01:34 pm
پاکستانیوں نے سر پیٹ لیا۔۔۔ مہنگائی طوفان نا قابل یقین حد تک بڑھ گیا۔۔۔ اشیاءکی قیمتوں میں بے پناہ اضافہ

کراچی(نیوزڈیسک )حالیہ بارشوں سے سندھ میں ہونے والی تباہی کے براہ راست اثرات 
اب عام شہریوں پر بھی پڑنے لگے ہیں اور اشیائے خوردونوش شہریوں کی دسترس سے دور ہوتی جارہی ہیں۔ سندھ حکومت نے آٹا 65 روپے کلو فروخت کرنے کا اعلان کیا تھا لیکن آٹا 110 سے 120 روپے کلو میں فروخت کیا جا رہا ہے۔اسی طرح ضلعی انتظامیہ نے دودھ کی فی کلو قیمت 120 روپے مقرر کی لیکن دودھ 170 سے 180 روپے کلو میں فروخت کیا جارہا ہے جب کہ180 گرام کی خمیری روٹی 25 روپے اور اسپیشل خمیری روٹی 32 روپے میں فروخت کی جارہی ہے۔بات صرف آٹے اور دودھ کی قیمتوں کی ہی نہیں بلکہ گوشت ، سبزیوں اور مرغی کی قیمتیں بھی آسمان سے باتیں کر رہی ہیں۔شہریوں کا کہنا ہےکہ حیدر آباد کی ضلعی انتظامیہ منافع خوروں کے خلاف مؤثر کارروائی اور قیمتوں کو کنٹرول کرکے شہریوں کو ریلیف فراہم کرسکتی ہے۔

تازہ ترین خبریں

کراچی کی سڑک پرفلمی منظر،واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی،مزید جانئے اس خبر میں

سیلابی صورتحال سے کیسے بچا جائے؟ سندھ کابینہ کے اہم فیصلے

عمران خان ملک وقوم کا فخر ، حقیقی آزادی کی تحریک میں اپنا لہو دیا ،میاں اسلم اقبال

دوستوں نے ذرا سی بات پر دوست کو اغواء کرکے قتل کردیا،وجہ قتل کیاتھی،جانئے اس خبر میں

امریکی بیان پر رضا ربانی نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کا مطالبہ کر دیا

صدرمملکت کا پولٹری شعبے میں انشورنس مصنوعات متعارف کروانے کا مطالبہ

بلوچستان میں رہائی کے بعد اعظم سواتی کو سندھ منتقل کرنے کی تیاری

میں کوئی جادوگر نہیں ہوں،ایسا کس کرکٹرنے کہا؟جانئے اس خبرمیں

چین خلیجی ممالک سے تیل کی خریداری جاری رکھے گا،شی جن پنگ

کراچی میں کرائم، ناصر حسین شاہ کا خیبرپختونخوا حکومت کو جواب

ڈیلی میل معذرت، برطانوی صحافی کی وضاحت آگئی،تفصیل اس خبر میں

سندھ میں کرونا وبا کے دوران کیا ہوتا رہا؟ آڈٹ رپورٹ نے بھانڈا پھوڑ دیا

ملک میں مہنگائی کا طوفان تھم نہ سکا،چینی ،آٹا، دالیں، تازہ دودھ سمیت 7اشیائے ضروریہ مزیدمہنگی

فیفاورلڈ کپ کی میزبانی پر امیرقطرکو مبارکباد ،ایران بین الاقوامی معاہدوں کی پابندی کرے ،شہزادمحمد بن سلمان