02:08 pm
گاڑیاں اب آپکی دسترس میں،روپے کی بڑھتی قدر نے ڈالر کیساتھ ساتھ گاڑیوںکی بڑھتی قیمتوں کو بھی شکست دیدی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستانی روپے کی ریکارڈ گراوٹ کے بعد مضبوطی کے باعث
پاکستان آٹو موبیل مینو فیکچررز نے 26/27جولائی کو اپنے برانڈز میں جو قیمتیں بڑھائی تھیں پیر 15اگست کو اضافی قیمتوں کا پچاس فیصد ختم کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔جاپانی کمپنی ٹیوٹا کورولا کی قیمتوں میں 15اگست 2022ء سے اپنی مختلف برانڈز کی قیمتوں میں جو کمی کی گئی ہے اسکے مطابق کرولا 1.6ایم /ٹی کی 14اگست تک کی قیمت جو 48لاکھ 99ہزار روپے تھی‘ 15اگست کو 3لاکھ 30ہزر روپے کم کر کے 45لاکھ 69ہزار روپے کر دی ہے۔ یہ تمام قیمتیں ایکس فیکٹری ہیں۔ ٹیوٹا کمپنی نے اعلان کیا ہے کہ چونکہ یو ایس ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں گزشتہ کچھ دنوں سے اضافہ ہوا ہے اسلئے کمپنی نے روپے کی قدر میں اضافے کا فرق اپنے خریداروں کو ٹرانسفر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ٹیوٹا کے مختلف برانڈز کی ریٹیل سیلز پرائس ایکس فیکٹری کراچی بشمول سی وی ٹی تمام ماڈلز کیلئے کم کر دی گئی ہے۔ پاکستان میں دوسری جاپانی موٹر وہیکلز مینو فیکچررز ہنڈا اٹلس کمپنی اور سوزوکی کمپنی اپنے برانڈز کی قیمتوں میں ایک دو روز میں اسی تناسب سے کمی کا اعلان کرنے والے ہیں۔ وزیراعظم شہباز شریف اور انکی حکومت نے ملک میں قیمتوں میں بدترین اضافے کو کنٹرول کرنے کیلئے تمام ملکی اداروں کو ہدایات جاری کی ہیں جن کے نتیجے میں موٹر اسمبلرز اور دوسری بڑی کمپنیوں کی طرف سے اپنے اپنے برانڈز اور پیداواری آیٹمز کی قیمتوں میں ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر کے تناسب سے کمی کی جائیگی۔
 
تازہ ترین خبریں

جم جانے سے پہلے میں ۔۔ ڈوین جانسن نے کئی سال بعد کونسی چوری کا اعتراف کرلیا؟

اے این ایف اہلکاروں کی رشوت لینے کی ویڈیو سامنے آگئی،واقعہ ملک کے کون سے ائیرپورٹ پرپیش آیا،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

کپڑوں نے میرا مذاق بنا دیا ۔۔ یہ لڑکی کون ہے جس نے خواتین کے من پسند ملبوسات پلاسٹک کی بوتل سے بنا ڈلے

بیوی سے کہتا ہوں سال بھر حکم چلاؤ لیکن کچھ دن خود کو میرا غلام بھی سمجھو، خلیل الرحمان قمر

بچوں نے والد کو بھی حیران کر دیا ۔۔ کئی سال بعد اچانک والد گھر آ گیا، اولاد کے ردعمل نے سب کو حیران کر دیا

ماضی کے مشہور بھارتی اداکار الوک ناتھ اور عالیہ بھٹ کی والدہ کے درمیان پیش آیا واقعہ، جس کے بعد اداکار غائب ہو گئے

بالی ووڈ اداکار عامرخان نے بیٹے کے ساتھ کس مشہور گانے پرڈانس کرڈالا،ویڈیوسوشل میڈیاپروائرل

پورا ملک عید منا رہا ہوتا تھا اور میں کام کررہا تھا ۔۔ ایک فوڈ رائڈر کیسے ایک ریسٹورنٹ کا مالک بن گیا؟جانیں اس کی مکمل کہانی

پانچ سو ہزار نہ 1500سونااچانک کتنامہنگاہوگیا،شادی کے خواہشمندافرادکے لیے بری خبرآگئی

پنجاب اورخیبرپختونخواہ۔۔۔سابق صدر آصف زرداری نے کپتان کےلیے خطرے کی گھنٹی بجادی

ہوٹل کے باتھ روم میں بچی کی پیدائش۔۔ ہوٹل کے ملازموں نے عورت کی کیسے مدد کی؟

خاتون پائلٹ کی ریٹائرڈ ہونے والے اپنے پائلٹ باپ کے لیے ایسی تقریر کہ سننے والے بھی جذباتی ہو گئے

شادی کی پہلی ہی صبح موت۔۔۔۔معروف شخصیت کی موت ہوگئی

دنیا کے مہنگے اور سستے ترین شہروں کی فہرست جاری،کون سےشہربازی لےگئے،تفصیلات جانیں اس خبرمیں