05:09 pm
مہنگائی کی ماری عوام آئی ایم ایف کی چکی میں پسنے کیلئے ہوجائے تیار، پٹرول پر مزید کتنے روے لیوی بڑھے گی ،وزیرخزانہ نے دوٹوک اعلان کردیا ،

اسلا م آباد(نیوز ڈیسک)وفاقی وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ
آئی ایم ایف سے معاہدے کےمطابق 10 روپے فی لیٹر پیٹرولیم لیوی بڑھے گی۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتےہوئے وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے بتایا کہ ملک میں کوئی منی بجٹ نہیں آرہا ہےاور15 ارب روپے کا ٹیکس نقصان پورا کریں گے۔انھوں نے کہا کہ اس سال کوشش ہے کہ برآمدات اورترسیلاتِ زر65 ارب ڈالر سے زیادہ ہوجائیں، خواہش ہے کہ سالانہ برآمدات بڑھ کر35 ارب ڈالرہوجائیں۔آئی ایم ایف سے متعلق مفتاح اسماعیل نے کہا کہ آئی ایم ایف کاایک اورمرحلہ مکمل ہوگیا،آئی ایم ایف کو آج لیٹر آف انٹینٹ دستخط کرکے بھیج دیں گے، اسی مہینے آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس ہوگا اور پھر پاکستان کو فنڈز کا اجراء شروع ہوجائے گا۔ڈالراور روپے کی آنکھ مچولی سے متعلق ان کا کہنا تھا کہ 17 جولائی کے بعد ڈالر قابوسے نکل گیا تھا تاہم 249 روپے پر ڈالر کو کنٹرول کرلیا اور اب بتدریج کم ہورہا ہے۔ انھوں نے کہا کہ گزشتہ 15 روز میں ڈالر کے مقابلے میں روپیہ مضبوط ترین کرنسی رہی جب کہ پاکستان اسٹاک مارکیٹ سب سے بہتر مارکیٹ رہی۔تجارتی خسارے پر انھوں نے کہا کہ گزشتہ مالی سال 48.3 ارب ڈالر کا تجارتی خسارہ رہا جبکہ گزشتہ مالی سال کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 17.5 ارب ڈالر تھا۔مفتاح اسماعیل نے کہا کہ جولائی میں کہہ رہا تھا کہ مجھےامپورٹ کوکم کرنےدیں کیوں کہ اس سے روپیہ مضبوط ہونا شروع ہوجائےگا۔ پچھلےسال پاکستان نے80 ارب امپورٹ اور31 ارب ایکسپورٹ کی،اس وقت امپورٹ روکنے سے ڈالرکی قدرمیں کمی ہورہی ہے۔ تاجروں سے 42 ارب روپے کے بجائے 27 ارب روپے ٹیکس جمع کریں گے۔

تازہ ترین خبریں

حکومت کا 7339 میگاواٹ کے پاور پلانٹس بند کرنے کا فیصلہ

اسحاق ڈار کی واپسی کا سنتے ہی ڈالر کی کانپیں ٹانگ گئیں،قیمت میں بڑی کمی، روپے تگڑا ہو گیا

پانچ راتیں ایسی ہیں جن میں دعا رد نہیں ہوتی جو بھی دل کی آرزو ہے مانگ لو

کیا آپ صرف آدھے منٹ میں یہ سوال حل کر سکتے ہیں؟

بھارتی روپیہ ڈھیر؛ ڈالر 20 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

قوم کا ایک اور بیٹا وطن پر قربان ہو گیا ۔۔ ہیلی کاپٹر حادثے میں شہید ہونے والے میجر منیب کی بچوں کے ساتھ آخری تصاویر وائرل

ربیع الاول کا چاندنظرآیایانہیں؟عید میلادالنبیﷺ کب ہوگی ،جانیں

لندن میں چاقو سے حملے کی اطلاعات، شریف خاندان کیلئے افسوسناک خبر

24گھنٹے ڈرائیونگ لائسنس کے لیے درخواست دینے کی سہولت۔۔عوام کے لیے خوشی کی خبرآگئی

سارہ قتل کیس :سینئرصحافی ایازامیربارے بڑی خبرآگئی

آڈیو لیکس کا معاملہ، شہباز شریف نے اچانک نیا فیصلہ کرلیا

ان کا اخلاق بہت اچھا لگا ۔۔ نابینا لڑکی کی معذور لڑکے کے ساتھ شادی کی وہ لازوال داستان<br />

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزاروں روپے کی بڑی کمی،بچوں کی شادی کے لیے پریشان والدین کےلیے خوشی کی خبرآگئی

کوئی بچوں کو پڑھا رہا ہے تو کوئی ملک چھوڑ گیا۔۔۔ شوبز کے 4 ستارے جنہوں نے اسکرین پر کم کام کیا اور چھا گئے لیکن اب کہاں ہیں؟