07:11 pm
روپے کے ہاتھوں ڈالر کی چھترول، مزید سستا ہوگیا

کراچی(ویب ڈیسک)ایک ہفتے میں روپے نے مزید جان پکڑ لی ، ایک ہفتے میں انٹربینک میں ڈالر آٹھ روپے
پچپن پیسے جبکہ اوپن مارکیٹ میں نو روپے سستا ہوگیا۔تفصیلات کےمطابق ڈالر کی ہفتہ وار رپورٹ سامنے آگئی،محرم کی تعطیلات کی وجہ سے اس ہفتے تین روز کاروبار ہوا، روپے رواں ہفتے تین اعشاریہ آٹھ ایک فیصد تگڑا ہوا۔ایک ہفتے میں انٹر بینک میں ڈالر آٹھ روپے پچپن پیسے سستا ہوا۔ انٹر بینک میں ڈالر دوسو چوبیس روپے سے گرکردوسو پندرہ روپے اننچاس پیسے پر بند ہوا ۔رپورٹ کے مطابق نو کاروباری دنوں میں ڈالر چوبیس روپے پنتالیس پیسے سستا ہوگیا ہے ۔ماہرین کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف سے جلد فنڈز ملنے کے بعد دیگر ڈونرز ایجنسی بھی فنڈز دیں گی,انٹر بینک کے بعد اوپن مارکیٹ میں بھی ہفتے کے دوران نمایاں کمی ہوئی ۔اس ہفتے میں اوپن مارکیٹ میں ڈالر نو روپے سستا ہوکر دوسو تیرہ روپے تک گرگیا۔ایک ہفتے میں اوپن مارکیٹ میں یورو سات روپے سستا ہوکر دوسو انیس روپے اور برطانوی پاونڈ دس روپے کمی سے دوسوساٹھ روپے کا ہوگیا۔ ایک ہفتے میں امارتی درہم دوروپے ساٹھ پیسےسستا ہوکر اٹھاون روپے بیس پیسے اور سعودی ریال ایک روپے نوے پیسے کمی سے چھپن روپے ستر پیسے کا ہوگیا .

تازہ ترین خبریں

وہ نوجوان لڑکی جس نے وراثت میں ملنے والی 7ہزار کروڑ مالیت کی فرم چلانے سے ہی انکار کردیا

پڑوسی ملک میں انتہائی حیران کن چوری کی واردات، چور سرنگ کھود کر ٹرین کا انجن ہی چرا لے گئے

دلہن کی انتہائی معصومانہ خواہش جسے پورا کرنے کے لیے پولیس کو بلانا پڑگیا

بورہونے کی وجہ سے کمپنی نے اپنے ملازم کو نکال دیا، عدالت کا دروازہ کھٹکھٹایا تو کیا فیصلہ ہوا؟ جانیں

مدینہ سے آئے تو قرآن پاک کا ترجمہ کر لیا ۔۔ کوریا کے اس لیکچرار کے ساتھ کیا ہوا جو یہ دین اسلام کی ہی خدمت میں مصررف ہو گئے

خاتون جج کو آن لائن میٹنگ کے دوران سگریٹ نوشی مہنگی پڑگئی، بڑی سزا مل گئی

اسمبلیوں سے استعفوں کا معاملہ ، پی ٹی آئی کے اہم رہنما کا پارٹی چھوڑنے کا عندیہ

بینکوں میں رقوم رکھوانے والوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

یکم سے چاردسمبرتک چھٹیاں۔۔سرکاری ملازمین کی توموجیں لگ گئیں

حکمراں اتحاد کےلیے بری خبر۔۔پی ٹی آئی نے پنجاب اور کے پی اسمبلی تحلیل کرنے کی توثیق کردی

کریتی سینن بالی وڈ کے کس معروف اداکار کو ڈیٹ کر رہی ہیں؟ ورون دھون نے بتا دیا

’تحریک عدم اعتماد کا جسے شوق وہ لے آئے‘

’تحریک عدم اعتماد کا جسے شوق وہ لے آئے‘

ہم آخری حد تک جائیں گے ،اسمبلیاں تحلیل کرنے کے کپتان کے اعلان کے بعد ن لیگ بھی میدان میں آگئی

سیلاب متاثرین سے متعلق بین اسٹوکس کے اعلان پر وزیراعظم شہباز شریف بھی بول پڑے،کیاکہا،جانیں