09:35 pm
چینی کسی صورت فی کلو 70روپے نہیں دے سکتے،نئی حکومت کوپہلابڑاجھٹکالگ گیا

لاہور(نیوز ڈیسک)ترجمان شوگر ملز ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ چینی کسی صورت فی کلو 70 روپے نہیں دے سکتے۔ترجمان کا کہنا ہے  پنجاب حکومت سے معاملات طے نہیں ہو سکے اس قیمت پر چینی دیں تو شوگر انڈسٹری تباہ ہو جائے گی۔ترجمان شوگر ملز ایسوسی ایشن کا کہنا ہے وزیر اعلیٰ پنجاب کے ساتھ کمیٹی کے اجلاس ہوئے اور ہم نے حکومت کو متبادل تجاویز دی ہیں۔ترجمان کے
مطابق 20 لاکھ ٹن چینی ملکی ضروریات سے زائد پیدا ہوئی ہے اسلئے حکومت کو 15 لاکھ ٹن چینی برآمد کرنے کی تجویز دی ہے جس سے ایک ارب ڈالر زرمبادلہ حاصل ہوگا۔ چینی برآمد کرنے والی ملز 5 روپے فی کلو کے حساب سے سبسڈی حکومت کو جمع کروائیں گی۔ترجمان کا کہنا ہے رواں سال شوگر ملز نے 5 سو ارب روپے کا گنا خریدا جبکہ آئندہ سال گنے خریداری کا تخمینہ 6 سو ارب روپے ہے۔

تازہ ترین خبریں

موٹرسائیکل غریب کی پہنچ سے دور ہو گیا، قیمتوں میں مزید 3ہزار روپے تک اضافہ

عمران خان زندہ باد، پی ٹی آئی رہنما نے استعفیٰ دیدیا

پارٹی کیساتھ اختلافات، شاہ محمود قریشی نے خاموشی توڑتے ہوئے بڑا اعلان کر دیا

پیٹرول بحران ،حکومت نے پٹرول اور ڈیزل کی فروخت پر پابندی عائد کر دی

پاکستان میں برفانی جھیل پھٹ گئی، شدید طغیانی ، 2پل بہہ گئے

گرمی سے نجات، محکمہ موسمیات نے مون سون بارشوں کا سلسلہ شروع ہونے کی نوید سنا دی

یکم جولائی سے پیٹرول مہنگا ہوگا یا نہیں؟وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے واضح کردیا

میری بہن انگلینڈ سے آئی ہے اسے کچھ مت کہنا،برطانیہ پلٹ بہن کو لوٹنے والاکون نکلا،جان کرآپ کے ہوش اڑ جائیں گے

مرنے والے چلے جاتے ہیں لواحقین عدالتوں کے چکر لگاتے ہیں ، عامر لیاقت کی اہلیہ کا شکوہ سامنے آگیا

پرچی چیئرمین کومقبولیت کازعم ہے تو۔۔۔مراد سعید نے بلاول بھٹو کو انکی مرضی کے حلقے میں الیکشن لڑنے کا چیلنج دیدیا

مسائل حل نہ ہوں تو ایسی وزارت پر تھوکتے ہیں،ایم کیو ایم پاکستان کی اپوزیشن بینچوں پر بیٹھنے کی دھمکی

بس اب ہم مزید ساتھ نہیں رہ سکتے ۔۔اسکاٹ لینڈ کا برطانیہ سے آزادی کیلئےریفرنڈم کرانے کا اعلان

خطے میں امن کیلئے عالمی شراکت داروں کیساتھ تعاون کیلئے پرعزم ہیں، آرمی چیف

بھارت نے روس سے سستے تیل کے بعد اب کون سی چیز سستی خریدنے کامعاہدہ کرلیا،دنیابھرمیں ہلچل مچادینے والی خبرآگئی