06:22 pm
ورلڈ بینک نے بلوچستان کیلئے کتنے  کروڑ ڈالر سے زائد کا فنڈ منظور کرلیا؟جانیں

ورلڈ بینک نے بلوچستان کے لیے 21 کروڑ 30 لاکھ ڈالر کا فنڈ منظور کرلیا۔ ورلڈ بینک کی جانب سے منظور کیا جانے والا فنڈ بلوچستان میں روزگار بڑھانے میں استعمال ہوگا جب کہ یہ فنڈ بلوچستان میں دیگر ضروری خدمات کی فراہمی پر بھی استعمال ہوگا۔ ورلڈ بینک کا فنڈ بلوچستان میں 2022 کے سیلاب متاثرین کی بحالی کیلئے استعمال کیا جائے گا جس کے ذریعے 35 ہزار ایک 100 افراد کو
گھروں کی تعمیر کیلئے گرانٹ دی جائے گی۔ ورلڈ بینک کے مطابق فنڈ بلوچستان میں قدرتی آفات سے تحفظ کےلیے بھی استعمال کیا جائے گا، صوبے میں مجموعی طور پر27 لاکھ متاثرہ آبادی کو فائدہ ہوگا۔

تازہ ترین خبریں

ملک میں سردی سے پہلے ہی گیس کی قلت کا خدشہ

حیدرآباد دکن میں موجود پاکستانی کرکٹ اسکواڈ کے کھانے کا مینیو بھی سامنے آگیا

گرمی سے پریشان نشئی کا انوکھا اقدام،اے ٹی ایم بوتھ لاک کرکے سو گیا

ٹیکس اصلاحات کیلئے ٹاسک فورس قائم،نگران وزیر خزانہ چیئرپرسن مقرر

نئی حلقہ بندیوں سے قومی اسمبلی کی کتنی نشستیں کم ہو گئیں؟ تفصیلات سامنے آ گئیں

عدالت نے ڈی سی اسلام آبادکی غیرمشروط معافی مستردکردی

عیدمیلاد النبی ﷺ پر لاہور سمیت ملک بھرمیں ابر رحمت برسنے کا امکان

’سب اتنا ڈرے ہوئے کیوں ہیں‘؟ سپریم کورٹ نے فیض آباد دھرنا کیس میں عملدرآمد سے متعلق رپورٹ طلب کرلی

’ پوتا پوتی پیسے گننے میں ہیرا پھیری کرتے تھے‘ 92 سالہ پردادی نے اسکول میں داخلہ لے لیا

توشہ خانہ  کیس  آصف علی زرداری  اور یوسف رضا گیلانی کو طلب کرلیا گیا

آشوب چشم کا پھیلاؤ، ڈرگ مافیا انسانی جانوں کا دشمن بن گیا

بیورو چیف اے بی این نیوز خالد جمیل  کی ضمانت  منظور کر لی گئی

انسانی جا نوں سے کھیلنے والے ڈرگ ما فیا کیخلا ف گھیرا تنگ کردیا گیا

خالصتان  تحریک،ایک اور سکھ لیڈر کی جان کو خطرہ ،کنیڈین پولیس نے خبردار کردیا