06:11 pm
سونے کی قیمت ملکی تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر،ایک تولہ 2لاکھ 14ہزار500کا ہوگیا

کراچی(نیوزڈیسک)عالمی سطح پر سونے کے نرخ بڑھے ہیں تاہم ملکی سطح پر سونے کے نرخ میں بڑا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد سونے کی قیمت ملکی تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر آگئی۔عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 12 ڈالر کے اضافے سے 1982 ڈالر کی سطح پر
آگئی جس کے بعد ملکی سطح پر سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ ہوا ہے۔ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت پانچ ہزار روپے بڑھ کر دو لاکھ 14 ہزار 500 روپے اور دس گرام قیمت 4288 روپے بڑھ کر ایک لاکھ 79 ہزار 612 روپے کی نئی بلند ترین سطح پر آگئی۔دریں اثنا فی تولہ چاندی کی قیمت 100 روپے بڑھ کر 2450 روپے کی نئی بلند ترین سطح پر آگئی۔

تازہ ترین خبریں

وزیراعظم کا انتخاب کل ، شہباز شریف اور عمر ایوب کے کاغذات منظور

وزیراعظم کا انتخاب: شہباز شریف اور عمر ایوب نے کاغذات نامزدگی جمع کروا دئیے 

ایم کیو ایم کو گورنر شپ سمیت دو وزارتیں ملنے کا امکان، کون کون سی ؟ دیکھیں 

 محمود اچکزئی کی  نامزدگی پر پی ٹی آئی رہنما علی محمد خان کا ردِ عمل سامنے آ گیا 

پیپلز پارٹی کے میر سرفراز بگٹی بلوچستان کے وزیراعلیٰ منتخب

صدارتی انتخابات، آصف علی زرداری اور  محمود خان اچکزئی نے کاغذات جمع کرادیے

پی ٹی آئی کی خاتون رہنما کو سعودی عرب سے واپسی پر ایئرپورٹ سے گرفتار

بارش و برفباری کا سلسلہ کب تک رہنے والا ہے ؟آج02 مارچ  بروزہفتہ پاکستان میں مختلف علاقوں میں موسم کی صورتحال جانیں

سنی اتحاد کونسل نے صدارتی امیدوار کا اعلان کر دیا

عدالت کی جانب سے یاسمین راشد کو خوشخبری مل گئی 

ایاز صادق ایک بار پھر اسپیکر قومی اسمبلی منتخب، حلف اٹھالیا

صحافی عمران ریاض کو دہشتگردی کے مقدمے میں گرفتار کر لیا گیا

 حضرت شاہ حسین المعروف مادھو لال حسین کے عرس پر تعطیل عام کا اعلان کر دیا گیا ، کب ؟ دیکھیں

پیپلز پارٹی کیجانب سے سرفراز بگٹی  وزیر اعلیٰ بلوچستان نامزد 