11:31 am
پیٹرول کی قیمت 100روپے بڑھانا ہو گی ، وزیرخزانہ نے پاکستانیوں کے ہوش ہی اڑا دیئے

کراچی (نیوزڈیسک ) وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا کہ شوکت ترین نے آئی ایم ایف سے جو معاہدہ کیا اس کے مطابق پٹرول 100 روپے اور ڈیزل 150 روپےبڑھانا پڑے گا مگر ہم ایسا نہیں کرینگے ،اس وقت قوم پٹرول کی قیمت میں اضافےکی متحمل نہیں ہوسکتی۔نجی ٹی وی کے مطابق  کراچی ائیرپورٹ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر خزانہ نے کہا کہ پٹرولیم مصنوعات پر سبسڈی سے
نقصان ہورہاہے،یہ ہرجگہ بارودی سرنگ بچھاکرگئےہیں، آئی ایم ایف سےمذاکرات کےآخری مرحلےپردوحہ جارہاہوں، اچھی خبر لئے بناء واپس نہیں آؤں گا، 2014 میں دھرنےسےچینی صدرکادورہ منسوخ ہوا، پہلی بارنہیں کہ عمران خان کی وجہ سےملک کونقصان پہنچاہو،عمران خان نےہمیشہ ملکی ترقی کی راہ میں رکاوٹ ڈالنےکی کوشش کی، عمران خان نےہمیشہ ذاتی مفادکی سیاست کوترجیح دی۔وزیر خزانہ نے کہا کہ شوکت ترین کےدعوؤں پرہنسی آتی ہے، سابق حکومت کوئی پیسہ نہیں چھوڑکرگئی،شوکت ترین بتادیں کہاں پیسہ چھوڑکرگئے؟، آپ کوئی پیسہ چھوڑکرنہیں گئے، ہم آج بھی آٹا سستا دے رہے ہیں ، عمران خان کیوں نہ دے سکا ؟۔

تازہ ترین خبریں

وزارت داخلہ نے اے آر وائی نیوز کااین او سی منسوخ کردیا

دل دل پاکستان۔۔ ملی نغمہ پڑھتے ہوئے شرمیلا فاروقی کی ویڈیو وائرل

سوات میں سکیورٹی ہائی الرٹ، داخلی اور خارجی راستوں پر چیک پوسٹ قائم، چیکنگ شروع

سونے کی قیمتوں میں نمایاں کمی ،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟ اہم خبر

فائز عیسی ٰکیس،اختیارات کا غلط استعمال کرنیوالے افسران مشکل میں پھنس گئے ،بڑااقدام اٹھالیاگیا

یو اے ای کے صدر شیخ محمد بن زید النہیان نے سب کو حیران کردیا، ویڈیو وائرل

عمرے کی ادائیگی : سعودی عرب آنے والوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

امریکی اداکارہ این ہیش کی حالت نازک، خاندان نے امید چھوڑ دی

تحریک انصاف کے کئی بڑے رہنما پارٹی چھوڑنے کے لیے تیار، پیپلزپارٹی کے رہنما نے اب تک کا بڑا دعویٰ کردیا

پی ٹی آئی کے سوشل میڈیا ہیڈ ارسلان خالد کو پنجاب کابینہ میں اہم عہدہ مل گیا

جنرل باجوہ برٹش ملٹری اکیڈمی میں ملکہ برطانیہ کی نمائندگی کرنیوالے پہلے پاکستانی بن گئے

عمران خان نے این اے 24 چار سدہ کے ضمنی الیکشن کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرادیے،اس حلقے سے کپتان کامخالف امیدوارکون ہے

ہاکی اسٹیڈیم کے نقصان کی صورت میںازالہ کون کرے گا،لاہورہائی کورٹ نے بڑاحکم جاری کردیا

عوام کوبجلی کازوردارجھٹکادیدیاگیا،فی یونٹ قیمت میں کتنااضافہ ہوگیا،مہنگائی کی چکی میں پسے عوام کے لیے بری خبرآگئی