12:23 pm
بری خبر کیلئےعوام ہو جائیں تیار۔۔۔چینی کا بہت بڑا بحران ،کب دکانوں سے غائب ہونیوالی ہے۔ ۔۔؟ جانیے تفصیلات

کراچی (نیوز ڈیسک ) ملک میں چینی کا بحران پیدا ہونے کا خدشہ، اضافی چینی کی فوری برآمد کی
اجازت نہ ملنے پر شوگر ملز ایسو سی ایشن سندھ زون کا آئندہ کرشنگ سیزن شروع نہ کرنے کا عندیہ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان شوگر ملز ایسو سی ایشن سندھ زون نے حکومت سے فالتو چینی فوری برآمد کرنے کا مطالبہ کر دیا۔ایسوسی ایشن نے کہا ہے کہ پچھلے کرشنگ سیزن میں شوگرملوں نے ریکارڈ 8ملین ٹن چینی بنائی، 6ملین ٹن ملکی کھپت کے بعد 2 ملین ٹن چینی اضافی پڑی ہے۔برآمد کی اجازت نہ ملنے پر پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن (سندھ زون)نے آئندہ کرشنگ سیزن شروع نہ کرنے کا عندیہ دیا ہے۔ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ رواں سال گنے کی کاشت 10فیصد زیادہ ہوئی ہے ۔حالیہ بارشوں کی وجہ سے گنے کی بہتر پیداوار ہونے کا امکان ہے، حکومت نے فی الفور فالتو چینی برآمد کرنے کا فیصلہ نہ کیاتو اس کا منفی اثر کاشتکار، شوگر انڈسٹری پر پڑے گا۔انہوں نے کہا کہ وزیرِاعظم سے اپیل ہے کہ فالتو چینی کی فوری برآمد کیلئے متعلقہ حکام کو احکامات صادر فرمائیں۔ اس حوالے سے کچھ روز قبل ترجمان پاکستان شوگرانڈسٹری ایسوسی ایشن کا بھی اہم بیان سامنے آیا تھا۔ جیو نیوز کے مطابق ترجمان پاکستان شوگرانڈسٹری ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ ایف بی آر کے مطابق اگلے کرشنگ سیزن کے آغاز تک 12 لاکھ ٹن فاضل چینی موجود ہوگی، گزشتہ کرشنگ سیزن میں شوگر ملز نے 20 لاکھ ٹن فالتو چینی بنائی۔ان کا کہنا ہے کہ اس بار گنے کی کاشت 20 لاکھ ٹن زیادہ ہوئی ہے، مون سون کی زیادہ بارشوں کی وجہ سے گنے کی بہتر پیداوار ہونے کا امکان ہے، آئندہ سیزن 15، 20 لاکھ ٹن اضافی چینی پیدا ہوگی۔حکومت نے فالتو چینی اگر برآمد کرنے کا فیصلہ نہ کیا تو اس کا اثر شوگر انڈسٹری اور کاشتکار پر پڑے گا۔

تازہ ترین خبریں

جنرل باجوہ نے مجھے کہا کہ ہم چار جرنیل پی ٹی آئی پر قربان ہوگئے،عاصمہ شیرازی کے دعوے پرسوشل میڈیاصارفین نے کیاکہا؟جانیں

روپےکے دن گئے، اب صرف ڈیجیٹل کرنسی چلےگی،حکومت کا بڑا اعلان،

سونے کی فی تولہ قیمت میں حیر ن کن تبدیلی،سستاہوایامہنگا۔۔تفصیلات جانیں اس خبرمیں

میرے بیٹے پیارے ہیں کیونکہ میں اصلی گھی والی روٹی کھاتی ہوں۔۔ کرینہ کپور نے روٹی پر گھی لگا کر کھانے کے کون سے حیرت انگیز فائدے بتائے؟

ایک وقت میں 60 روٹیاں کھالیتا ہوں ۔۔ جانیں اس شخص کے زیادہ کھانا کھانے کی وجہ سے بہنیں اسے اپنے گھر نہیں بلاتیں

عام انتخابات،الیکشن کمیشن کےلیے کتنے ارب روپے کی گرانٹ منظور ہوگئی ،شہراقتدار سے بڑی خبرآگئی

علاقے میں مسجد بنوائی، ابو کے اسکول میں ہی پڑھائی کی ۔۔ آرمی چیف عاصم منیر کا چھوٹا سا گھر کیسا دکھتا ہے؟

معروف پاکستانی اداکارہ کے گھرخوشیاں ہی خوشیاں ،ہرطرف سے مبارکبادوں کاسلسلہ جاری

معروف بھارتی ہدایتکار کا بالی وُڈ سے متعلق چونکا دینے والا انکشاف؛ بھارت میں نیا ہنگامہ کھڑا ہوگیا

تصویر میں سے اپنا پسندیدہ کیک منتخب کرکے اپنی شخصیت سے متعلق اہم راز جانیں

گاڑی پر انجیکشن اور گولیاں سجا کر بارات لے جائیں گے۔۔ ڈاکٹر دولہا کی عجیب و غریب کار ! ویڈیو وائرل

کمان کی تبدیلی لیکن اس وقت سابق آرمی چیف جنرل (ر) اشفاق پرویز کیانی کہاں تھے؟

ان کی پوری فیملی عجیب حرکتیں کرتی ہے ۔۔ جویریہ سعود کی بیٹی جنت کی بھنویں چھیدوانے کی ویڈیو پر صارفین غصہ ہوگئے

’گورنرراج لگ سکتا ہے نہ ہی تحریک عدم اعتماد آسکتی ہے‘