08:15 pm
سونے کی قیمتوں میں نمایاں کمی ،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟ اہم خبر

کراچی(ویب ڈیسک)ڈالر کی قیمت میں مسلسل کمی نے سونے کی بھی کمر توڑ دی، قیمتوں میں خاطر 
خواہ کمی ہو گئی۔آل سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق ڈالر سستا ہونے سے سونا مزید سستا ہو گیا، ملک بھر میں ایک تولہ سونا 2700 روپے سستا ہوگیاجس کے بعد سونے کی قیمت کم ہو کر 1 لاکھ 39 ہزار روپے ہو گئی جبکہ 10 گرام سونا 2315 روپے کمی سے 1 لاکھ 19 ہزار 170 روپے کا ہوگیا۔ صرافہ بازار ڈیلرزکا کہناہے کہ ڈالر سستا ہونے پر سونے کی قیمت میں نمایاں کمی ہوئی ہے ۔دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں سونا 5ڈالر کمی سے 1790 ڈالر فی اونس کا ہوگیا۔

تازہ ترین خبریں

پنجاب میں آٹے کا بحران، چکی آٹے کی قیمت میں اضافے کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

چین کےجنگی خطرات سے نمٹنے کیلئے ایشیائی ملک امریکہ کو اڈے دینے کیلئے تیار

تمام سرکاری افسران کے اثاثے ، جائیدادیں ضبط، آئی ایم ایف کا بڑا مطالبہ سامنے آگیا

مسلم لیگ ق کے لیگل ایڈوائزر پرویز الٰہی سے ملاقات کیلئے جاتے ہوئے اغوا

عظمیٰ بخاری کوبڑا جھٹکا ، عظمیٰ کاردار کو مسلم لیگ ن میں اہم ذمہ داریاں مل گئیں

شیخ رشید کی گرفتاری پر عمران خان برہم، الیکشن کمیشن کے کردار پر سوال اٹھادیا

شیخ رشید تھانہ سیکرٹریٹ منتقل، گرفتاری کے بعد اہم بیان سامنےآگیا

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کو گرفتار کر لیا گیا

الیکشن کمیشن کو دھمکانے کا کیس، فواد چوہدری کی ضمانت منظور

خود کش حملہ آور پولیس لائنز میں کیسے داخل ہوا؟حیران کن انکشافات سامنے آگئے

متحدہ عرب امارات  کو پاکستان کے 5 سرکاری اداروں کے شیئرز خریدنےکی پیشکش

سپریم کورٹ کا بڑا ایکشن، نیب ترامیم کے ذریعے ختم کئے جانیوالے کیسز کا ریکارڈ طلب

ترجمان کی شاہدخاقان عباسی کے استعفے کی خبروں کی تردید

گھر پر پولیس کا چھاپہ،سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی کاسخت  ردعمل سامنے آگیا