06:27 pm
ملک میں ڈالر کی قدر میں دوبارہ اضافہ ہونے لگا

ملک میں ڈالر کی قدر میں دوبارہ اضافہ ہونے لگا

06:27 pm

کراچی(نیوز ڈیسک)ملک میں ڈالر کی قدر میں ایک بار پھر اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے ۔انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں آج امریکی ڈالر 98 پیسے مہنگا ہوا۔ انٹربینک میں کاروبار اختتام پر ڈالر 214.88 روپے کا ہے۔اوپن مارکیٹ میں ڈالر 4 روپے مہنگا ہوکر ڈالر 217 کا ہوگیا ہے۔

تازہ ترین خبریں