12:37 pm
پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری ، ملک میں تیل اور گیس نے سیع ذخائر دریافت، اہم کامیابی مل گئی

پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری ، ملک میں تیل اور گیس نے سیع ذخائر دریافت، اہم کامیابی مل گئی

12:37 pm

کراچی ( نیوزڈیسک )  ملک میں تیل اور گیس کے نئے ذخائر دریافت ہوگئے ۔ تفصیلات کے مطابق صوبہ سندھ میں تیل و گیس کا نیا ذخیرہ دریافت ہوا ہے ، تیل اور گیس کا نیا ذخیرہ ضلع ٹنڈوالہیار سے دریافت ہوا ، تیل وگیس کا ذخیرہ آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی نے دریافت کیا ، ابتدائی نتائج کے مطابق 
ذخیرہ سے یومیہ 1400 بیرل تیل نکل سکتا ہے ، نئے ذخیرے سے یومیہ 50 لاکھ ایم ایم سی ایف ڈی گیس بھی حاصل ہوگی جب کہ تیل و گیس کے ذخیرے کی دریافت کیلئے 2573 میٹر کھدائی کی گئی۔چند روز قبل صوبہ سندھ کے ضلع گھوٹکی میں گیس کے نئے ذخائر دریافت ہوئے تھے ، آئل اینڈ گیس ڈیویلپمنٹ کمپنی لمیٹڈ ( او جی ڈی سی ایل ) ترجمان کے مطابق گدو بلاک کے عمیر ساؤتھ ایسٹ ون کنویں کی 790 میٹر تک کھدائی کی گئی اور ابتدائی نتائج کے مطابق 1.063 ملین مکعب کیوبک فٹ یومیہ گیس دریافت ہوئی۔ترجمان کا کہنا ہے کہ نئی دریافت سے ملکی توانائی کے ذخائر میں خاطر خواہ اضافہ ہوگا اورملکی زرمبادلہ میں خاطر خواہ بچت ہوگی ، نئی دریافت سے گیس کی ملکی ضروریات پورا کرنے میں مدد ملے گی اور یومیہ 10 لاکھ 6 ہزار مکعب فٹ گیس ملے گی۔ادھر شمالی وزیرستان میں بنوں ویسٹ بلاک سے تیل وگیس کے نئے ذخائر دریافت کیے گئے ہیں ، جہاں سے 25 ایم ایم سی ایف ڈی گیس اور 300 بیرل یومیہ تیل کی بڑی دریافت کی گئی ہے جو کہ شمالی وزیرستان میں تیل وگیس کی پہلی دریافت ہے ۔ ترجمان ماڑی پٹرولیم نے کہا کہ نئی دریافت سے تیل وگیس کی طلب پوری کرنے میں مدد ملے گی ، اس نئی دریافت کی مدد سے ملک میں ہائیڈرو کاربن کے ذخائر میں اضافہ ہوگا جب کہ مقامی وسائل کی دریافت سے زرمبادلہ کے ذخائر کی بچت ہوگی۔


تازہ ترین خبریں

عدالت نےشیخ رشید کادوروزہ جسمانی ریمانڈدے دیا

عدالت نےشیخ رشید کادوروزہ جسمانی ریمانڈدے دیا

ایک دن میں سونا 2200 رروپے فی تولہ مہنگا،قیمت 2 لاکھ 7 ہزار 200 روپے ہوگئی

ایک دن میں سونا 2200 رروپے فی تولہ مہنگا،قیمت 2 لاکھ 7 ہزار 200 روپے ہوگئی

نیہا دھوپیا پہلی بار خاوند کے ساتھ فلم اسکرین پر نظر آئیں گی

نیہا دھوپیا پہلی بار خاوند کے ساتھ فلم اسکرین پر نظر آئیں گی

سعودی وزیر خارجہ سیکیورٹی معاملات پر گفتگو کیلئے بغداد پہنچ گئے

سعودی وزیر خارجہ سیکیورٹی معاملات پر گفتگو کیلئے بغداد پہنچ گئے

کراچی ،ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کے بعد خاتون نے ڈی ایس پی کو تھپڑ جڑ دیا

کراچی ،ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کے بعد خاتون نے ڈی ایس پی کو تھپڑ جڑ دیا

اسلام آباد کے مختلف علاقوں میں تجاوزات کے خلاف جامع آپریشن

اسلام آباد کے مختلف علاقوں میں تجاوزات کے خلاف جامع آپریشن

پنجاب بھر کے سکولوں میں لارج سکیل اسیسمنٹ ٹیسٹ کا شیڈول جاری

پنجاب بھر کے سکولوں میں لارج سکیل اسیسمنٹ ٹیسٹ کا شیڈول جاری

عمران خان کے ساتھیوں کی گرفتاری کا مقصد خوف پھیلانا ہے، حماد اظہر

عمران خان کے ساتھیوں کی گرفتاری کا مقصد خوف پھیلانا ہے، حماد اظہر

آمدن سے زائد اثاثوں کے کیس میں فواد حسن فواد بری

آمدن سے زائد اثاثوں کے کیس میں فواد حسن فواد بری

شیخ رشید گرفتاری،صرف قانون پر عمل ہوا ہے پسلیاں تونہیں تڑوائیں, وفاقی وزیر داخلہ

شیخ رشید گرفتاری،صرف قانون پر عمل ہوا ہے پسلیاں تونہیں تڑوائیں, وفاقی وزیر داخلہ

پنجاب میں آٹے کا بحران، چکی آٹے کی قیمت میں اضافے کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

پنجاب میں آٹے کا بحران، چکی آٹے کی قیمت میں اضافے کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

چین کےجنگی خطرات سے نمٹنے کیلئے ایشیائی ملک امریکہ کو اڈے دینے کیلئے تیار

چین کےجنگی خطرات سے نمٹنے کیلئے ایشیائی ملک امریکہ کو اڈے دینے کیلئے تیار

تمام سرکاری افسران کے اثاثے ، جائیدادیں ضبط، آئی ایم ایف کا بڑا مطالبہ سامنے آگیا

تمام سرکاری افسران کے اثاثے ، جائیدادیں ضبط، آئی ایم ایف کا بڑا مطالبہ سامنے آگیا

مسلم لیگ ق کے لیگل ایڈوائزر پرویز الٰہی سے ملاقات کیلئے جاتے ہوئے اغوا

مسلم لیگ ق کے لیگل ایڈوائزر پرویز الٰہی سے ملاقات کیلئے جاتے ہوئے اغوا