11:55 am
مہنگے پیٹرول سے پریشان نہ ہوں ۔۔۔تیار ہو جائیں تمام پاکستانیوں کیلئے بہت بڑی خوشخبری

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں 10 ماہ کی کم ترین سطح تک گر گئیں، برطانوی خام تیل کی فی بیرل
قیمت 82 ڈالرز جبکہ امریکی خام تیل کی قیمت 75 ڈالرز فی بیرل ہو گئیں جس سے پاکستان میں ایندھن کی قیمت میں کمی کے امکانات پیدا ہوگئے۔ذرائع کے مطابق گزشتہ روز نئے کاروباری ہفتے کے آغاز پر عالمی مارکیٹ میں خام تیل اور گیس کی قیمتوں میں زبردست کمی دیکھنے میں آئی، سعودی عرب اور اوپیک کے دیگر ممالک کی جانب سے تیل کی پیدوار میں اضافہ کیے جانے کا امکان ہے جبکہ چین میں کورونا کیسز میں دوبارہ اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے، اس کے علاوہ دنیا کی سب سے بڑی معیشت امریکا میں کساد بازاری کے خدشات بھی بڑھ گئے۔ذرائع کاکہنا ہے کہ دسمبر کے پہلے ہفتے میں اوپیک ممالک کا اجلاس شیڈول ہے، جس میں ممکنہ طور پر تیل کی یومیہ پیدوار میں 5 لاکھ بیرل بڑھانے پر غور کیا جا ئے گا، جس کی  وجہ سے عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں گراوٹ کا رجحان دیکھا جا رہا ہے، مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں 10 ماہ کی کم ترین سطح تک آ چکیں۔
عالمی مارکیٹ میں برطانوی خام تیل 82 ڈالرز فی بیرل، امریکی خام تیل 75 ڈالرز فی بیرل جبکہ گیس کی قیمت 6 ڈالرز فی ایم ایم بی ٹی یو پر ٹریڈ ہو رہی ہیں جبکہ امریکی خام تیل 4 ڈالر سستا ہوکر 76.08  ڈالر فی بیرل تک گر گیا، لندن برینٹ آئل 4.35 ڈالر سستا ہوکر 83.34 ڈالر فی بیرل تک گر گیا۔ معاشی ماہرین کا کہنا ہے کہ   عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں گرنے سے پاکستان کے درآمدی بل میں کمی ہوگئی، خام تیل سستا ہونے  سے پاکستان میں ایندھن کی قیمتوں میں کمی کے امکانات بھی بڑھ گئے۔ واضح رہے کہ گزشتہ چند ماہ کے دوران عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں مسلسل اتار چڑھاو کا شکار رہی ہیں، کچھ ہفتے قبل تک تیل کی قیمتیں 80 ڈالرز کی سطح تک گر جانے کے بعد دوبارہ 100 ڈالرز کی سطح تک پہنچ گئی تھیں۔

تازہ ترین خبریں

وفاقی حکومت گرانے کیلئے آنے والے اپنی حکومتیں گرا کر واپس چلے گئے ہیں۔۔۔وقاقی وزیر مریم اورنگزیب کے سیاسی مخالفین پی ٹی آئی پر طنز

سواتی جس ویڈیو کابار بارذکر کر رہے ہیں ،وہ انہوں نےخود بنائی۔۔۔پی ٹی آئی کے سابق رہنما فیصل واوڈاکے نئے بیان نے ہر طرف تہلکہ مچا دیا

صدر عارف علوی اور وزیراعظم شہباز شریف سے آرمی چیف کی الوداعی ملاقاتیں اور نیک تمناؤں کا اظہار

سعودیہ کے گولز ا ورشکست کے صدمے سے نکلنے کے لیے ماہر نفسیات کی خدمات حاصل کرنا پڑ گئیں ۔۔۔ارجنٹائنی گول کیپرکابڑاانکشاف

کسی نے مجھے زہر دے دیا  اور ۔۔۔پاکستان کے سابق جارحانہ بلے باز کے تہلکہ خیز مگر دردناک انکشافا ت

 ۔۔۔معاون خصوصی وزیرا عظم عطاء اللہ تارڑ نے پی ٹی آئی چئیرمین عمران خان کو بڑا چیلنج کردیا

دنیا کے امیر ترین شخص ایلون مسک کابڑی بڑی اسمارٹ فو ن کمپنیوں کو ٹکر دینے کا فیصلہ

خان کو ایک گولی لگی تو گھر میں بھی بلٹ پروف شیشے لگا لیے،مجھ پر تین خود کش حملے ہوئے آج بھی کھلے میدان میں کھڑا ہوں۔۔

فیفا ورلڈکپ۔۔۔ ایران کا اپنے پرچم سے ’اللہ‘ کا نام ہٹانے پر فیفا سےشدید احتجاج

کس قانون کے تحت اعظم سواتی کیخلاف ایک درجن سے زائد ایف آئی آر کٹ چکیں۔۔۔؟ پی ٹی آئی رہنما اسد عمر نے نیا سوال اٹھا دیا

مشکل اور صبر کی گھڑیا ں ختم ہوئیں۔۔۔روس سے سستا تیل خریدنے کا معاملہ،پاکستانیوں کیلئے بہت بڑی خوشخبری

پاک انگلینڈ ٹیسٹ۔۔۔ سکیورٹی کیلئے 3 ہزار اہلکاروں سمیت ماہر نشانہ باز بھی تعینات کر دئیے گئے

کامن ویلتھ گیمز میںکامیابیوں کے جھنڈے گاڑنے والے پاکستانی اولمپیئن ایتھلیٹ ارشد ندیم کا کون سا آپریشن ہو نے والا ہے۔۔

عمران خان بنی گالہ کے بجائے لاہور کیوں چلےگئے ۔۔۔؟؟؟اصل کہانی سامنے آ گئی