06:11 pm
بینکوں سے گاڑیاں خریدنا مزیدمشکل ہوگیا کیونکہ ۔ ۔ ۔ گاڑیوں کے شوقین افراد کے لئے بری خبر

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ناگفتہ بہ معاشی صورتحال کے ہنگام درآمدی اخراجات کم
کرنے کے لیے سٹیٹ بینک نے اپنی آٹو فنانس پالیسی میں تبدیلی لاتے ہوئے بینکوں کے ذریعے گاڑیاں خریدنا مزید مشکل بنا دیا۔ ایک رپورٹ کے مطابق سٹیٹ بینک کی طرف سے جاری کیے گئے ایک سرکلر میں کہا گیا ہے کہ 1ہزار سی سی سے زائد طاقت کے حامل انجن کی گاڑیوں کی آٹو فنانس فیسیلٹی کی زیادہ سے زیادہ مدت پانچ سال سے کم کرکے تین سال کر دی گئی ہے۔ سرکلر کے مطابق 1000سی سی تک کے انجن کی حامل گاڑیوں کے لیے آٹوفنانس فیسیلٹی کی بالائی مدت 7سال سے کم کرکے 5سال کر دی گئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق سٹیٹ بینک کی طرف سے پالیسی ریٹ میں حالیہ اضافے اور آٹو فنانس فیسیلٹی کی مدت میں اس دو سالہ کمی کے سبب بینکنگ انڈسٹری میں مارک اپ کی شرح بلند ترین سطح پر پہنچ جائے گی۔بتایا گیا ہے کہ سٹیٹ بینک کی طرف سے آٹو فنانس پالیسی میں کی گئی یہ ترمیم فوری طور پر نافذ العمل ہو گی۔

تازہ ترین خبریں

سینٹرل سلیکشن بورڈ کا اجلاس 10اگست کوکتنے افسران کو ترقی دی جائیگی،بڑی خبرآگئی

عوام ہوجائیں تیار۔۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بری خبرسنادی

پاور سیکٹر میں پی ٹی آئی حکومت کا اربوں روپے کا گھپلا بے نقاب

لیگی رہنما نذیر چوہان کی ضمانت منظور، پی ٹی آئی رکن اسمبلی نے گلے لگالیا

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

پنجاب حکومت کے حلف لینے والے 21 وزرا کو قلم دان تفویض

دانیہ کو کچھ ہوا تو ذمہ دار کون ہوگا،دانیہ شاہ کی والدہ نے بڑااعلان کردیا

سعودی عرب ترقی کی راہ پر گامزن، بڑی خبر آگئی

پی ٹی آئی پر پابندی؟ قانونی ٹیم کا حکومت کو محتاط رہنے کا مشورہ

پی ٹی آئی پر پابندی؟ قانونی ٹیم کا حکومت کو محتاط رہنے کا مشورہ

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

10 سال سے پنسل پر دھاگوں سے قرآن بُن رہا ہوں۔۔پولیس والے نے قرآن مجید سے محبت کی انوکھی مثال قائم کردی

وفاق نے وزیراعلیٰ پرویز الہٰی کو خط لکھ دیا

ایف آئی اے نے اہم شخصیت کو گرفتار کرلیا

ایف آئی اے نے اہم شخصیت کو گرفتار کرلیا

سی اے اے کے ساتھ تنازع، پی ایس او کا تمام ہوائی اڈوں پر ایندھن کی سہولت روکنے کا امکان