10:16 am
ڈالر 200پر۔۔صبح صبح پاکستانیوں کو بڑی خوشخبری سنا دی گئی ، روپے کی قدر میں بتدریج بہتری

لاہور(نیوزڈیسک) ڈالر کی قیمت 200 روپے تک آ جانے کی پیشن گوئی کر دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق
فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے چیئرمین ملک بوستان نے کہا ہے کہ عالمی مالیاتی ادارے سے قرض کی اگلی قسط ملنے کے بعد ڈالر مزید گر سکتا ہے،آئی ایم ایف سے قرض کی اگلی قسط ملنے پرڈالر200 سے نیچے آ نے کا امکان ہے۔ایک انٹر ویو میں انہوں نے بتایا کہ انٹربینک میں ڈالر228 روپے سے 232 روپے کے درمیان ٹریڈ کررہا تھا اور ڈالرسستا ہونے سے ایکسپورٹرزکی طرف سے مارکیٹ میں فروخت ہورہا ہے۔ملک بوستان نے یہ بھی بتایا کہ ایکسپورٹرز نے تقریباً 3 ارب ڈالر روک کر رکھے ہیں اور دوسری وجہ یہ بھی ہے کہ امپورٹرز کی ایل سیزکھولنے کے عمل میں سست روی ہے۔انہوں نے کہا کہ ایل سیز 250 کے ریٹ پر کھولنے والے بھی اب پیچھے ہٹنا شروع ہوگئے ہیں اور مارکیٹ میں ڈالرکی طلب و رسد میں بہتری آنا شروع ہوچکی ہے۔یہاں واضح رہے کہ بدھ کے روز انٹربینک اور اوپن کرنسی مارکیٹوں میں ڈالر کی قیمت میں ملکی تاریخ کی سب سے بڑی یومیہ کمی ریکارڈ کی گئی۔انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں 9 روپے 59 پیسے کمی اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 11 روپے کمی ہوگئی ہے۔ ڈالر کی قدر میں کمی سے ملک کے بیرونی قرضوں میں 1400 ارب روپے کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ بتایا گیا ہے کہ جولائی میں درآمدات اور درآمدی ادائیگیوں کے کم دباؤ کے باعث روپے کی قیمت میں بہتری آرہی ہے، گزشتہ روز منگل تک روپے کی قدر کی ڈالر کے مقابلے میں 240 کی نچلی سطح پر آگئی تھی۔ یاد رہے کہ جولائی کے دوران انٹر بینک اور اوپن کرنسی مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی غیر معمولی اڑان رہی یہاں تک کہ ایک ایک دن میں ڈالر کی قدر میں 5 اور 6 روپے کا بھی اضافہ ریکارڈ کیا گیا جب کہ اس دوران بلیک مارکیٹنگ، عدم دستیابی اور سٹہ بازی کی شکایات بھی ملتی رہیں۔

تازہ ترین خبریں

آڈیولیکس کیس ،آئی ایس آئی اور آئی بی کی ابتدائی تفشیش مکمل ، معاملہ سنجیدہ و گمبھیرہو گیا،کونسے نئے انکشافات ہوئے؟جانیں

پاکستانیوں نے سر پیٹ لیا۔۔۔ مہنگائی طوفان نا قابل یقین حد تک بڑھ گیا۔۔۔ اشیاءکی قیمتوں میں بے پناہ اضافہ

ڈار نے آتے ہی ڈالر کے پر کاٹ گئے، امریکی کرنسی میں ڈھیر، روپے نے کہیں کا نہ چھوڑا، قیمت میں بڑی کمی

افسوسناک واقعے نے پورے خاندان کو موت کی نیند سلا دیا،جاں بحق ہونےوالوں میں 4بچے اور خاتون بھی شامل ،11زخمی

 فنڈز کی کمی کا بہانہ، حکومت نے کیا کیا ختم کروانے کی کوشش کی ۔۔۔ مریم نواز اور وزیر اعظم کی مبینہ بات چیت کی آڈیو لیک

نیا انکشاف ۔۔۔عمران خان اور وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کی ملاقات کا نیا رخ سامنے آگیا

اسحاق ڈار کی آمد کیساتھ ہی ڈالرسستا کیوں ہوتا چلا جا رہا ہے۔۔۔پی ٹی آئی اہم رہنما نے بڑی سازش سے پردہ اٹھا دیا

بڑی خبر۔۔۔ فنڈز کی کمی کا بہانہ، حکومت نے کیا کیا ختم کروانے کی کوشش کی ۔۔۔

کر سی بچانے کے ایسے ایسےطریقےکہ عقل دنگ رہ جائے چوہدری پرویز الٰہی کی نئی حکمت عملی عوام کے سامنے آگئی

عدالت مریم کا پاسپورٹ واپس کر دے ہمیں کوئی اعتراض نہیں، نیب شریف خاندان پر مہربان،عدالت میں تحریری بیان دے دیا

ڈار کی واپسی،وزارت جانے پرمفتاح اسماعیل دلبرداشتہ،بڑا سیاسی فیصلہ کرلیا،کیا کرنےوالے ہیں؟اعلان بھی کردیا

پاسپورٹ واپسی کیس، مریم نواز کو اپنے ہی وکیل نے مرواد یا،فل بنچ بیٹھا، پوری قوم ہکا بکا

عمران خان کو اب کوئی گرفتار نہیں کر سکتا، عمران خان کو عدالت سے بڑا ریلیف مل گیا

گاڑی پر فائرنگ سے کتنے بھائی موقع پر ہی جاں بحق   ،واقع کہاں پیش آ یا ،صبح صبح دل دہلا دینے والی خبر آ گئی