02:32 pm
مسافروں کا بڑا جھٹکا ، پاکستان پبلک ٹرانسپورٹ اونرز فیڈریشن نے پٹرول کی قیمت بڑھنے پر پہیہ جام ہڑتال کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستان پبلک ٹرانسپورٹ اونرز فیڈریشن نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد 70 فیصد ٹرانسپورٹ کھڑی کرنے کا اعلان کر دیا۔ ترجمان پبلک ٹرانسپورٹ فیڈریشن ایچ ایم جہانگیر نے کہا ہے کہ مسافروں میں کرایہ دینے کی سکت نہیں کرایوں میں اضافہ نہیں کر سکتے، عوام کے مفاد اور عید قربان کی 
وجہ سے 30فیصد ٹرانسپورٹ مجبوراً چلا رہے ہیں، عید کے بعد مکمل کھڑی کر دیں گے۔ انہوں نے کہا کہ یکم جون سے یکم جولائی تک ڈیزل کی قیمتوں میں 73روپےفی لیٹر تک اضافہ ہو چکا ہے، نافذ کردہ کرایوں سے کم میں گاڑیاں نہیں چلا سکتے۔ ترجمان کا کہنا تھا کہ حکومت اب تک تقریبا 133 روپےفی لیٹر اضافہ کر چکی ہے۔ ٹائروں، سپئرپارٹس دیگر اخراجات اس کے علاوہ ہیں۔ 15 جون کو ڈیزل کی قیمتیں بڑھنے پر پبلک ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں اضافہ نہیں کیا گیا تھا ، انہوں نے کہا کہ حکومت اڈا پرچی، اولڈ پارٹس اور ٹائروں پرٹیکس، ٹول پلازوں کی فیس ختم کردے تو ہم کرایوں میں کمی کر دیں گے۔

تازہ ترین خبریں

صوبے بھر میں  آج کی چھٹی دے دی گئی، تمام تعلیمی ادارے بھی بند  پرچے بھی ملتوی، بارشیں کتنے دن جاری رہیں گی؟بڑی خبر

حلقہ این اے 118 میں عمران خان کے کاغذات نامزدگی چیلنج

کپتان نے شہباز گل کے حوالے سے کیاکہاتھااورکس اہم ترین وزیرنےا ن کی بات کی تردیدکردی

جشن آزادی کی تقریب  میں ایسی بے حیائی ہوئی کہ میں نے ٹوپی اتار کر آنکھوں پر ہاتھ رکھ لی

عمران  کے کراچی آنے سےپیپلز پارٹی کی کا نپیں ٹانگناشروع ہوگئیں ،زرداری صاحب اب آپ نے گھبرانانہیں ،فواد چوہدری

 کینسر سے انتقال کرنے والے ہاشم رضا نے موت سے چند دن پہلے معافی مانگتے ہوئے کیا خواہش کی تھی؟

اگر حکومت کی کوئی مجبوری ہے تومیں اس فیصلے میں شامل نہیں ،نواز شریف کی پیٹرول کی قیمت میں اضافے کے فیصلے کی سخت مخالفت

۔۔ یہ کس مشہور شخصیت کی تصویر ہے جسے ان کے قریبی لوگ بھی نہیں پہچان پاتے؟

۔ شادی کے 2 سال بعد بیوی کو نظر آنا بند ہوا تو شوہر نے شریک حیات ساتھ کیا سلوک کیا؟

پنجاب اسمبلی میں نجی قرض پر سود کی پابندی کا بل منظور

سوناایک مرتبہ پھرمہنگا،فی تولہ قیمت میں کتنااضافہ ہوگیا،شادی کاارادہ کرنے والے افرادکے لیے بری خبرآگئی

افسران کی موجیں ختم۔۔۔پنجاب حکومت نے بڑافیصلہ کرلیا

’’شہبازگل کو ننگا کرکے مارا گیا‘‘ عمران خان اور پرویز الٰہی آمنے سامنے

روہڑی بائی پاس پر کوچ اُلٹ گئی، خواتین و بچوں سمیت کتنے مسافر جاں بحق ہوگئے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی