11:41 am
امریکی ڈالر 185 پر۔۔۔آئی ایم ایف پروگرام بحال ہوتے ہی عوام کیلئے بڑی خوشخبری

وزارت خزانہ کے ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان میں امریکی ڈالر زیادہ آ رہے ہیں اور  روپے کو استحکام
مل رہا ہے۔ذرائع وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ 11 اگست تک ملک میں ڈھائی ارب ڈالرز کا آؤٹ فلو اور سوا 3 ارب ڈالرز کا ان فلو ہوا۔وزارت خزانہ کے ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان میں ڈالر زیادہ آ رہے ہیں اور روپے کو استحکام مل رہا ہے، اس ماہ بھی درآمدات کنٹرول میں ہیں۔چیئرمین ایکسینچ کمپنیز ایسوسی ایشن ملک بوستان کا کہنا ہے کہ جون اور جولائی کے کم امپورٹ بل نے روپے کو بڑا سہارا دیا ہے، ڈالر کو خریدنے والا کوئی نہیں اور ڈالر بیچنے والوں کی قطاریں لگی ہوئی ہیں۔جیو نیوز کے پروگرام آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ میں بات کرتے ہوئے ملک بوستان نے مزید کہا کہ آئی ایم ایف پروگرام بحال ہوتے ہی ڈالر 185 سے 190 روپے کا ہو جائے گا۔

تازہ ترین خبریں

وہ نوجوان لڑکی جس نے وراثت میں ملنے والی 7ہزار کروڑ مالیت کی فرم چلانے سے ہی انکار کردیا

پڑوسی ملک میں انتہائی حیران کن چوری کی واردات، چور سرنگ کھود کر ٹرین کا انجن ہی چرا لے گئے

دلہن کی انتہائی معصومانہ خواہش جسے پورا کرنے کے لیے پولیس کو بلانا پڑگیا

بورہونے کی وجہ سے کمپنی نے اپنے ملازم کو نکال دیا، عدالت کا دروازہ کھٹکھٹایا تو کیا فیصلہ ہوا؟ جانیں

مدینہ سے آئے تو قرآن پاک کا ترجمہ کر لیا ۔۔ کوریا کے اس لیکچرار کے ساتھ کیا ہوا جو یہ دین اسلام کی ہی خدمت میں مصررف ہو گئے

خاتون جج کو آن لائن میٹنگ کے دوران سگریٹ نوشی مہنگی پڑگئی، بڑی سزا مل گئی

اسمبلیوں سے استعفوں کا معاملہ ، پی ٹی آئی کے اہم رہنما کا پارٹی چھوڑنے کا عندیہ

بینکوں میں رقوم رکھوانے والوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

یکم سے چاردسمبرتک چھٹیاں۔۔سرکاری ملازمین کی توموجیں لگ گئیں

حکمراں اتحاد کےلیے بری خبر۔۔پی ٹی آئی نے پنجاب اور کے پی اسمبلی تحلیل کرنے کی توثیق کردی

کریتی سینن بالی وڈ کے کس معروف اداکار کو ڈیٹ کر رہی ہیں؟ ورون دھون نے بتا دیا

’تحریک عدم اعتماد کا جسے شوق وہ لے آئے‘

’تحریک عدم اعتماد کا جسے شوق وہ لے آئے‘

ہم آخری حد تک جائیں گے ،اسمبلیاں تحلیل کرنے کے کپتان کے اعلان کے بعد ن لیگ بھی میدان میں آگئی

سیلاب متاثرین سے متعلق بین اسٹوکس کے اعلان پر وزیراعظم شہباز شریف بھی بول پڑے،کیاکہا،جانیں