06:30 pm
وفاقی حکومت نے بجٹ 9 جون کو پیش کرنے کی تیاریاں شرو ع کردیں

اسلام آباد (نیوزڈیسک)وفاقی حکومت نے بجٹ 9 جون کو پیش کرنے کی تیاریاں شروع کردیں، بجٹ پلان آئندہ پیرتک مکمل کرنے کا امکان ہے،ذرائع وزارت خزانہ نے بتایاکہ وفاقی اخراجات کا حجم 10ہزار 483 ارب روپے اور ایف بی آر محصولات کا ٹارگٹ 8200 ارب
روپے رکھے جانے کا امکان ہے جبکہ آئندہ مالی سال 7.56 ارب ڈالر قرضہ واپس کیے جانے کا امکان بھی ہے۔ذرائع نے بتایاکہ ڈالر میں قرضہ لینے کا ٹارگٹ آئی ایم ایف کے پیکیج کی مناسبت سے رکھا جائے گا، پی ایس ڈی پی کا حجم 800 ارب روپے سے زیادہ رکھے جانے کا امکان ہے، نان ٹیکس ریونیو کا ٹارگٹ 2 ہزار396 ارب روپے رکھے جانے کا امکان ہے۔ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق بینکوں سے قرضہ لینے کا ہدف ایک ہزار 147 ارب روپے رکھے جانے کا امکان ہے، صوبوں کو 4 ہزار 853 ارب روپے ادائیگی کا ٹارگٹ رکھنے جبکہ بیرون ملک سے ایک ہزار 804 ارب روپے وصولی کا ہدف رکھا جائے گا، اس کے علاوہ 2 ہزار 180 ارب روپے نان بینک قرضے کا ٹارگٹ رکھنے کا امکان ہے۔

تازہ ترین خبریں

اینکر خالد جمیل کی درخواست ضمانت پر سماعت 28 ستمبر تک ملتوی

آشوب چشم  کیسز میں اضافہ ،پنجاب بھر  کے سکولوں میں  ہفتہ وار چھٹیاں بڑھانے کا فیصلہ

پی ٹی آئی اراکین قومی اسمبلی نےمالی گوشوارے جمع کروانےکیلئےوقت مانگ لیا

نواز شریف کا 3  اسلامی ممالک کے دورے کافیصلہ،پاکستان پہنچتے ہی قوم کو خوشخبریاں ملیں گی، پارٹی ذرائع

الیکشن کمیشن کی جانب سے انتخات کے حوالے سےاعلان عدالت میں چیلنج

پنجاب  ،بجلی چوروں کیخلاف  آپریشن،3 کروڑ  سے زائد کی بجلی چوری پکڑی گئی

ٔ قرآن ترجمہ میں تحریف اور بلااجازت اشاعت کیس، انوارالحق کاکڑ، محسن نقوی عدالت طلب

کندھ کو ٹ  دھماکا،ایک ہی خاندان  کے  8 افراد جاں بحق ،5 زخمی

نواز شریف پاکستان کیلئے خاصے فکر مند ہیں: میاں جاوید لطیف

چیئرمین پی ٹی آئی ڈٹ کر کھڑے ، ملک بے آئین چل رہا ہے ، لطیف کھوسہ

کراچی دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں سرفہرست، ماہرین صحت کا الرٹ جاری

جنوبی کوریا، چین اور جاپان کے سینئرسفارتکاروں کی اہم ملاقاتیں

ہوم سیلز میں کمی ،امریکی سٹاک مارکیٹ مند ی ، کساد بازاری کا شکار

چیئرمین پی ٹی آئی کو اڈیالہ جیل میں کیا سہولیات دی گئیں