03:21 pm
ہم ڈالر کو 200 روپے پر نہیں جانے دینگے، کس نے بڑا اعلان کر دیا؟ اہم خبر آگئی

کراچی (ویب ڈیسک) چیئرمین فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان ملک محمد بوستان کا کہنا ہے کہ ہم ڈالر کو 200 روپے پر نہیں جانے دینگے، عنقریب ڈالر واپس 190 روپے کی سطح سے نیچے آجائے گا۔ملک بوستان نے بتایا کہ ہم وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل
اور گورنر سٹیٹ بینک سے مسلسل رابطے میں ہیں حکومت اقدامات کررہی ہے، توقع ہے آئی ایم ایف سے معاملات میں بھی مثبت پیشرفت ہوگی۔سماء نیوز کے مطابق ملک محمد بوستان نے کہا کہ عمران خان کی 20 مئی کی کال سے ڈالر اور اسٹاک پر منفی اثر آیا، پی ٹی آئی ایک طرف اور ملک کی تمام سیاسی جماعتیں دوسری طرف ہیں، سیاسی جماعتوں کے رہنماء پی ٹی آئی سے بات کریں۔ ان کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کو بھی ذمہ داری کا مظاہرہ کرنا چاہئے، اس صورتحال سے معیشت کو نقصان پہنچ رہا ہے۔ ملک بوستان نے کہا کہ ایکسچینج کمپنیاں 5ارب ڈالر زرمبادلہ ملک لارہی ہیں ہم نے حکومت کو تجاویز دی ہیں اگر وہ مان لی گئیں تو ہم 10ارب ڈالر زرمبادلہ ملک میں لاسکتے ہیں۔چیئرمین فاریکس ایسوسی ایشن نے کہا کہ سعودی عرب اور چین نے معاشی مدد کا وعدہ کیا ہے، چین 12 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرنے کا خواہاں ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کے سری لنکا جیسی صورتحال ہونے کا کوئی اندیشہ نہیں، اُمید ہے جلد حالات کنٹرول میں آجائیں گے۔

تازہ ترین خبریں

وزارت داخلہ نے اے آر وائی نیوز کااین او سی منسوخ کردیا

دل دل پاکستان۔۔ ملی نغمہ پڑھتے ہوئے شرمیلا فاروقی کی ویڈیو وائرل

سوات میں سکیورٹی ہائی الرٹ، داخلی اور خارجی راستوں پر چیک پوسٹ قائم، چیکنگ شروع

سونے کی قیمتوں میں نمایاں کمی ،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟ اہم خبر

فائز عیسی ٰکیس،اختیارات کا غلط استعمال کرنیوالے افسران مشکل میں پھنس گئے ،بڑااقدام اٹھالیاگیا

یو اے ای کے صدر شیخ محمد بن زید النہیان نے سب کو حیران کردیا، ویڈیو وائرل

عمرے کی ادائیگی : سعودی عرب آنے والوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

امریکی اداکارہ این ہیش کی حالت نازک، خاندان نے امید چھوڑ دی

تحریک انصاف کے کئی بڑے رہنما پارٹی چھوڑنے کے لیے تیار، پیپلزپارٹی کے رہنما نے اب تک کا بڑا دعویٰ کردیا

پی ٹی آئی کے سوشل میڈیا ہیڈ ارسلان خالد کو پنجاب کابینہ میں اہم عہدہ مل گیا

جنرل باجوہ برٹش ملٹری اکیڈمی میں ملکہ برطانیہ کی نمائندگی کرنیوالے پہلے پاکستانی بن گئے

عمران خان نے این اے 24 چار سدہ کے ضمنی الیکشن کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرادیے،اس حلقے سے کپتان کامخالف امیدوارکون ہے

ہاکی اسٹیڈیم کے نقصان کی صورت میںازالہ کون کرے گا،لاہورہائی کورٹ نے بڑاحکم جاری کردیا

عوام کوبجلی کازوردارجھٹکادیدیاگیا،فی یونٹ قیمت میں کتنااضافہ ہوگیا،مہنگائی کی چکی میں پسے عوام کے لیے بری خبرآگئی