08:19 pm
ڈالر کے بعد سونے نے بھی تمام ریکارڈ توڑ دئیے ، ایک ہی دن میں ریکارڈ مہنگا، خریدار پریشان

کراچی(نیوز ڈیسک)کاروباری ہفتے کے آغاز کے پہلے ہی روز ڈالر کے بعد سونے نے بھی تمام ریکارڈ توڑ دئیے ۔تفصیلات کے مطابق ایک تولہ سونا 2350 روپے مہنگا ہوگیا جس کے بعد ایک تولہ سونا 1 لاکھ 41 ہزار 650 روپے کی نئی بلند سطح پر
پہنچ گیا جبکہ 10 گرام سونا 2015 روپے مہنگا ہوگیا ،10 گرام1 لاکھ 21 ہزار 442 روپے کی بلند سطح پر پہنچ گیا ۔ دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں سونا 15 ڈالر مہنگا ہوکر 1862 ڈالر فی اونس پر پہنچ گیا ، ڈیلرز کے مطابق مقامی مارکیٹ میں ڈالر مسلسل مہنگا ہونے سے سونے کی قیمت میں بھی اضافہ ہوگیا۔

تازہ ترین خبریں

سینٹرل سلیکشن بورڈ کا اجلاس 10اگست کوکتنے افسران کو ترقی دی جائیگی،بڑی خبرآگئی

عوام ہوجائیں تیار۔۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بری خبرسنادی

پاور سیکٹر میں پی ٹی آئی حکومت کا اربوں روپے کا گھپلا بے نقاب

لیگی رہنما نذیر چوہان کی ضمانت منظور، پی ٹی آئی رکن اسمبلی نے گلے لگالیا

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

پنجاب حکومت کے حلف لینے والے 21 وزرا کو قلم دان تفویض

دانیہ کو کچھ ہوا تو ذمہ دار کون ہوگا،دانیہ شاہ کی والدہ نے بڑااعلان کردیا

سعودی عرب ترقی کی راہ پر گامزن، بڑی خبر آگئی

پی ٹی آئی پر پابندی؟ قانونی ٹیم کا حکومت کو محتاط رہنے کا مشورہ

پی ٹی آئی پر پابندی؟ قانونی ٹیم کا حکومت کو محتاط رہنے کا مشورہ

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

10 سال سے پنسل پر دھاگوں سے قرآن بُن رہا ہوں۔۔پولیس والے نے قرآن مجید سے محبت کی انوکھی مثال قائم کردی

وفاق نے وزیراعلیٰ پرویز الہٰی کو خط لکھ دیا

ایف آئی اے نے اہم شخصیت کو گرفتار کرلیا

ایف آئی اے نے اہم شخصیت کو گرفتار کرلیا

سی اے اے کے ساتھ تنازع، پی ایس او کا تمام ہوائی اڈوں پر ایندھن کی سہولت روکنے کا امکان