04:22 pm
پاکستانیوں کی موجیں لگ گئیں، پیٹرول کتنا سستا ہونے کا امکان ہے؟ بڑی خوشخبری سنا دی

اسلام آباد(نیوزڈیسک) عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کے پیش نظر ملکی سطح پر بھی پٹرولیم
مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان ہے ۔اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق ورکنگ کا آغاز کردیا۔رپورٹ کے مطابق عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں اور ڈالر کی قدر میں کمی کے بعد پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان ہے۔پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 10 سے 15 روپے فی لیٹر تک کمی کا امکان ہے۔رپورٹ کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات پر عائد لیوی کی شرح کم کرکے ریلیف بڑھایا جاسکتا ہے۔پیٹرول کی قیمت میں 10 اور ڈیزل کی قیمت میں 15 روپے تک کمی کا امکان ہے۔اوگرا حتمی سمری ایک روز میں وزارت خزانہ بھجوائے گا۔اوگرا ذرائع کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان 15 اگست کو ہوگا۔پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق حتمی فیصلہ وزیر اعظم کریں گے۔ دوسری جانب ملک میں ڈالر کی قیمت مزید کم ہوگئی،جبکہ روپیہ مزید مستحکم ہو گیا۔ آج بھی کاروبار کے آغاز پر امریکی ڈالر کے سامنے روپے کی قدر میں بہتری دیکھنے میں آئی اور ڈالر کی قیمت میں تنزلی کا سلسلہ جاری رہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 3 روپے 38 پیسے سستا ہو گیا،انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت 215 روپے 50 پیسے ہوگئی۔اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت 3 روپے مزید کم ہوگئی ہے،اوپن مارکیٹ میں ڈالر 213 روپے ہو گیا۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 2 روپے 41 پیسے سستا ہوا،ڈالر 219 روپے 50 پیسے کا ہوا۔ انٹر بینک میں ڈالر سستا جبکہ روپیہ مستحکم ہو رہا ہے۔ جمعرات کے روز کاروبار کے آغاز پر امریکی ڈالر کے سامنے روپے کی قدر میں بہتری آئی اورانٹربینک میں ایک ڈالر 219 روپے 50 پیسے کا ہو گیا تھا۔ یاد رہے کہ دو روز قبل انٹربینک میں ایک ڈالر 221 روپے 91 پیسے پر بند ہوا تھا۔ بدھ کو انٹر بینک میں ڈالر3 روپے سستا ہوا جبکہ اوپن کرنسی مارکیٹ میں میں ڈالر219 روپے سے کم ہو کر218 روپے پر آ گیا ۔

تازہ ترین خبریں

شادی کے چند گھنٹے بعد ہی معروف گلوکار و موسیقار کی پراسرار موت ۔۔۔مداح شاک کی حالت میں

گوگل ایپلیکیشن کی بندش سے پریشان لوگوں کیلئے بڑی خوشخبری ۔۔۔وزارت خزانہ گوگل کو ادائیگی پر راضی۔۔۔گوگل ایپس بند نہ ہوں گی

اسحاق ڈارکا بہت بڑا یو ٹرن ۔۔۔ ڈالر 200 روپے سے نیچے لانے کے بیان سے پیچھے ہٹ گئے۔۔۔جواز بھی پیش کر دیا

پاک انگلینڈ کرکٹ ٹیسٹ میچ کا پہلا سیشن ۔۔۔انگلش اوپنرز نے پاکستانی بولرز چھکے چھڑا دئیے۔۔۔حیران کن سکور کر دیا

آرمی چیف جنرل عاصم منیرکاان خان سے فون پر بات کرنے سے انکار۔۔۔سینئر صحافی نے دھماکہ خیز انکشاف کر دیا 

ہم زیادہ کرپٹ ہیں اسلئیے ۔۔۔!!!رہنما مسلم لیگ ن وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال کا بہت بڑا اعتراف

عوام نہ ادھر کے رہے نہ ادھر کے۔۔۔گیس کی لوڈ شیڈنگ تو ایک طرف ایل پی جی قیمتوںمیں بھی بہت بڑا اضافہ کر دیا گیا

حارث رؤف کاٹیسٹ ڈیبیو۔۔۔لاہور قلندرز کی حارث رؤف کو ڈھیروں مبارکباد

مریم نواز والد کے پلیٹ لیٹس پورے کرنےکیساتھ ساتھ دماغ کیلئے بھی معالج رکھیں۔۔۔مریم نواز کے بیان پر شیری مزاری کا کراراساجوابی وار

توہین عدالت کیس ۔۔۔عمران خان مشکل میں۔۔۔سپریم کورٹ میں کی جانب سے اہم پیشرفت

میں معافی نہیں مانگوں گا۔۔۔ ہرجانے کے نوٹس پرشاہزیب خانزادہ بھی فرح گوگی کےسامنے ڈٹ گئے

ن لیگ پنجاب اسمبلی کو بچانے کیلئے کون سے 2آپشنز استعمال کرنے والی ہے۔۔۔؟بڑا انکشاف ہو گیا 

راولپنڈی کرکٹ گراؤنڈ میںپاک انگلینڈ ٹیسٹ سیریزکی ٹرافی کی رونمائی کر دی گئی۔۔۔دیکھیں خبر میں

راجہ جی پنڈی جلساں تے میچ تکساں۔۔۔خوبصورت اور دلچسپ اردو میں پیغام کے بعد برطانوی ہائی کمشنر رکشے میں سوار میچ دیکھنے کیلئے نکل پڑے