08:35 pm
عالمی مارکیٹ میں تیل ایک مرتبہ پھرمہنگاہوگیا

عالمی مارکیٹ میں تیل ایک مرتبہ پھرمہنگاہوگیا

08:35 pm

نیویارک (نیوز ڈیسک) عالمی مارکیٹ میں خام تیل ایک بار پھر 2 ڈالر فی بیرل مہنگا ہو گیا۔عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ جاری ہے۔ امریکی خام تیل کی فی بیرل قیمت 112 ڈالر، 70 سینٹ کا ہو گئی۔ دوسری طرف برینٹ کروڈ آئل کی قیمت 112 ڈالر، 68 سینٹ ہو گئی
ہے۔عالمی مارکیٹ میں سونا مہنگا، چاندی، پلاٹینم اور پلاڈئیم سستاہو گیا۔ سونے کی فی اونس قیمت 4 ڈالر کے اضافے سے ایک ہزار، 845 ڈالر فی اونس ہو گء۔ چاندی کی فی اونس قیمت 14 سینٹ کی کمی سے 21 ڈالر، 76 سینٹ ہو گئی۔ پلاٹینم کی فی اونس قیمت 5 ڈالر کم ہو کر 948 ڈالر اور پلاڈئیم کی فی اونس قیمت 39 ڈالرکی کمی سے ایک ہزار، 939 ڈالر ریکارڈ کی گئی۔ادھر انڈو نیشیا نے پام آئل کی برآمد پر پابندی ختم کر دی جس سے عالمی مارکیٹ میں قیمتوں میں کمی آنے کا امکان ہے۔ حکومت نے مقامی مارکیٹ میں فی لٹر پام آئل کی قیمت ایک ڈالر سے نیچے لانے کا اعلان کیا ہے۔کاروباری ہفتہ کے اختتام پر یورپی اسٹاک مارکیٹس میں تیزی دیکھی گئی۔ ڈیکس انڈیکس 0.72 فیصد اور ایف ٹی ایس ای انڈیکس 1.19 فیصد اضافے پر بند ہوا۔ سی اے سی انڈیکس میں 0.20 فیصد اور یورواسٹاکس انڈیکس میں 0.73 فیصد اضافہ ہوا۔ایشیا پیسیفک اسٹاک مارکیٹوں میں تیزی رہی۔ ہینگ سینگ انڈیکس میں 596 اور شنگھائی اسٹاک انڈیکس میں 46 پوائنٹ کا اضافہ ہوا جبکہ ٹوکیو اسٹاک مارکیٹ انڈیکس 336 اور سیول اسٹاک مارکیٹ انڈیکس 46 پوائنٹ اضافہ پر بند ہوا۔کاروباری ہفتے کے اختتام پر امریکی اسٹاک مارکیٹ میں ملا جلا رجحان رہا۔ ڈاؤانڈیکس میں 0.3 فیصد اور ایس اینڈ پی انڈیکس میں 0.1 فیصد اضافہ ہوا جبکہ نیسڈیک انڈیکس 0.30 فیصد کمی پر بند ہوا۔

تازہ ترین خبریں

فن لینڈ کی کم عمر وزیراعظم سنا مارین کی پارٹی کرتے ہوئے ویڈیو لیک ہوگئی، ویڈیو لنک میں ، عوام شدید غصے میں 

فن لینڈ کی کم عمر وزیراعظم سنا مارین کی پارٹی کرتے ہوئے ویڈیو لیک ہوگئی، ویڈیو لنک میں ، عوام شدید غصے میں 

عمران خان کی نااہلی کا فیصلہ چیف الیکشن کمشنر کو موصول ہوگیا، نااہلی پکی ، کپتان نے فائنل اننگز کھیلنےکیلئے کمر کس لی

عمران خان کی نااہلی کا فیصلہ چیف الیکشن کمشنر کو موصول ہوگیا، نااہلی پکی ، کپتان نے فائنل اننگز کھیلنےکیلئے کمر کس لی

’’استاد پھر استاد ہوتا ہے ‘‘

’’استاد پھر استاد ہوتا ہے ‘‘

اصل خبرتو اب سامنے آئی ، نواز شریف پاکستان واپس کیوں آرہے ہیں ؟ جاوید لطیف نے بتا دیا

اصل خبرتو اب سامنے آئی ، نواز شریف پاکستان واپس کیوں آرہے ہیں ؟ جاوید لطیف نے بتا دیا

 آنکھیں بے انتہا طاقتور! نبی کریم ﷺ نے پاکستان میں ملنے انتہائی سستی مگر بے حد فائدہ مند سبزی حضرت علی ؓ کو کھانے کا حکم دیا

آنکھیں بے انتہا طاقتور! نبی کریم ﷺ نے پاکستان میں ملنے انتہائی سستی مگر بے حد فائدہ مند سبزی حضرت علی ؓ کو کھانے کا حکم دیا

’’یہ تو میری منہ بولی بہن ہے ‘‘

’’یہ تو میری منہ بولی بہن ہے ‘‘

اسلام آباد کا گھیراؤ۔۔۔ تحریک انصاف کی شہر اقتدار کو چاروں طرف سے بند کرنے کی دھمکی

اسلام آباد کا گھیراؤ۔۔۔ تحریک انصاف کی شہر اقتدار کو چاروں طرف سے بند کرنے کی دھمکی

پٹرول مہنگا گاڑیاں سستی ۔۔ قیمتوں میں بڑی کمی۔ ۔۔ خریداروں کاشورومز پررش۔۔ پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری

پٹرول مہنگا گاڑیاں سستی ۔۔ قیمتوں میں بڑی کمی۔ ۔۔ خریداروں کاشورومز پررش۔۔ پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری

بڑی خبر۔۔۔وزیر اعظم شہباز شریف نےملک میں ہنگامی بنیادوں پر بڑافیصلہ کر لیا

بڑی خبر۔۔۔وزیر اعظم شہباز شریف نےملک میں ہنگامی بنیادوں پر بڑافیصلہ کر لیا

ڈالر کی قیمت کی گیئر لگ گئے

ڈالر کی قیمت کی گیئر لگ گئے

شام کی بڑی خبر ، ہر پندرہ دن بعد پٹرول کی قیمت بڑھانے والے مفتاح اسماعیل نے عوام کو ایسی خوشخبری سنا دی کہ پاکستانی جھوم اٹھے

شام کی بڑی خبر ، ہر پندرہ دن بعد پٹرول کی قیمت بڑھانے والے مفتاح اسماعیل نے عوام کو ایسی خوشخبری سنا دی کہ پاکستانی جھوم اٹھے

پٹرول کی قیمت بڑھانےپر مریم نواز اور نواز شریف کے بعد عظمیٰ بخاری کے بھی مفتاح اسماعیل پر طنزیہ وار

پٹرول کی قیمت بڑھانےپر مریم نواز اور نواز شریف کے بعد عظمیٰ بخاری کے بھی مفتاح اسماعیل پر طنزیہ وار

آئی ایم ایف کی شرط پربہت بڑی پابندی ختم ہو گئی، عوام کیلئے بڑی خوشخبری

آئی ایم ایف کی شرط پربہت بڑی پابندی ختم ہو گئی، عوام کیلئے بڑی خوشخبری

کپتان کا دورہ کراچی بھی ملتوی اور کل ہونے والا جلسہ بھی منسوخ ہو گیا ۔۔۔ وجہ کیا رہی۔۔۔۔

کپتان کا دورہ کراچی بھی ملتوی اور کل ہونے والا جلسہ بھی منسوخ ہو گیا ۔۔۔ وجہ کیا رہی۔۔۔۔