06:20 pm
استعمال شدہ پلاسٹک کی بوتلیں ، تھیلیاں جمع کروائیں اور سستا پیٹرول لیں،عوام کوبڑی پیش کش کردی گئی

راجھستان(انٹرنیشنل ڈیسک)اگر آپ بھارتی ریاست راجستھان کے بلوارا ضلع کے رہائشی ہیں تو آسان طریقے
سے سستا پیٹرول حاصل کرسکتے ہیں۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بلوارا میں قائم چھانگا بگتاورمال نامی پیٹرول پمپ کے مالک اشوک کمار مندرا نے پلاسٹک کے باعث پھیلنے والی آلودگی کو کم کرنے کے لیے ایک منفرد مہم کا آغاز کیا ہے۔اس مہم کے تحت کوئی بھی شہری استعمال شدہ پلاسٹک کی تھیلی اور بوتلیں جمع کرواکر ایک روپے لیٹر سستا پیٹرول اور 50 پیسے لیٹر سستا ڈیزل حاصل کرسکتا ہے۔پیٹرول پمپ کے مالک نے بھارتی میڈیا کو بتایا کہ ’اگر کوئی شخص ایک لیٹر دودھ کا ایک، آدھے لیٹر دودھ کے 2 اور ساتھ میں ایک لیٹر خالی بوتل دے تو ہم اسے ایک روپے لیٹر سستا پیٹرول اور 50 پیسے لیٹر سستا ڈیزل فراہم کرتے ہیں جب کہ اس مہم کا آغاز 15 جولائی سے 3 ماہ کے لیے کیا گیا ہے۔پیٹرول پمپ کے مالک کے مطابق ابھی لوگوں میں معلومات کی کمی کے باعث اچھا فیڈبیک نہیں مل رہا لہٰذا ممکنہ طور پر اس مہم کو مزید 6 ماہ جاری رکھیں گے۔پیٹرول پمپ کے مالک کا کہنا ہے کہ اب تک 700 پلاسٹک بیگ جمع کرلیے گئے ہیں جب کہ ہمارا مقصد 10 ہزار بیگ جمع کرنا ہے جس کے ذریعے شہر کو پولیتھین پلاسٹک فری شہر بنایا جاسکتا ہے۔

تازہ ترین خبریں

وہ نوجوان لڑکی جس نے وراثت میں ملنے والی 7ہزار کروڑ مالیت کی فرم چلانے سے ہی انکار کردیا

پڑوسی ملک میں انتہائی حیران کن چوری کی واردات، چور سرنگ کھود کر ٹرین کا انجن ہی چرا لے گئے

دلہن کی انتہائی معصومانہ خواہش جسے پورا کرنے کے لیے پولیس کو بلانا پڑگیا

بورہونے کی وجہ سے کمپنی نے اپنے ملازم کو نکال دیا، عدالت کا دروازہ کھٹکھٹایا تو کیا فیصلہ ہوا؟ جانیں

مدینہ سے آئے تو قرآن پاک کا ترجمہ کر لیا ۔۔ کوریا کے اس لیکچرار کے ساتھ کیا ہوا جو یہ دین اسلام کی ہی خدمت میں مصررف ہو گئے

خاتون جج کو آن لائن میٹنگ کے دوران سگریٹ نوشی مہنگی پڑگئی، بڑی سزا مل گئی

اسمبلیوں سے استعفوں کا معاملہ ، پی ٹی آئی کے اہم رہنما کا پارٹی چھوڑنے کا عندیہ

بینکوں میں رقوم رکھوانے والوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

یکم سے چاردسمبرتک چھٹیاں۔۔سرکاری ملازمین کی توموجیں لگ گئیں

حکمراں اتحاد کےلیے بری خبر۔۔پی ٹی آئی نے پنجاب اور کے پی اسمبلی تحلیل کرنے کی توثیق کردی

کریتی سینن بالی وڈ کے کس معروف اداکار کو ڈیٹ کر رہی ہیں؟ ورون دھون نے بتا دیا

’تحریک عدم اعتماد کا جسے شوق وہ لے آئے‘

’تحریک عدم اعتماد کا جسے شوق وہ لے آئے‘

ہم آخری حد تک جائیں گے ،اسمبلیاں تحلیل کرنے کے کپتان کے اعلان کے بعد ن لیگ بھی میدان میں آگئی

سیلاب متاثرین سے متعلق بین اسٹوکس کے اعلان پر وزیراعظم شہباز شریف بھی بول پڑے،کیاکہا،جانیں