11:06 am
ڈالرز کی بارشیں ۔۔۔عالمی بینک اور ایشیائی ترقیاتی بینک  نے پاکستان کو بہت بڑی خوشخبری سنا دی 

ڈالرز کی بارشیں ۔۔۔عالمی بینک اور ایشیائی ترقیاتی بینک  نے پاکستان کو بہت بڑی خوشخبری سنا دی 

11:06 am

واشنگٹن (نیوزڈیسک) اے ڈی بی اور ورلڈ بینک کا پاکستان کو ایک ارب 55 کروڑ ڈالر قرض دینے کا فیصلہ۔ یہ رعایتی قرض ہے جس پرشرح سود ایک سے
دو فیصد ہے اور یہ قرض 40 سال کی مدت میں واپس کرنا ہوگا جبکہ اس قرض کا 25فیصد رواں مالی سال کے دوران جاری ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق عالمی بینک اور ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) پاکستان کوپراجیکٹ قرض کے تحت ایک ارب 55کروڑ ڈالر دیں گے۔
اسلام آباد(نیوزڈیسک)اے ڈی بی کی جانب سے 98کروڑ ڈالر اورعالمی بینک 50 کروڑ 75لاکھ ڈالر کا قرض دیا جائے گا۔ ذرائع اےڈی بی کے مطابق یہ رعایتی قرض ہے جس پرشرح سود ایک سے دو فیصد ہے اور یہ قرض 40 سال کی مدت میں واپس کرنا ہوگا جبکہ اس قرض کا 25فیصد رواں مالی سال کے دوران جاری ہوگا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ قرض سیلاب متاثرہ علاقوں میں بحالی کے منصوبے شروع کرنے پر خرچ ہوگا، قرض کی رقم سے زراعت، شاہراہوں، پلوں اور آبپاشی کے منصوبےشروع کیے جائیں گے۔
اس سے قبل اکتوبر میں  ورلڈ بینک نے کہا تھا کہ پاکستان کی امداد کے لیے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں جاری ہنگاموں منصوبوں کیلئے 2 ارب ڈالر مختص کیے جارہے ہیں۔ خزانہ ڈویژن سے جاری بیان کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ اسحٰق ڈار سے ورلڈ بینک کے کنٹری ڈائریکٹر نینجی بینہیسین اور ان کی ٹیم نے ملاقات کی تھی۔ بیان میں کہا گیا کہ وفاقی وزیرخزانہ اسحٰق ڈارنے نینجی بینہیسین اور ان کی ٹیم کو ملک کو درپیشن موجودہ معاشی چینلجز سے آگاہ کیا۔
وزیرخزانہ نے بتایا کہ موجودہ حکومت ان مسائل سے واقف ہے اور ترقی کی راہ میں حائل رکاوٹیں دور کرنے کے لیے عملی اقدامات کر رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ حکومت معیشت کو پائیدار نمو کی راہ پر گامزن کرنے کے لیے پرعزم ہے۔ بیان میں کہا گیا کہ وزیرخزانہ نے ورلڈ بینک کی ٹیم کو ملک میں حالیہ سیلاب سے ہونے والی تباہی کے بارے میں بھی آگاہ کیا۔
اس پر عالمی بینک کے کنٹری ڈائریکٹر نیجی بینہیسن نے عالمی بینک کے جاری پروگرامز اور مستقبل میں تعاون کے بارے میں آگاہ کیا۔ خزانہ ڈویژن کے بیان میں کہا گیا کہ انہوں نے وزیر خزانہ کو بتایا کہ ورلڈ بینک پاکستان کو تعاون فراہم کرنے کے لیے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں ورلڈ بینک کے تحت جاری منصوبوں کے ہنگامی اقدامات سے 2 ارب ڈالر فنڈز مختص کیے جارہے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ ہنگامی صورت حال کی وجہ سے رواں برس ڈیڑھ ارب

تازہ ترین خبریں

پی ڈی ایم پی ٹی آئی کو کچلنے کیلئے ہر حربہ استعمال کرچکی ،ہمارے ساتھ کشمیر اور فلسطین جیسا سلوک کیا،عمران خان

پی ڈی ایم پی ٹی آئی کو کچلنے کیلئے ہر حربہ استعمال کرچکی ،ہمارے ساتھ کشمیر اور فلسطین جیسا سلوک کیا،عمران خان

سنگدل بیٹے نے ماں ، بھائیوں سمیت 7 افراد کی جان لے لی

سنگدل بیٹے نے ماں ، بھائیوں سمیت 7 افراد کی جان لے لی

مردان،بارش کے باعث چھت گرگئی، 2بچے جاں بحق

مردان،بارش کے باعث چھت گرگئی، 2بچے جاں بحق

توڑ پھوڑ کیس، سابق وزیراطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان کی ضمانت منظور

توڑ پھوڑ کیس، سابق وزیراطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان کی ضمانت منظور

 حسان نیازی کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد، ضمانت منظور

حسان نیازی کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد، ضمانت منظور

قوم رکنے والی نہیں،زمان پارک میں ہی ہوں جس کو مارنا ہے آکر مار دے، عمران خان

قوم رکنے والی نہیں،زمان پارک میں ہی ہوں جس کو مارنا ہے آکر مار دے، عمران خان

فیول سبسڈی پر مفتاح اسماعیل برہم، آئی ایم ایف سے قرضہ لینا حکومت کے بس کی بات نہیں، سابق وزیرخزانہ

فیول سبسڈی پر مفتاح اسماعیل برہم، آئی ایم ایف سے قرضہ لینا حکومت کے بس کی بات نہیں، سابق وزیرخزانہ

 خیبر پختونخوا میں اختلافات میں شدت،ن لیگ کو ایک اور بڑی مشکل کا سامنا

خیبر پختونخوا میں اختلافات میں شدت،ن لیگ کو ایک اور بڑی مشکل کا سامنا

تحریک انصاف کا جلسہ ، مینار پاکستان جانےوالے تمام راستے سیل

تحریک انصاف کا جلسہ ، مینار پاکستان جانےوالے تمام راستے سیل

پنجاب عام انتخابات کی منسوخی،الیکشن کمیشن نےصدر مملکت کوخصوصی خط لکھ کراصل وجہ بتا دی

پنجاب عام انتخابات کی منسوخی،الیکشن کمیشن نےصدر مملکت کوخصوصی خط لکھ کراصل وجہ بتا دی

انسداد دہشتگردی عدالت اسلام آباد  سے اعظم سواتی کو  بڑا ریلیف مل گیا

انسداد دہشتگردی عدالت اسلام آباد سے اعظم سواتی کو بڑا ریلیف مل گیا

عدالت کا محفوظ فیصلہ، عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ اب قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری میں تبدیل

عدالت کا محفوظ فیصلہ، عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ اب قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری میں تبدیل

آئی جی پنجاب کی دھمکی کام کرگئی لاہور میں پی ٹی آئی کارکنوں کی پکڑ دھکڑ شروع، قیادت کا ردعمل سامنے آگیا

آئی جی پنجاب کی دھمکی کام کرگئی لاہور میں پی ٹی آئی کارکنوں کی پکڑ دھکڑ شروع، قیادت کا ردعمل سامنے آگیا

معاون خصوصی نگران وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا ہدایت اللہ طوری عہدے سے مستعفی

معاون خصوصی نگران وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا ہدایت اللہ طوری عہدے سے مستعفی