06:34 pm
ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

کراچی (نیوزڈیسک ) بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قدر 1 امریکی ڈالر کے بعد 2001 امریکی ڈالر ہو گئی ہے۔عالمی
مارکیٹ میں قیمتیں کم بڑھنے کے بعد ملکی صرافہ مارکیٹوں میں لاہور، کراچی، اسلام آباد، پشاور، کوئٹہ، حیدر آباد، سکھر، گوجرانوالا، فیصل آباد، راولپنڈی سمیت دیگر جگہوں پر فی تولہ سونے کی قیمت میں 150 روپے کا اضافہ دیکھا گیا اور نئی قیمت 218800 روپے ہو گئی ہے۔
فی تولہ کی طرح دس گرام سونے کی قدر 129 روپے کی بڑھوتری کے بعد 187586 روپے ہو گئی ہے۔اُدھر چاندی کی قیمتوں میں استحکام دیکھا گیا ، جس کے بعد فی تولہ اور دس گرام چاندی کی قیمتوں میں بالترتیب 2570 روپے اور 2203.36 روپے ہو گئی ہے۔

تازہ ترین خبریں

وزیراعظم کا انتخاب کل ، شہباز شریف اور عمر ایوب کے کاغذات منظور

وزیراعظم کا انتخاب: شہباز شریف اور عمر ایوب نے کاغذات نامزدگی جمع کروا دئیے 

ایم کیو ایم کو گورنر شپ سمیت دو وزارتیں ملنے کا امکان، کون کون سی ؟ دیکھیں 

 محمود اچکزئی کی  نامزدگی پر پی ٹی آئی رہنما علی محمد خان کا ردِ عمل سامنے آ گیا 

پیپلز پارٹی کے میر سرفراز بگٹی بلوچستان کے وزیراعلیٰ منتخب

صدارتی انتخابات، آصف علی زرداری اور  محمود خان اچکزئی نے کاغذات جمع کرادیے

پی ٹی آئی کی خاتون رہنما کو سعودی عرب سے واپسی پر ایئرپورٹ سے گرفتار

بارش و برفباری کا سلسلہ کب تک رہنے والا ہے ؟آج02 مارچ  بروزہفتہ پاکستان میں مختلف علاقوں میں موسم کی صورتحال جانیں

سنی اتحاد کونسل نے صدارتی امیدوار کا اعلان کر دیا

عدالت کی جانب سے یاسمین راشد کو خوشخبری مل گئی 

ایاز صادق ایک بار پھر اسپیکر قومی اسمبلی منتخب، حلف اٹھالیا

صحافی عمران ریاض کو دہشتگردی کے مقدمے میں گرفتار کر لیا گیا

 حضرت شاہ حسین المعروف مادھو لال حسین کے عرس پر تعطیل عام کا اعلان کر دیا گیا ، کب ؟ دیکھیں

پیپلز پارٹی کیجانب سے سرفراز بگٹی  وزیر اعلیٰ بلوچستان نامزد 