06:29 pm
سونے کی عالمی قیمت میں کمی اور مقامی قیمت میں اضافہ

کراچی: سونے کی عالمی قیمت میں کمی کے باوجود ملکی سطح پر سونے کے نرخ میں اضافہ ہوا ہے۔ مارکیٹ سے موصولہ اطلاعات کے مطابق عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 5 ڈالر گھٹ کر 1972 ڈالر کی سطح پر آگئی تاہم ملکی مارکیٹ پر اس کے اثرات اس کے برعکس مرتب ہوئے۔ ملکی سطح پر فی تولہ سونے کی قیمت 2000 روپے کے اضافے سے 237300 روپے کی سطح
پر آگئی اور دس گرام سونے کی قیمت 1714 روپے بڑھ کر 203446 روپے کی سطح پر آگئی۔

تازہ ترین خبریں

اینکر خالد جمیل کی درخواست ضمانت پر سماعت 28 ستمبر تک ملتوی

آشوب چشم  کیسز میں اضافہ ،پنجاب بھر  کے سکولوں میں  ہفتہ وار چھٹیاں بڑھانے کا فیصلہ

پی ٹی آئی اراکین قومی اسمبلی نےمالی گوشوارے جمع کروانےکیلئےوقت مانگ لیا

نواز شریف کا 3  اسلامی ممالک کے دورے کافیصلہ،پاکستان پہنچتے ہی قوم کو خوشخبریاں ملیں گی، پارٹی ذرائع

الیکشن کمیشن کی جانب سے انتخات کے حوالے سےاعلان عدالت میں چیلنج

پنجاب  ،بجلی چوروں کیخلاف  آپریشن،3 کروڑ  سے زائد کی بجلی چوری پکڑی گئی

ٔ قرآن ترجمہ میں تحریف اور بلااجازت اشاعت کیس، انوارالحق کاکڑ، محسن نقوی عدالت طلب

کندھ کو ٹ  دھماکا،ایک ہی خاندان  کے  8 افراد جاں بحق ،5 زخمی

نواز شریف پاکستان کیلئے خاصے فکر مند ہیں: میاں جاوید لطیف

چیئرمین پی ٹی آئی ڈٹ کر کھڑے ، ملک بے آئین چل رہا ہے ، لطیف کھوسہ

کراچی دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں سرفہرست، ماہرین صحت کا الرٹ جاری

جنوبی کوریا، چین اور جاپان کے سینئرسفارتکاروں کی اہم ملاقاتیں

ہوم سیلز میں کمی ،امریکی سٹاک مارکیٹ مند ی ، کساد بازاری کا شکار

چیئرمین پی ٹی آئی کو اڈیالہ جیل میں کیا سہولیات دی گئیں