02:01 pm
’آٹھ پیسے سستے پیٹرول کا مزہ لے رہے تھے کہ حکومت نے نیا بم گرا دیا‘پٹرول مہنگا ہونے پر دیکھیں عوامی رد عمل

پاکستان میں شہریوں نے آج اپنے دن کا آغاز پیٹرول کی نئی قیمتوں کی خبر سن کر کر کیا۔ پیٹرول کی قیمت میں
اضافے کے بعد سوشل میڈیا صارفین حکومت کو آڑے ہاتھوں لے رہے ہیں۔پیٹرول کی قیمت: ’میاں صاحب میٹنگ سے اٹھ کر گئے یا پہلے ہی ٹینکی فل کروالی تھی؟‘ ’کیا پی ٹی آئی نے معاہدہ نہیں کیا کہ پیٹرول پر ہر ماہ ٹیکس بڑھائیں گے؟‘ بدھ کی صبح وزارت خزانہ کی جانب سے جاری ایک نوٹی فیکیشن کے مطابق پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں ایک روپے 45 پیسے کا اضافہ کیا گیا جس کے بعد نئی قیمت 237 روپے 43 پیسے ہو گئی ہے۔ سوشل میڈیا ویب سائٹ ٹوئٹر پر کچھ صارفین نے پیٹرول کی نئی قیمت کے فیصلے پر ردعمل دیتے ہوئے اس حکومت کو ’اندھیر نگری‘ قرار دیا تو دوسری جانب سیاسی مخالفین نے بھی حکام پر شدید تنقید کی۔ کچھ صارفین نے مزاحیہ میمز بھی پوسٹ کیں۔ صحافی عرفان جمیل ڈوگر نے لکھا ’غریب مکاؤ مہم جاری۔ پیٹرول آٹھ پیسے سستا کرنے کے بعد رات کو دو روپے کے لگ بھگ مہنگا۔‘ واضح رہے کہ چند دن قبل وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا تھا کہ پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں آٹھ پیسے کمی ہو گی تاہم آج قیمتوں میں مزید اضافہ ہوا ہے۔ نبیلہ طارق ایڈووکیٹ نے اپنا ردعمل دیتے ہوئے لکھا ’اندھیر نگری چوپٹ راج! ابھی ہم 8 پیسے سستے پیٹرول کا مزہ لے ہی رہے تھے کہ حکومت نے اندھیری رات میں پیٹرول بم گرا دیا۔‘

تازہ ترین خبریں

ہم صرف نام کے مسلمان رہ گئے ہیں ہمارے کام مسلمانوں والے نہیں، چیف جسٹس پاکستان کے ریمارکس

کوئی سیاسی ایجنڈا نہیں، نواز شریف سے قانون کے مطابق سلوک ہوگا: نگران وزیرداخلہ

’ہم اولڈ فیشن ججزہیں‘، چیف جسٹس نے مکمل دستاویزات نہ دینے پر وکیل پر جرمانہ کردیا

چاند پر بھارتی مشن چندریان 3 کی زندگی لگ بھگ ختم

مونس الہٰی کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری کر دیئے گئے

نوازشریف نے 21اکتوبر کو ایئرپورٹ سے کہاں جانا ہے اس کافیصلہ وزیرداخلہ نہیں عوام کریں گے ،راناثنااللہ

سرفراز بگٹی صاحب جس کرسی پر تھوڑی مدت کیلئے بیٹھے ہیں اسے تاحیات نہ سمجھیں،مریم اورنگزیب

میری آمدن معجزاتی ہے، ہر طرف سے پیسہ آتا ہے:حریم شاہ

شیخ رشید کو 2 اکتوبر تک برآمد نہ کیا تو کارروائی کرینگے، لاہورہائیکورٹ کی پولیس کووارننگ

وادی تیرہ میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن ، کمانڈر سمیت 3دہشتگرد ہلاک

نیدرلینڈز میں ایک بار پھر قرآن مجید کی بےحرمتی، پاکستان کی شدید الفاظ میں مذمت

اٹک جیل میں ایڈجسٹمنٹ ہوچکی، عمران خان کا اڈیالہ منتقل ہو نے سے انکار

قومی و صوبائی اسمبلیوں کی موجودہ نشستیں برقرار رہیں گی ، الیکشن کمیشن

مریم نوازلندن میں چارروزہ قیام کے بعدبراستہ دبئی پاکستان روانہ