07:17 pm
ملک کے دو بڑے صوبوں میں تیل و گیس کے ذخائر دریافت،قو م کےلیے خوشی کی خبرآگئی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان کو تیل و گیس کی دریافت کے حوالے سے ایک ہی وقت میں 2 بڑی کامیابیاں مل گئیں۔ترجمان او جی ڈی سی ایل نے کہاہے کہ پاکستان کے دو صوبوں سندھ اور پنجاب میں تیل و گیس کی دریافت سے متعلق دو بڑی کامیابیاں ملی ہیں، پہلی کامیابی ضلع ٹنڈوالہ یار صوبہ سندھ نم بلاک میں 
ملی ۔ ترجمان کا کہناہے کہ نم کنویں ایسٹ ون سے یومیہ 1400 بیرل تیل کے ذخائر دریافت ہوئے، نم کنویں ایسٹ ون سے 5.02 ملین مکعب کیوبک فٹ گیس کے ذخائر دریافت ہوئے، ترجمان او جی ڈی سی ایل کا کہنا ہے کہ نم کنویں ایسٹ ون میں او جی ڈی سی ایل 95 فیصد، جی ایچ پی ایل 5 فیصد کی حصہ دار ہے،نئی دریافت سے او جی ڈی سی ایل اور ملکی تیل و گیس کے ذخائر میں خاطر خواہ اضافہ ہوگا۔ترجمان کا مزید کہناتھا کہ کلچاس بلاک پنجاب میں کلیری شم ون پر گیس کی دریافت میں دوسری شاندار کامیابی ملی،کلیری شم کنویں ون سے 1.24 ملین مکعب کیوبک فٹ یومیہ گیس کا ذخیرہ دریافت ہوا۔

تازہ ترین خبریں

اسپیکرپنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی کوایک اوربڑاجھٹکالگ گیا

پنجاب میں 6 نئے اضلاع بنانے کی تجاویز ۔۔کون کون سی تحصیلوں کوضلع کادرجہ دیاجائے گا،بڑی خبرآگئی

کسے پتہ تھا کہ بڑی بڑی آنکھوں والا یہ معصوم سا بچہ بڑا ہو کر پاکستان کی مشہور شخصیت بنے گا،یہ بچہ کون ہے،

پاکستان میں حکومت کی تبدیلی ،چین نے بھی اپنا موقف دیدیا

کتنے فیصد پاکستانی جلد انتخابات چاہتے ہیں؟ سروے رپورٹ میں حیران کن نتائج سامنے آگئے

کرپٹوکمپنی کوبڑاجھٹکا۔۔کتنے کروڑ ڈالرکی ڈیجیٹل چوری ہوگئی ،جان کرآپ کے ہوش اڑ جائیں گے

یوٹیلیٹی اسٹورز پر اشیاءکی خریداری ،عوام کی بڑی مشکل حل کردی گئی

سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، فائرنگ کے تبادلے میں کتنے دہشتگرد ہلاک ہوگئے ،بڑ ی خبرآگئی

صبرکرومجھے گجرات آنے دوپھر۔۔۔۔چوہدری شجاعت نے اپنے بھائی وجاہت حسین کی تقریر کو بیہودہ قرار دے دیا

ملک کے معاشی حالات میں بہتری کب آنا شروع ہوگی؟وفاقی وزیر خرم دستگیرنے بڑادعویٰ کردیا

پاکستانی طلبہ کیلئے خوشخبری، برطانیہ نے بڑا اعلان کردیا

چوہدری شجاعت حسین کے بیٹے نے زرداری سے کتنے ڈالر مانگے چوہدری وجاہت حسین کا انکشاف،ہرکوئی ہکا بکا رہ گیا

چوہدری خاندان میں اختلافات ختم کرانے کی کوششیں،چودھری خاندان میں 5 ملاقاتوں کا انکشاف

حکومتی اور اتحادی جماعتوں میں اختلافات شدت اختیار کر گئے وزیر اعظم شہبازشریف سر پکڑ کر بیٹھ گئے