04:58 pm
پیٹرولیم قیمتوں کے تعین کا اختیار یکم نومبر سے کمپنیوں کو دینے کی تجویز

اسلام آباد (پی پی آئی)وزارت توانائی نے ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں ڈی ریگولیٹ کرنے کی تجویز تیار کرلی، اوگرا کی مجوزہ سفارشات منظور ہونے کی صورت میں یکم نومبر سے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں کے تعین کا اختیار پیٹرولیم کمپنیوں کو مل جائے گا،
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے اْتار چڑھاؤ کے طریقہ کار میں بڑی تبدیلی متوقع ہے۔پی پی آئی کے مطابق وزارت توانائی پیٹرولیم ڈویڑن نے تیل کی قیمتوں کے تعین کا اختیار یکم نومبر سے پیٹرولیم کمپنیوں کے سپرد کرنے کی تجویز دے دی۔ اطلاعات کے مطابق پیٹرولیم کمپنیاں طلب اور رسد کی بنیاد پر تیل کی قیمتیں طے کریں گی، اوگرا قیمتوں کو ڈی ریگولیٹ کرنے کے ممکنہ اثرات کا تجزیہ کرکے رپورٹ پیش کریگی، اس مقصد کیلئے تمام متعلقہ اسٹیک ہولڈرز سے مشاورت کی جائے گی۔دستاویز کے مطابق فریٹ چارجز، ڈیلرز مارجن، سیلز ٹیکس ریونیو سمیت تمام پہلووں کا جائزہ لیا جائے گا۔پی پی آئی کے مطابق اوگرا کی سفارشات اقتصادی رابطہ کمیٹی میں 15 ستمبر تک پیش کی جائیں گی، اس کے بعد وفاقی کابینہ سے بھی منظوری لی جاسکتی ہے، منظوری کا عمل مکمل ہونے کے بعد یکم نومبر 2022سے عملدرآمد کا امکان ہے۔دستاویز کے مطابق آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کے مارجن میں بھی اضافے کی تجویز ہے، پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل پر مارجن 3روپے 63پیسے سے بڑھ کر 6 روپے فی لیٹر ہوجائے گا۔

تازہ ترین خبریں

آرمی چیف کا جنرل(ر) پرویز مشرف کے  انتقال پر   افسوس  کا اظہار

سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف انتقال کرگئے

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا جیل بھرو تحریک کا اعلان

عمران خان کی نااہلی متوقع،پی ڈی ایم ضمنی الیکشن میں حصہ نہ لے، فضل الرحمن کا شہباز شریف کو مشورہ

قتل  ہوا  تو  ذمہ دار آصف زرداری، بلاول، شہباز اور رانا ثنا اللہ ہوں گے، شیخ رشید   کا دعویٰ

وزیرخزانہ اسحاق ڈار اپنے معاشی اعداد وشمار درست کریں، شوکت ترین کی تنقید

ہرجانہ کیس ، افتخار چوہدری کے اعتراض پر عمران خان کیخلاف بینچ تبدیل

انتقامی کارروائیوں سے معیشت بہتر نہیں ہوگی،حکومت الیکشن کا اعلان کرے مذاکرات  کیلئے تیار ہیں، فیصل جاوید

تحریک انصاف کے سابق ارکان قومی اسمبلی سے پارلیمنٹ لاجز کے کمرے خالی کروالئے گئے

شیخ رشید  اسلام آباد کے کسی تھانے میں موجود نہیں، راشد شفیق کا دعویٰ

حکومتی ترجیحات امن نہیں، مقدمات ہیں، ہمیں کسی اور کی جنگ کاایندھن بنایا جارہا ہے، مراد سعیدکا انکشاف

مہنگائی میں اضافے سے عوام کو تکلیف پہنچی ،ہم سب جانتے ہیں، وزیرخزانہ اسحاق ڈار

سابق وفاقی وزیر شیخ رشید کیخلاف کراچی میں مقدمہ درج ، پولیس گرفتاری کیلئے اسلام آباد پہنچ گئی

کوہاٹ تاندہ  ڈیم خادثہ ، آخری طالب علم  کی لاش 6 روز بعد  نکال لی گئی،جاں بحق ہونیوالوں کی تعداد 53 ہو گئی