11:21 am
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پروجیکٹ کی زیرزمین سرنگ سنگین ترین خطرےمیں۔۔۔کون سے خطرات لاحق ہیں۔۔۔؟جانیں

جہلم (نیوزڈیسک) نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پروجیکٹ کی زیرزمین سرنگ کو سنگین خطرات لاحق ہوگئے، مرمت
کا کام مکمل ہونے کے بعد بھی سرنگ کو دوبارہ نقصان پہنچنے کا خدشہ، پاور پلانٹ کی بندش کی وجہ سے بجلی صارفین پر ہر ماہ 10 ارب روپے کا اضافہ بوجھ پڑنے لگا۔ چیئرمین نیپرا توصیف فاروقی نے سینیٹ کی قائمہ برائے بجلی کے اجلاس میں نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پروجیکٹ کی زیر مرمت سرنگ کے حوالے سے انکشاف کیا کہ سب سے بڑا خطرہ یہ ہے کہ اگر سرنگ کا باقی ماندہ حصہ بھی بیٹھ گیا تو کیا ہوگا۔ سرنگ کی مرمت کا کام جاری ہے، تاہم اس کی کوئی ضمانت نہیں کہ آگے چل کر یہ سرنگ منہدم نہیں ہوگی، جبکہ اگر یہ سرنگ ایک سال تک بند رہتی ہے تو صارفین بجلی کو ایک ارب20کروڑ روپے کا نقصان اٹھانا پڑے گا۔نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پروجیکٹ کے سی ای او محمد عرفان کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ سرنگ کی مرمت کا کام جون 2023 میں مکمل ہونے کا امکان ہے، جبکہ زیرزمین سرنگ پر پڑنے والا پہاڑی دباؤ حادثے کی بنیادی وجہ بنا۔ نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پروجیکٹ کی بندش کی وجہ سے ہونے والے نقصان سے متعلق رپورٹ کے مطابق بجلی صارفین پر ہر ماہ 10 ارب روپے کا اضافی بوجھ پڑ رہا ہے۔ واضح رہے کہ رواں سال جولائی میں نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پروجیکٹ کی ساڑھے 3 کلومیٹر طویل سرنگ میں پانی کی رکاوٹ کے باعث دراڑیں پڑیں اور سرنگ سے کنکریٹ اور سٹیل کی موٹی تہہ سرنگ میں جا گری، سرنگ بند ہونے سے پانی پاور ہاؤس میں داخل ہوا اور نقصان کا باعث بنا۔ اس صورتحال میں نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ کو بند کرنا پڑا اور نیشنل گرڈ 950 میگاواٹ بجلی سے محروم ہوگیا۔ واقعے کے بعد وزیر اعظم شہباز شریف نے تحقیقات کا حکم دیا تھا، تاہم نیلم جہلم پن بجلی گھر 5 ماہ بعد بھی فعال نہ ہوسکا۔ یاد رہے کہ نیلم جہلم پن بجلی گھر نیشنل گرڈ کو سستی بجلی فراہم کرنا کا ایک بڑا ذریعہ ہے، جس کی بندش بجلی صارفین کو بہت مہنگی پڑ رہی ہے۔

تازہ ترین خبریں

وفاقی حکومت گرانے کیلئے آنے والے اپنی حکومتیں گرا کر واپس چلے گئے ہیں۔۔۔وقاقی وزیر مریم اورنگزیب کے سیاسی مخالفین پی ٹی آئی پر طنز

سواتی جس ویڈیو کابار بارذکر کر رہے ہیں ،وہ انہوں نےخود بنائی۔۔۔پی ٹی آئی کے سابق رہنما فیصل واوڈاکے نئے بیان نے ہر طرف تہلکہ مچا دیا

صدر عارف علوی اور وزیراعظم شہباز شریف سے آرمی چیف کی الوداعی ملاقاتیں اور نیک تمناؤں کا اظہار

سعودیہ کے گولز ا ورشکست کے صدمے سے نکلنے کے لیے ماہر نفسیات کی خدمات حاصل کرنا پڑ گئیں ۔۔۔ارجنٹائنی گول کیپرکابڑاانکشاف

کسی نے مجھے زہر دے دیا  اور ۔۔۔پاکستان کے سابق جارحانہ بلے باز کے تہلکہ خیز مگر دردناک انکشافا ت

 ۔۔۔معاون خصوصی وزیرا عظم عطاء اللہ تارڑ نے پی ٹی آئی چئیرمین عمران خان کو بڑا چیلنج کردیا

دنیا کے امیر ترین شخص ایلون مسک کابڑی بڑی اسمارٹ فو ن کمپنیوں کو ٹکر دینے کا فیصلہ

خان کو ایک گولی لگی تو گھر میں بھی بلٹ پروف شیشے لگا لیے،مجھ پر تین خود کش حملے ہوئے آج بھی کھلے میدان میں کھڑا ہوں۔۔

فیفا ورلڈکپ۔۔۔ ایران کا اپنے پرچم سے ’اللہ‘ کا نام ہٹانے پر فیفا سےشدید احتجاج

کس قانون کے تحت اعظم سواتی کیخلاف ایک درجن سے زائد ایف آئی آر کٹ چکیں۔۔۔؟ پی ٹی آئی رہنما اسد عمر نے نیا سوال اٹھا دیا

مشکل اور صبر کی گھڑیا ں ختم ہوئیں۔۔۔روس سے سستا تیل خریدنے کا معاملہ،پاکستانیوں کیلئے بہت بڑی خوشخبری

پاک انگلینڈ ٹیسٹ۔۔۔ سکیورٹی کیلئے 3 ہزار اہلکاروں سمیت ماہر نشانہ باز بھی تعینات کر دئیے گئے

کامن ویلتھ گیمز میںکامیابیوں کے جھنڈے گاڑنے والے پاکستانی اولمپیئن ایتھلیٹ ارشد ندیم کا کون سا آپریشن ہو نے والا ہے۔۔

عمران خان بنی گالہ کے بجائے لاہور کیوں چلےگئے ۔۔۔؟؟؟اصل کہانی سامنے آ گئی