12:49 pm
تیار ہو جائیں ۔۔۔نئے ٹیکس کس کس پر لاگو ہوں گے ، وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا عوام کو ایک اور زوردار جھٹکا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) وفاقی حکومت نے مینوفیکچرنگ پر 5 فیصد اسپیشل انکم ٹیکس عائد کرنے پر غور شروع کردیا ہے۔حکومتی
ذرائع نے ایکسپریس ٹریبیون کو بتایا کہ وزیراعظم شہباز شریف نے 860 پروڈکٹ لائنز پر ان کی درآمدات کی اجازت دینے کے عوض ان پر ریگولیٹری ڈیوٹی عائد کرنے کی تجویز پر غور نہیں کیا۔ ریگولیٹری ڈیوٹی کے نفاذ کی صورت میں پانچ اہم سیکٹرزکے لیے ٹیکس رعایتیں دینے کے لیے ریونیو حاصل ہوسکتا تھا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم کے ساتھ آئندہ اجلاس میں انھیں ڈیوٹی کے نفاذ کے بدلے میں درآمدات پر سے پابندی اٹھانے پر قائل کرنے کی کوشش کی جائے گی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وزارت خزانہ میں منی بجٹ کو فائنل کرنے کے لیے متعدد اجلاس ہوچکے ہیں۔ ایک اجلاس وزیراعظم ہاؤس میں بھی ہوا تھا۔حکومت ان مینوفیکچررز پر 1 تا 5 فیصد خصوصی انکم ٹیکس عائد کرنے پر غور کررہی ہے جن کی سالانہ آمدن 5 کروڑ یا زائد ہے مگر وہ اپنی پیداوار کا 10 فیصد سے کم برآمد کرتے ہیں۔ یہ اسپیشل انکم ٹیکس سپرٹیکس کی جگہ پر عائد کیا جائے گا مگر اس کی حد 5 کروڑ روپے سے شروع ہوگی جو سپرٹیکس کے معاملے میں 15 کروڑ روپے تھے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ کچھ صنعتوں کو ایک ’ نگیٹیو لسٹ ‘ کے تحت نئے ٹیکس سے استثنیٰ دیا جائے گا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ حکومت کے اس اقدام سے پاکستان میں صنعت کاری کی حوصلہ شکنی ہوسکتی ہے کیونکہ مینوفیکچرنگ پر پہلے ہی بہت زیادہ ٹیکس عائد ہیں۔وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے تصدیق کی کہ 4 فیصد سپرٹیکس کی جگہ پر ان مینوفیکچررز پر 5 فیصد تک انکم ٹیکس عائد کرنے کی تجویز جو کچھ بھی ایکسپورٹ نہیں کرتے۔

تازہ ترین خبریں

وفاقی حکومت گرانے کیلئے آنے والے اپنی حکومتیں گرا کر واپس چلے گئے ہیں۔۔۔وقاقی وزیر مریم اورنگزیب کے سیاسی مخالفین پی ٹی آئی پر طنز

سواتی جس ویڈیو کابار بارذکر کر رہے ہیں ،وہ انہوں نےخود بنائی۔۔۔پی ٹی آئی کے سابق رہنما فیصل واوڈاکے نئے بیان نے ہر طرف تہلکہ مچا دیا

صدر عارف علوی اور وزیراعظم شہباز شریف سے آرمی چیف کی الوداعی ملاقاتیں اور نیک تمناؤں کا اظہار

سعودیہ کے گولز ا ورشکست کے صدمے سے نکلنے کے لیے ماہر نفسیات کی خدمات حاصل کرنا پڑ گئیں ۔۔۔ارجنٹائنی گول کیپرکابڑاانکشاف

کسی نے مجھے زہر دے دیا  اور ۔۔۔پاکستان کے سابق جارحانہ بلے باز کے تہلکہ خیز مگر دردناک انکشافا ت

 ۔۔۔معاون خصوصی وزیرا عظم عطاء اللہ تارڑ نے پی ٹی آئی چئیرمین عمران خان کو بڑا چیلنج کردیا

دنیا کے امیر ترین شخص ایلون مسک کابڑی بڑی اسمارٹ فو ن کمپنیوں کو ٹکر دینے کا فیصلہ

خان کو ایک گولی لگی تو گھر میں بھی بلٹ پروف شیشے لگا لیے،مجھ پر تین خود کش حملے ہوئے آج بھی کھلے میدان میں کھڑا ہوں۔۔

فیفا ورلڈکپ۔۔۔ ایران کا اپنے پرچم سے ’اللہ‘ کا نام ہٹانے پر فیفا سےشدید احتجاج

کس قانون کے تحت اعظم سواتی کیخلاف ایک درجن سے زائد ایف آئی آر کٹ چکیں۔۔۔؟ پی ٹی آئی رہنما اسد عمر نے نیا سوال اٹھا دیا

مشکل اور صبر کی گھڑیا ں ختم ہوئیں۔۔۔روس سے سستا تیل خریدنے کا معاملہ،پاکستانیوں کیلئے بہت بڑی خوشخبری

پاک انگلینڈ ٹیسٹ۔۔۔ سکیورٹی کیلئے 3 ہزار اہلکاروں سمیت ماہر نشانہ باز بھی تعینات کر دئیے گئے

کامن ویلتھ گیمز میںکامیابیوں کے جھنڈے گاڑنے والے پاکستانی اولمپیئن ایتھلیٹ ارشد ندیم کا کون سا آپریشن ہو نے والا ہے۔۔

عمران خان بنی گالہ کے بجائے لاہور کیوں چلےگئے ۔۔۔؟؟؟اصل کہانی سامنے آ گئی