06:37 pm
ملک میں سونے کی بڑھتی قیمت کو بریک لگ گئی،فی تولہ قیمت میں کتنی کمی ہوگئی ،جان کرخوش ہوجائیں گے

ملک میں سونے کی بڑھتی قیمت کو بریک لگ گئی،فی تولہ قیمت میں کتنی کمی ہوگئی ،جان کرخوش ہوجائیں گے

06:37 pm

کراچی(نیوز ڈیسک) ملک بھر میں سونے کے بھاؤ میں مختصر کمی دیکھی گئی ہے۔سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی قیمت میں 50 روپے کمی ہونے کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت 1 لاکھ 38 ہزار 350 ہوگئی ہے۔اس کے علاوہ 10 گرام سونے کی قدر میں 43 روپے کی
گراوٹ ہونے کے بعد نئی قیمت 1 لاکھ 18 ہزار 613 روپے ہوگئی ہے۔عالمی صرافہ منڈی میں 14 ڈالر اضافے سے سونا 1830 ڈالر فی اونس ہوگیا ہے۔

تازہ ترین خبریں