کی قیمت سب ادا کرنے کو تیار ہیں تو ہم بھی تیار ہیں ، تمام صورتحال اتحادیوں کے سامنے ہے، سب کے علم میں ہے ، ہمارا یہی فیصلہ ہے کہ سبسڈی ختم نہیں کی جاسکتی ، اس کا گند ہمیں صاف کرنے کی کیا ضرورت ہے۔

تازہ ترین خبریں

پی کے 7: سوات میں پی ٹی آئی نے میدان مار لیا

پی کے 7: سوات میں پی ٹی آئی نے میدان مار لیا

’’وہ دو گئے تھے اور چھ لوٹے‘‘ایک جوڑا جس نے 22 سال تک دنیا کی سیر کا خواب پورا کیا

’’وہ دو گئے تھے اور چھ لوٹے‘‘ایک جوڑا جس نے 22 سال تک دنیا کی سیر کا خواب پورا کیا

یہ جگہ جہازوں کو اپنی طرف کھیچتی ہے کیونکہ ۔۔۔ پاکستان کے قریب موجود وہ علاقہ جہاں ہوائی جہازوں کو جانا منع ہے

یہ جگہ جہازوں کو اپنی طرف کھیچتی ہے کیونکہ ۔۔۔ پاکستان کے قریب موجود وہ علاقہ جہاں ہوائی جہازوں کو جانا منع ہے

میں خود اپنے ہاتھوں سے فرنیچر بناتی ہوں ۔۔۔ پاکستان کی پہلی ڈگری ہولڈر" ترکھان لڑکی"

میں خود اپنے ہاتھوں سے فرنیچر بناتی ہوں ۔۔۔ پاکستان کی پہلی ڈگری ہولڈر" ترکھان لڑکی"

چوروں کو ہم پر مسلط کیا گیا،الیکشن کمیشن پر کسی کو بھی اعتبار نہیں،موجودہ حکومت ناجائزاور۔۔چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان پھٹ پڑے

چوروں کو ہم پر مسلط کیا گیا،الیکشن کمیشن پر کسی کو بھی اعتبار نہیں،موجودہ حکومت ناجائزاور۔۔چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان پھٹ پڑے

عمران خان نے جاسوسی کرنے والے ملازم کے ساتھ کیاکیا،کپتان کے مداحوں کےلیے بڑی خبرآگئی

عمران خان نے جاسوسی کرنے والے ملازم کے ساتھ کیاکیا،کپتان کے مداحوں کےلیے بڑی خبرآگئی

جے یو آئی کا الیکشن میں دھاندلی کا الزام،راشد سومرو کا ووٹ غائب

جے یو آئی کا الیکشن میں دھاندلی کا الزام،راشد سومرو کا ووٹ غائب

ٹک ٹاک سے دنیا کی مقبول ترین ویب سائٹ کا اعزاز چھن گیا،کون بازی لے گیا،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

ٹک ٹاک سے دنیا کی مقبول ترین ویب سائٹ کا اعزاز چھن گیا،کون بازی لے گیا،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

آئو بات چیت سے مسئلہ حل کرتے ہیں ،چیف الیکشن کمشنر نے کس کو مذاکرات کی دعوت دیدی ،شہراقتدار سے بڑی خبرآگئی

آئو بات چیت سے مسئلہ حل کرتے ہیں ،چیف الیکشن کمشنر نے کس کو مذاکرات کی دعوت دیدی ،شہراقتدار سے بڑی خبرآگئی

رعایتی داموں پر خام تیل کے لیے روس سے رابطہ کرنے کا فیصلہ

رعایتی داموں پر خام تیل کے لیے روس سے رابطہ کرنے کا فیصلہ

شدیدعلالت کے باعث ہسپتال میں داخل لیجنڈری کرکٹر ظہیرعباس بارے بڑی خبرآگئی

شدیدعلالت کے باعث ہسپتال میں داخل لیجنڈری کرکٹر ظہیرعباس بارے بڑی خبرآگئی

امریکہ میں موجود ایک ایساقلعہ جہاں امریکی صدر کوبھی جانے کی اجازت نہیں،اس عمارت میں ایسی کونسی خاص چیز موجودہے ،

امریکہ میں موجود ایک ایساقلعہ جہاں امریکی صدر کوبھی جانے کی اجازت نہیں،اس عمارت میں ایسی کونسی خاص چیز موجودہے ،

عمران خان کی حکومت عالمی سازش نے نہیں بلکہ کس نے گرائی؟ مولانا فضل الرحمٰن نے اعتراف کر لیا

عمران خان کی حکومت عالمی سازش نے نہیں بلکہ کس نے گرائی؟ مولانا فضل الرحمٰن نے اعتراف کر لیا

بٹ کوائن فروخت کرکے پاکستان کا وزیراعظم بنوں گا، وقار ذکا کا بڑا اعلان

بٹ کوائن فروخت کرکے پاکستان کا وزیراعظم بنوں گا، وقار ذکا کا بڑا اعلان