09:18 pm
عید سے قبل کراچی والوں کیلئے بری خبر، بجلی مہنگی کردی گئی

کراچی کو بجلی فراہم کرنے والی کمپنی کے الیکٹرک کے صارفین کیلئے عید سے قبل بری خبر، بجلی کی قیمت میں 58 پیسے فی یونٹ اضافہ کردیاگیا۔ نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق بجلی کی قیمت میں اضافہ فروری کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق کے الیکٹرک نے ایک روپے 66 پیسے فی یونٹ
اضافے کی درخواست کی تھی۔ اس درخواست پر نیپرا نے 30 مارچ 2023 کو فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ پر عوامی سماعت کی تھی، اس سےقبل جنوری کا ایف سی اےصارفین سے ایک روپے 71 پیسےچارج کیا گیا تھا۔

تازہ ترین خبریں

وزیراعظم کا انتخاب کل ، شہباز شریف اور عمر ایوب کے کاغذات منظور

وزیراعظم کا انتخاب: شہباز شریف اور عمر ایوب نے کاغذات نامزدگی جمع کروا دئیے 

ایم کیو ایم کو گورنر شپ سمیت دو وزارتیں ملنے کا امکان، کون کون سی ؟ دیکھیں 

 محمود اچکزئی کی  نامزدگی پر پی ٹی آئی رہنما علی محمد خان کا ردِ عمل سامنے آ گیا 

پیپلز پارٹی کے میر سرفراز بگٹی بلوچستان کے وزیراعلیٰ منتخب

صدارتی انتخابات، آصف علی زرداری اور  محمود خان اچکزئی نے کاغذات جمع کرادیے

پی ٹی آئی کی خاتون رہنما کو سعودی عرب سے واپسی پر ایئرپورٹ سے گرفتار

بارش و برفباری کا سلسلہ کب تک رہنے والا ہے ؟آج02 مارچ  بروزہفتہ پاکستان میں مختلف علاقوں میں موسم کی صورتحال جانیں

سنی اتحاد کونسل نے صدارتی امیدوار کا اعلان کر دیا

عدالت کی جانب سے یاسمین راشد کو خوشخبری مل گئی 

ایاز صادق ایک بار پھر اسپیکر قومی اسمبلی منتخب، حلف اٹھالیا

صحافی عمران ریاض کو دہشتگردی کے مقدمے میں گرفتار کر لیا گیا

 حضرت شاہ حسین المعروف مادھو لال حسین کے عرس پر تعطیل عام کا اعلان کر دیا گیا ، کب ؟ دیکھیں

پیپلز پارٹی کیجانب سے سرفراز بگٹی  وزیر اعلیٰ بلوچستان نامزد 