08:04 pm
دالیں، پیاز، ٹماٹر، دودھ، چائے کی پتی، چاول، انڈے، ڈبل روٹی اور صابن سمیت کتنی اشیا مہنگی ہو گئیں،ہوش اڑا دینے والی خبرآگئی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پیاز، ٹماٹر، چائے کی پتی، ڈبل روٹی، دالیں، مرغی، ، دودھ ، دہی ،
مٹن ، انڈے، چاول اور صابن سمیت 20 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں گزشتہ ایک ہفتے کے دوران مزید اضافہ ہو گیا ہے۔نجی ٹی وی ہم نیوز کے مطابق یہ بات وفاقی ادارہ شماریات کی جاری کردہ ہفتہ وار جائزہ رپورٹ میں بتائی گئی ہے۔وفاقی ادارہ شماریات کی جاری کردہ جائزہ رپورٹ کے تحت گزشتہ ایک ہفتے کے دوران مہنگائی میں 0.94 فیصد اضافہ ہوا ہے جس کے بعد مہنگائی کی مجموعی شرح 30.62 فیصد تک پہنچ گئی ہے۔رپورٹ کے مطابق گزشتہ ایک ہفتے کے دوران پیاز کی فی کلو قیمت میں چالیس روپے تیرہ پیسے، ٹماٹر کی فی کلو قیمت میں اکتالیس روپے گیارہ پیسے جب کہ ایک سو نوے گرام چائے کی پتی کی قیمت میں آٹھ روپے پینتیس پیسے کا اضافہ ہوا ہے۔وفاقی ادارہ شماریات کے تحت دال چنا کی فی کلو قیمت میں اکیاسی پیسے اور دال مونگ فی کلو قیمت میں ایک روپے کا اضافہ ہوا ہے جب کہ زندہ مرغی کی قیمت بھی ایک روپے پچاسی پیسے بڑھ گئی ہے۔ہفتہ وار جائزہ رپورٹ کے تحت گزشتہ ایک ہفتے کے دوران دودھ ، دہی ، مٹن ، انڈے، چاول اور کپڑے دھونے کا صابن بھی مہنگا ہو گیا ہے۔مہنگائی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی، ادارہ شماریاتاعداد و شمار کے تحت گزشتہ ایک ہفتے کے دوران ایل پی جی 4.14 فیصد اور آٹا اوسطاً 2.99 فیصد سستا ہوا ہے جب کہ دال مسور، کیلا، کوکنگ آئل، گھی، لہسن، چینی، آلو اور ایل پی جی کے گھریلو سلنڈر کی قیمتوں میں بھی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

تازہ ترین خبریں

کراچی کی سڑک پرفلمی منظر،واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی،مزید جانئے اس خبر میں

سیلابی صورتحال سے کیسے بچا جائے؟ سندھ کابینہ کے اہم فیصلے

عمران خان ملک وقوم کا فخر ، حقیقی آزادی کی تحریک میں اپنا لہو دیا ،میاں اسلم اقبال

دوستوں نے ذرا سی بات پر دوست کو اغواء کرکے قتل کردیا،وجہ قتل کیاتھی،جانئے اس خبر میں

امریکی بیان پر رضا ربانی نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کا مطالبہ کر دیا

صدرمملکت کا پولٹری شعبے میں انشورنس مصنوعات متعارف کروانے کا مطالبہ

بلوچستان میں رہائی کے بعد اعظم سواتی کو سندھ منتقل کرنے کی تیاری

میں کوئی جادوگر نہیں ہوں،ایسا کس کرکٹرنے کہا؟جانئے اس خبرمیں

چین خلیجی ممالک سے تیل کی خریداری جاری رکھے گا،شی جن پنگ

کراچی میں کرائم، ناصر حسین شاہ کا خیبرپختونخوا حکومت کو جواب

ڈیلی میل معذرت، برطانوی صحافی کی وضاحت آگئی،تفصیل اس خبر میں

سندھ میں کرونا وبا کے دوران کیا ہوتا رہا؟ آڈٹ رپورٹ نے بھانڈا پھوڑ دیا

ملک میں مہنگائی کا طوفان تھم نہ سکا،چینی ،آٹا، دالیں، تازہ دودھ سمیت 7اشیائے ضروریہ مزیدمہنگی

فیفاورلڈ کپ کی میزبانی پر امیرقطرکو مبارکباد ،ایران بین الاقوامی معاہدوں کی پابندی کرے ،شہزادمحمد بن سلمان