02:28 pm
آئے روز قیمتوں کا جائزہ  اور بڑھانے کی کیا وجہ ہے،عوام کو کیا دھوکہ دیا جا رہا ہے، پاکستان ٹیکس بارایسوسی ایشن کا بڑا انکشاف

لاہور(ویب ڈیسک) پاکستان ٹیکس بار ایسوسی ایشن نے آنے والے دنوں میں ممکنہ منی بجٹ کی
اطلاعات پرشدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ موجودہ حالات میں کوئی بھی شعبہ مزید بوجھ اٹھانے کا متحمل نہیں ہو سکتا، ہر پندرہ روز بعد پیٹرولیم کی قیمتوں کا جائزہ اور بجلی کے بلوں کیلئے فیول ایڈ جسٹمنٹ کے فارمولے عوام کی جیبوں پر ڈاکہ ڈالنے کا ذریعہ ہیں جنہیں فی الفور ختم ہونا چاہیے۔تاریخ میں پہلا موقع ہے کہ عوام کی قوت خرید بالکل جواب دے گئی ہے جس کی وجہ سے ہر طرح کا کاروبار شدید مندے کا شکار ہے جس کے معیشت پر بھی منفی اثرات مرتب ہو رہے ہیں۔ان خیالات کا اظہارایسوسی ایشن کے صدر رانا منیر حسین اورجنرل سیکرٹری چوہدری قمر الزمان نے اپنے مشترکہ بیان میں کیا۔ انہوں نے کہا کہ جو بھی حکومت اقتدار میں آتی ہے عوام کی ہڈیوں کو بھی نچوڑ لیا جاتا ہے۔ لیکن ملک کے حالات ہیں کہ درست ہونے کا نام ہی نہیں لے رہے۔ اب اشرافیہ خود قربانی دے،فی الفور تمام وزراء، مشیروں،سیکرٹریز کی مراعات میں کٹوتی کی جائے اور غری قوم کے جواربوں روپے اپنے اللے تللوں میں اڑائے جاتے ہیں اسے غیر ملکی قرضے اتارنے کی مد میں خرچ کیا جائے۔ انہوں نے کہا کہ فیول ایڈ جسٹمنٹ کی مد میں بجلی کا فارمولہ عوام کی گردن پر تلوار ہے جو ہر مہینے چلتی ہے۔ حکومت اس فارمولے کو ختم کرے اور بجلی کی قیمتوں میں کم ا ز کم 40سے50فیصد کمی کر کے اسے 2سال کے لئے ایک سطح پر منجمد کرے۔

تازہ ترین خبریں

کون سے قیدیوں کی سزائوں میں کمی کافیصلہ کیاگیا ہے،تفصیلات اس خبر میں

فیصل واؤڈا کے حوالے سے الیکشن کمیشن کا بڑافیصلہ ،تفصیل جانئے اس خبر میں

افغانستان میں پاکستان کے سفارتی عملے کی حفاظت انتہائی اہمیت کی حامل ہے،وزیرخارجہ

انگلینڈ کے خلاف ملتان ٹیسٹ کیلئے قومی ٹیم میں 2 سے 3 تبدیلیوں کا امکان

خیبرپختونخوا میں پینشن کا بوجھ آنیوالے دنوں میں کتنے ارب ہوجائیگا؟تفصیل اس خبر میں

برطانوی اخبار نے شہباز شریف سے معافی کیوں مانگ لی؟جانئے اس خبر میں

وفاقی وزیرنے عمران خان کو قانون کے کٹہرے میں لانے کا مطالبہ کردیا

تحریک انصاف کے رہنما کا اتحادی جماعت ق لیگ کے حوالے سے بڑا بیان سامنے آگیا

امریکاکاپاکستان کے حوالے سے ایک اور بڑابیان سامنے آگیا

ایک اوربھارتی اداکارہ نے اسلام کی خاطر شوبز کو خیر باد کہہ دیا

انگلینڈ کیخلاف دوسرے ٹیسٹ سے قبل پاکستان ٹیم کوبڑا دھچکا

وفاقی کابینہ کااجلاس جاری،ایجنڈا کیاہے؟تفصیل اس خبر میں 

کس ملک کا سیکورٹی گارڈ اپنی فٹبال ٹیم کی جیت کیلئے دعائیں مانگتارہا؟

اہم ترین شہر کے بازار سے ایک ساتھ 10موٹرسائیکلیں چوری،جانئے اس خبر میں