07:21 pm
یوٹیلیٹی اسٹورز پر اشیاءکی خریداری ،عوام کی بڑی مشکل حل کردی گئی

 اسلام آباد(نیوز ڈیسک)یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن آف پاکستان کی جانب سے سبسڈائز اشیاءکی خریداری کے لیے متعارف کرائے گئے موبائل او ٹی پی کوڈ سسٹم کو ختم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے
۔ذرائع کے مطابق یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن آف پاکستان کی جانب سے ملک بھر کے اسٹورز پر حکومتی سبسڈی کے تحت آٹا ، گھی ، چینی اور دالیں فراہم کی جا رہی ہیں تاہم ان اشیاءکی خریداری کے لیے یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن کی جانب سے ایک حد مقرر کر دی گئی تھی۔اس کے علاوہ اسٹورز انتظامیہ کی جانب سے یہ سسٹم نافذ کیا گیا تھا کہ جو بندہ بھی سبسڈائز اشیاءکی خریداری یوٹیلیٹی اسٹورز سے کریگا وہ پہلے اپنا آئی ڈی کارڈ رجسٹر کرائے گا اور اس کے بعد اس کے موبائل پر ایک کوڈ آئے گا جس کی تصدیق کے بعد ہی اسے سبسڈائز اشیاءفراہم کی جائیں گی تاہم اس سسٹم کے باعث یوٹیلیٹی اسٹورز پر بہت سے بزرگ اور چند ایسے لوگ جن کے پا س موبائل نہیں تھا ان کو مشکلا ت کا سامنا کرنا پڑادوسری جانب یوٹیلیٹی اسٹورز پر آئے روز آئی ڈی کارڈ اور اوٹی پی کی تصدیق کی وجہ سے ہجوم بڑھ رہاہے جس پر یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن کی جانب سے اس سسٹم کو ختم کرنے کا فیصلہ کرکے اس کے متبادل کوئی آسان سسٹم نافذ کرنے پر غور کیا جا رہا ہے ۔

تازہ ترین خبریں

بادل نئی دھواں دار اننگ کھیلنے کیلئے تیار،تین دن مسلسل بارشوں کی پیشنگوئی کر دی گئی

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی ، پاکستان میں بھی پیٹرول سستا ہونے کا امکان

پاکستان کے اہم شہر میں پولیس کے اعلیٰ عہدے پر تعینات یہ خاتون جانتے ہیں کون ہیں ؟ 

خبردار ،  گھر سے نکلنے سےپہلے یہ خبر ضرور پڑھ لیں،  شدید آئندہ پانچ دن شدید بارشیں اور سیلاب ، محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کردیا

فوجی اڈے پردھماکا،کتنے ہیلی کاپٹراورشپس تباہ ہوگئے ،بڑی خبرآگئی

انٹرمیڈیت کے امتحانات ملتوی ، دوبارہ پیپرز کب سے شروع ہوں گے۔۔ ؟ والدین اور طلبا کیلئے بڑی خبر

بارشوں کے بعد شدید گرمی، ہیٹ اسٹروک شروع، ہسپتالوں میں مریضوں کی انبار لگ  گئے

اصل غدار کون ہے ، عمران خان نے نوازشریف، مریم، خواجہ آصف سمیت بڑوں بڑوں پر بجلیاں گرادیں ، کئی ویڈیو سامنے لے آئے

باجا بجا بجا کر کانوں میں درد کردیتے ہیں ۔۔ جشن آزادی لوگوں کو پریشان کرنیوالوں کیساتھ اب کیا ہوگا؟

لوگوں کو خرید کر دھوکے سے حکومت بنائی گئی ، مولانا طارق جمیل کے بیان پر خواجہ سعد رفیق میدان میں آگئے، کیا اعلان کر دیا ؟ 

نایاب نسل کی لادوم بھیڑ،قیمت آپ کی سوچ سے بھی زیادہ۔۔۔کس ملک میں پائی جاتی ہے،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

شادی کی رسموں کے دوران دلہا دلہن کی لڑائی ، ئی نویلی دلہن نے  دلہاکو دھو ڈالا

پیٹرولیم مصنوعات پر عوام کو ریلیف، مفتاح اسماعیل نے بڑا بیان دیدیا

وفاقی دارالحکومت میں 2موٹرسائیکلوں کی ٹکرسے دھماکا،کتنے افرادزخمی ہوگئے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی