07:41 pm
معیشت بہتری کی گامزن ،روپیہ مزید تگڑا، ڈالر  180تک آئے گا : معاشی ماہرین نے بڑی پیش گوئی کردی

کراچی(نیوز ڈیسک)معیشت بہتری کی  طرف گامزن ہونے لگی ہے۔ انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر 
مزید کم ہوگیا ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر ڈیڑھ روپے جبکہ اوپن مارکیٹ میں تین روپے سستا ہوا۔ نجی خبررساں ادارےکے مطابق انٹر بینک میں ڈالر میں اتار چڑھاؤ ہے ۔ کاروباری ہفتے کے پہلے روز انٹر بینک میں ڈالر 1 روپے 51 پیسے کم ہوا۔ انٹر بینک میں ڈالر 213 روپے 98 پیسے پر بند ہے۔ جمعہ کو ڈالر 215 روپے 49 پیسے پر بند ہوا تھا۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 3 روپے سستا ہوکر 210 روپے کا ہوگیا ہے۔ اوپن مارکیٹ میں یورو 6 روپے سستاہوکر 213 روپے تک گرگیا ۔ اوپن مارکیٹ میں برطانوی پاونڈ 4 روپے سستاہوکر 256 روپے تک گرگیا ۔ امارتی درہم 1 روپے سستاہوکر 57.20 روپے ہوگیا ۔ سعودی ریال 60 پیسے سستاہوکر 56.10 روپے ہوگیا۔ ادھر پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان رہا۔کے ایس ای ہنڈرڈ انڈیکس 764 پوائنٹس اضافے کے ساتھ 43 ہزار 621 پر بند ہوا۔ واضح رہے کہ آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدہ ہونے کے بعد دوست ممالک نے بھی پاکستان کو امداد دی ہے جس کی وجہ سے ڈالر کی قیمت کم ہو رہی ہے۔ معاشی ماہرین کا کہنا ہے کہ ڈالر 180 تک آسکتا ہے۔

تازہ ترین خبریں

کون سے قیدیوں کی سزائوں میں کمی کافیصلہ کیاگیا ہے،تفصیلات اس خبر میں

فیصل واؤڈا کے حوالے سے الیکشن کمیشن کا بڑافیصلہ ،تفصیل جانئے اس خبر میں

افغانستان میں پاکستان کے سفارتی عملے کی حفاظت انتہائی اہمیت کی حامل ہے،وزیرخارجہ

انگلینڈ کے خلاف ملتان ٹیسٹ کیلئے قومی ٹیم میں 2 سے 3 تبدیلیوں کا امکان

خیبرپختونخوا میں پینشن کا بوجھ آنیوالے دنوں میں کتنے ارب ہوجائیگا؟تفصیل اس خبر میں

برطانوی اخبار نے شہباز شریف سے معافی کیوں مانگ لی؟جانئے اس خبر میں

وفاقی وزیرنے عمران خان کو قانون کے کٹہرے میں لانے کا مطالبہ کردیا

تحریک انصاف کے رہنما کا اتحادی جماعت ق لیگ کے حوالے سے بڑا بیان سامنے آگیا

امریکاکاپاکستان کے حوالے سے ایک اور بڑابیان سامنے آگیا

ایک اوربھارتی اداکارہ نے اسلام کی خاطر شوبز کو خیر باد کہہ دیا

انگلینڈ کیخلاف دوسرے ٹیسٹ سے قبل پاکستان ٹیم کوبڑا دھچکا

وفاقی کابینہ کااجلاس جاری،ایجنڈا کیاہے؟تفصیل اس خبر میں 

کس ملک کا سیکورٹی گارڈ اپنی فٹبال ٹیم کی جیت کیلئے دعائیں مانگتارہا؟

اہم ترین شہر کے بازار سے ایک ساتھ 10موٹرسائیکلیں چوری،جانئے اس خبر میں